اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش:عمران حکومت نے پاسپورٹ کینسل کرا دیا تھا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1141149_3465019_ISHAQ-DAR10_updates.jpg

گزشتہ روز سینیٹ اور آج وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے ان کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔

اسحاق ڈار اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔

اس موقع پر انہوں نے جج کے روبرو کہا کہ عمران خان کی حکومت نے میرا پاسپورٹ کینسل کرا دیا تھا، مگر میں طبیعت خرابی کے باوجود پاکستان آنا چاہتا تھا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ دنیا بھر میں سفارت خانوں کو ڈائریکشن تھی کہ پاسپورٹ نہ دیا جائے، اب پاسپورٹ ملا ہے تو حاضر ہو گیا ہوں۔

عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو نوٹس جاری کر دیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 7 اکتوبر کو دوبارہ طلب کر لیا۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ وارنٹ کی منسوخی کی درخواست اثاثہ جات ریفرنس کے ساتھ سنیں گے۔

Source
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اتنے سارے حفاظتی کتوں کے بیچ میں بھی سالے کے پسینے چھوٹے ہوے ہیں ، سواگت ہو پاکستان میں اب تو اپنے دیس واپس جائے گا عوام کی مرضی سے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
1141149_3465019_ISHAQ-DAR10_updates.jpg

گزشتہ روز سینیٹ اور آج وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے ان کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔

اسحاق ڈار اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔

اس موقع پر انہوں نے جج کے روبرو کہا کہ عمران خان کی حکومت نے میرا پاسپورٹ کینسل کرا دیا تھا، مگر میں طبیعت خرابی کے باوجود پاکستان آنا چاہتا تھا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ دنیا بھر میں سفارت خانوں کو ڈائریکشن تھی کہ پاسپورٹ نہ دیا جائے، اب پاسپورٹ ملا ہے تو حاضر ہو گیا ہوں۔

عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو نوٹس جاری کر دیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 7 اکتوبر کو دوبارہ طلب کر لیا۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ وارنٹ کی منسوخی کی درخواست اثاثہ جات ریفرنس کے ساتھ سنیں گے۔

Source

Passport cancel karwaya tah, Mou par tape toh nhi lagwai thi? ? Baar baar toh yahi suntay thay k doctors travel ki ijazat nahi de rahay.