اسحاق ڈار پر کیسز بنانے والوں کو معافی مانگنی چاہیے،انصار عباسی

2darabbasi.jpg

معروف صحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر کیسز بنانے والوں کو ان کیسز پر نظرثانی کرنی چاہیے اور ان سے معافی بھی مانگنی چاہیے۔

انصار عباسی نے کہا کہ جب سے اسحاق ڈار کے خلاف کیسز بنائے گئے ہیں ان کی ایک یا دو بار نہیں بلکہ 7 بار تحقیقات کی گئی ہیں اور ہر بار ہر تفتیشی ادارہ یہی کہتا ہے کہ ان کیسز میں لگائے گئے الزامات میں جان نہیں ہے۔

انہوں نے ماضی میں اسحاق ڈار کے کیسز پر ہونے والی تحقیقات اور نیب کے دستاویز سامنے رکھ کر حقائق اور مکمل اعدا وشمار کے ساتھ کہا کہ اسحاق ڈار کے دور میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح، ڈالر کی قیمت اور پٹرول کی قیمتیں کس سطح پر تھیں اور اگر آج ان کا موازنہ کیا جائے تو بہت فرق نظر آتا ہے۔

انصار عباسی نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ اسحاق ڈار کی پالیسیز سے پاکستان کی اکانومی بہت بہتر حالت میں تھی، تب ڈالر بھی کنٹرول میں تھا سابق وزیر خزانہ کو پاکستان واپس لانے کیلئے درخواست کرنی چاہیے۔ تاکہ وہ ملک کی اکانومی کو ٹھیک کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے ان پر کیسز بنائے انہیں ان سے معافی بھی مانگنی چاہیے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسحاق ڈار ایک قابل ماہر معیشت ہیں وہ چارٹڈ اکاؤنٹنٹ رہے ہیں وہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے ساتھ بطور مشیر خزانہ کام کر چکے ہیں اس وقت کی ضرورت ہے کہ انہیں واپس بلایا جائے اور ملک کا خزانہ ان کے سپرد کیا جائے کیونکہ گزشتہ 3سال میں بہت سے لوگوں کو مواقع دیئے گئے مگر کسی سے حالات بہتر نہیں ہوئے تو اب اس کے علاوہ کوئی آپشن باقی نظر نہیں آرہا۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Ansar Abbasi clearly know nothing about economy.

Ishaq Dar lead to economic disaster by promoting import lead economy destroying local industry as well as exports.

This was clearly unsustainable for a longer period, which is why our CAD went to a record high of $20 billion, with Pakistan begging from China, KSA, UAE, Qatar, IMF etc for unprecedented loans to avoid default, and also causing the massive devaluation of up to 155.
 
Last edited:

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
In ki bhi sun lo

Maeeshat ka L nahin pata aur banne chala hai economist. Dollar control kese kia tha us ka bhi pata hai?

Aaj jo pakistan her saal arbon dollar ke kerzay wapis ker reha hai aur kerz wapis kerne ke liye kerz lena per reha hai uski wajah wohi policies hain?

Kya aap loge jaante hen pakistan 3 saal mein 40 arab dollars wapis ker chuka hai aur us ko wapis kerne ke liye 27 arab dollar kerza lia hai.

Ye pakistan chore ker gaya tha ishaq dollar aspka.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
During the tenure of PMLN industry got destroyed........ despite the golden 2 yrs of record low oil prices ......
Even an imbecile knows when you don’t make anything, you import using loans ........
There is a limit to self interest and propaganda........ but I guess for beneficiaries there is no limit ......
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خیالات رات بھر ان کی کسی پٹواری نے تنظیم سازی کی تو تب بنے

کالم نگار ناجی صاحب 2011کے آغا ز کے دنوں میں حکمران خاندان کے آقامتی مرکز جاتی عمرہ میں ہونیوالے ایک اجلاس کی کہانی بیان کررہے ہیں جس کے حاضرین میں وزیراعظم نواز شریف ،جناب ۔۔۔۔شہباز شریف، اسحاق ڈار،چودھری نثاراور’حاضر سروس ‘ہستی کا ذکر کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شہباز شریف نے مہاتیر محمد سے ملاقات کا بھی ذکر کیا۔ مہاتیر جب پاکستان کے دورے پر آئے تو شہباز شریف سے بھی ملاقات ہوئی۔انہوں نے اس ملاقات میں شہباز شریف کو بتایا کہ آپ کے پاس ایک ایسا شخص موجود ہے جو اس ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر ڈال سکتا ہے۔ شہباز شریف کے استفسار پر انہوں نے عمران خان کا نام لیا اور کہا کہ یہ شخص قائد اعظم ثانی ہے۔ اگر یہ ملائشیا میں ہوتا تو ہم شاید پوری دنیا پر حکمرانی کرر ہے ہوتے۔ مہاتیر نے یہ مشورہ بھی دیا
کہ آپ اس کے ساتھ مل کے اگلا انتخاب لڑیں۔ لوگ آپ پر نوٹ اور ووٹ نچھاور کردیں

عمران کا آنا کسی بھی صورت ہمیں قبول نہیں ہے۔اسحاق ڈار جو اس اجلاس میں اب تک خاموش تھے۔ انہوں نے اپنے بریف کیس سے کاغذات کا پلندہ نکال کر میز پر دھرا اور بولے۔ یہ سب ہمیں پاکستان واپس لانا پڑےگا۔ آپ کو اندازہ ہے کہ یہ سب کتنا ہے؟ 23 بلین ڈالرز۔ یہ ہماری ساری زندگی کی کمائی ہے۔ آپ یہ سب برباد کرنے کو تیار ہیں؟ بظاہر شہباز اور نثار لاجواب ہوچکے تھے۔ نواز شریف ، اسحاق ڈار اور حاضر سروس اس معاملے پر ایک پیج پر تھے کہ عمران کو روکا جانا چاہیے۔ شہباز اور نثار کو بھی بادلِ نخواستہ ہاں میں ہاں ملانی پڑی

کل اس کالم کا ذکر میں نے اپنے ایک دوست سے کیا اس نے کہا کہ یہ اجلاس اس وقت جب ان کے پاس صرف پنجاب حکومت تھی اور یہ پانچ سال گزار چکی تھی تو ان کے پاس 23 ارب ڈالر تھے آج جب یہ مرکز میں پانچ سال اور پنجاب میں دس سال حکومت گزار چکے ہیں تو ان کے پاس کتنی دولت ہو گی یاد رہے پاکستان کا قرض قریبا پچانویں ارب ڈالر ہے

The Sane

اور تمہاری منافقت سے لبریز داڑھی کو آگ
 
master timi

MPA (400+ posts)
اگر یہ ہی پیمانہ ہے تو مشرف اور شوکت عزیز کو واپس لے آو معافی مانگ کر۔ سب سے کم ڈالر کا ریٹ اسی دور میں تھا، آج کے مقابلے میں مہنگائی بھی کم تھی اور وغیرہ وغیرہ ۔

یہ سب مل کر ایک ماحول بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ جی دیکھو نواز شریف اس ملک کے لیے ناگزیر ہے اس کو فوری طور پر واپس لا کر ملک اس کے حوالے کر دیا جائے
 
arifkarim

اس دور میں عالمی مہنگائی بھی سب سے کم تھی، کنجر صحافی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انصار عباسی نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ اسحاق ڈار کی پالیسیز سے پاکستان کی اکانومی بہت بہتر حالت میں تھی، تب ڈالر بھی کنٹرول میں تھا سابق وزیر خزانہ کو پاکستان واپس لانے کیلئے درخواست کرنی چاہیے۔ تاکہ وہ ملک کی اکانومی کو ٹھیک کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے ان پر کیسز بنائے انہیں ان سے معافی بھی مانگنی چاہیے۔
ن لیگی دور میں ہر چیز کنٹرول میں تھی سوائے ریکارڈ خساروں کے
1F826ABF-0E7E-4E87-9C49-0C844F617C49.jpeg
2E3816D4-0449-4F4A-B03B-CE53E2F0BE9D.jpeg
3CB2782E-5DB9-47AA-9283-2D82A2446C5C.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسحاق ڈار ایک قابل ماہر معیشت ہیں وہ چارٹڈ اکاؤنٹنٹ رہے ہیں وہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے ساتھ بطور مشیر خزانہ کام کر چکے ہیں اس وقت کی ضرورت ہے کہ انہیں واپس بلایا جائے اور ملک کا خزانہ ان کے سپرد کیا جائے
بلی دودھ کی رکھوالی
FA604415-0246-4AD7-83E2-04CC891247F4.png
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
Lo ji ab iss pseudo intellectual ko bhi kharish hone lag gai.
Sare lafafe aik aik kar ke medan mein utar rahe hein. Ye semi mullah na aqal na samajh, sirf bongia marne ka master he. Shakal se bewaqufi tapakti he.
Ullo ka kaan, Ishaaq Dar bhagorha mulk ka khazana loot ke bhaaga hoa, aur tu iski himayat kar raha he? Dalle kitne tukrho pe pall raha he tu? Khanzeer ka bhi koi deen imaan ho ga, magar tera nahi.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
That’s the reason pmln invested on media.
these criminals destroyed the country and this 2 number mullah is defending him?
بلی دودھ کی رکھوالی View attachment 3571
اگر یہ ہی پیمانہ ہے تو مشرف اور شوکت عزیز کو واپس لے آو معافی مانگ کر۔ سب سے کم ڈالر کا ریٹ اسی دور میں تھا، آج کے مقابلے میں مہنگائی بھی کم تھی اور وغیرہ وغیرہ ۔

یہ سب مل کر ایک ماحول بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ جی دیکھو نواز شریف اس ملک کے لیے ناگزیر ہے اس کو فوری طور پر واپس لا کر ملک اس کے حوالے کر دیا جائے
اور تمہاری منافقت سے لبریز داڑھی کو آگ
یہ خیالات رات بھر ان کی کسی پٹواری نے تنظیم سازی کی تو تب بنے

کالم نگار ناجی صاحب 2011کے آغا ز کے دنوں میں حکمران خاندان کے آقامتی مرکز جاتی عمرہ میں ہونیوالے ایک اجلاس کی کہانی بیان کررہے ہیں جس کے حاضرین میں وزیراعظم نواز شریف ،جناب ۔۔۔۔شہباز شریف، اسحاق ڈار،چودھری نثاراور’حاضر سروس ‘ہستی کا ذکر کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شہباز شریف نے مہاتیر محمد سے ملاقات کا بھی ذکر کیا۔ مہاتیر جب پاکستان کے دورے پر آئے تو شہباز شریف سے بھی ملاقات ہوئی۔انہوں نے اس ملاقات میں شہباز شریف کو بتایا کہ آپ کے پاس ایک ایسا شخص موجود ہے جو اس ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر ڈال سکتا ہے۔ شہباز شریف کے استفسار پر انہوں نے عمران خان کا نام لیا اور کہا کہ یہ شخص قائد اعظم ثانی ہے۔ اگر یہ ملائشیا میں ہوتا تو ہم شاید پوری دنیا پر حکمرانی کرر ہے ہوتے۔ مہاتیر نے یہ مشورہ بھی دیا
کہ آپ اس کے ساتھ مل کے اگلا انتخاب لڑیں۔ لوگ آپ پر نوٹ اور ووٹ نچھاور کردیں

عمران کا آنا کسی بھی صورت ہمیں قبول نہیں ہے۔اسحاق ڈار جو اس اجلاس میں اب تک خاموش تھے۔ انہوں نے اپنے بریف کیس سے کاغذات کا پلندہ نکال کر میز پر دھرا اور بولے۔ یہ سب ہمیں پاکستان واپس لانا پڑےگا۔ آپ کو اندازہ ہے کہ یہ سب کتنا ہے؟ 23 بلین ڈالرز۔ یہ ہماری ساری زندگی کی کمائی ہے۔ آپ یہ سب برباد کرنے کو تیار ہیں؟ بظاہر شہباز اور نثار لاجواب ہوچکے تھے۔ نواز شریف ، اسحاق ڈار اور حاضر سروس اس معاملے پر ایک پیج پر تھے کہ عمران کو روکا جانا چاہیے۔ شہباز اور نثار کو بھی بادلِ نخواستہ ہاں میں ہاں ملانی پڑی

کل اس کالم کا ذکر میں نے اپنے ایک دوست سے کیا اس نے کہا کہ یہ اجلاس اس وقت جب ان کے پاس صرف پنجاب حکومت تھی اور یہ پانچ سال گزار چکی تھی تو ان کے پاس 23 ارب ڈالر تھے آج جب یہ مرکز میں پانچ سال اور پنجاب میں دس سال حکومت گزار چکے ہیں تو ان کے پاس کتنی دولت ہو گی یاد رہے پاکستان کا قرض قریبا پچانویں ارب ڈالر ہے

During the tenure of PMLN industry got destroyed........ despite the golden 2 yrs of record low oil prices ......
Even an imbecile knows when you don’t make anything, you import using loans ........
There is a limit to self interest and propaganda........ but I guess for beneficiaries there is no limit ......
everyone is an economic expert. I would love to have seen if tooi party was in power and how they would have dealt with international inflation and supply chain being affected.

in their 5 years oil prices were low as were international food prices. BUT still there was mehangai.
In ki bhi sun lo

Maeeshat ka L nahin pata aur banne chala hai economist. Dollar control kese kia tha us ka bhi pata hai?

Aaj jo pakistan her saal arbon dollar ke kerzay wapis ker reha hai aur kerz wapis kerne ke liye kerz lena per reha hai uski wajah wohi policies hain?

Kya aap loge jaante hen pakistan 3 saal mein 40 arab dollars wapis ker chuka hai aur us ko wapis kerne ke liye 27 arab dollar kerza lia hai.

Ye pakistan chore ker gaya tha ishaq dollar aspka.
Ansar Abbasi clearly know nothing about economy.

Ishaq Dar lead to economic disaster by promoting import lead economy destroying local industry as well as exports.

This was clearly unsustainable for a longer period, which is why our CAD went to a record high of $20 billion, with Pakistan begging from China, KSA, UAE, Qatar, IMF etc for unprecedented loans to avoid default, and also causing the massive devaluation of up to 155.

اوے باقی باتیں چھوڑو سارے مل کر اس رانا عاصم بلاگر کو پہلے گندی گندی گالیاں کڈو - اس کو سیاست پی کے والوں نے چھوڑا ہے حکومت کے خلاف پراپگنڈہ کرنے کے لئے --- یہ بلاگ اور انٹرویو اس نے اسی لئے ڈالا ہے کہ اس حکومت کو گندہ کیا جاۓ اور ساقے منشی کے متعلق کچھ ہمدردی پیدا ہو
اس کو بہت ہی گندی گندی گالیاں کڈو تا کہ سیاست پی کے کا عدیل بھی ڈر جاۓ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
During the tenure of PMLN industry got destroyed........ despite the golden 2 yrs of record low oil prices ......
Even an imbecile knows when you don’t make anything, you import using loans ........
There is a limit to self interest and propaganda........ but I guess for beneficiaries there is no limit ......
سونیا بی بی آپ کو خصوصا - بہت زیادہ گندی گالیاں کڈنی پڑیں گی
باقی عمرانی تو گالیاں کڈتے ہی رہتے ہیں ان کا اتنا اثر نہیں ہو گا جتنا آپ کا اثر ہو گا
 
Jasmine Afriday

MPA (400+ posts)
Forget about Dar and see what Imran has offered. Asad Omar , an imbecile who pretends to be economist was sacked by IK himself , then PPP's Hafiz Shaikh who got sacked as well and now Mush/PPP Tareen who is precipitating the worst disaster. Dar was by FAR better than all of these scums.