اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے: مریم اورنگزیب

maryam-nawaz-imran-khan-ishaq-dar-ppt.jpg

اسحاق دار کی وطن واپسی اور بطور وزیر خزانہ فرائض سنبھالنے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، مخالفین کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہرروز اضافہ ہوگا۔

فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا اسحاق ڈار کی واپسی پر فارن ایجنٹ، ہیروں اور گھڑیوں کے سوداگر کا رونا بنتا ہے، "روئیں، چیخیں یا پیٹیں"اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کا واپس آنا عمران خان جیسے جھوٹے اور فسطائی شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہر روز اضافہ ہوگا، اسحاق ڈار صاحب کسی عدالت سے سزا یافتہ نہیں وہ جلد سینٹر کا حلف اٹھائیں گے۔

سینیٹ کا اجلاس سہ پہر چار بجے ہوگا، اسحاق ڈار سینٹر حلف اٹھائیں گے، چیئرمین صادق سنجرانی حلف لیں گے،اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وہ معیشت کے استحکام کیلیے بھرپور کوشش کریں گے،وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں اسحاق ڈار کی بطور وزیرخزانہ شرکت متوقع ہے۔

دوسری جانب احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے نہ ہوسکی، وزیرداخلہ رانا ثنا نے کہا جب جج صاحب آئیں گے تو ہم بھی اسی روز پیش ہوجائیں گے۔

الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے درخواست واپس لے لی، موقف اپنایا کہ ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
It is a slap on Pakistan’s judicial and criminal justice system.It is a slap on Pakistani people’s faces.Khan is fighting against the criminal mafia on behalf of Pakistanis not for his person gains.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
maryam-nawaz-imran-khan-ishaq-dar-ppt.jpg

اسحاق دار کی وطن واپسی اور بطور وزیر خزانہ فرائض سنبھالنے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، مخالفین کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہرروز اضافہ ہوگا۔

فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا اسحاق ڈار کی واپسی پر فارن ایجنٹ، ہیروں اور گھڑیوں کے سوداگر کا رونا بنتا ہے، "روئیں، چیخیں یا پیٹیں"اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کا واپس آنا عمران خان جیسے جھوٹے اور فسطائی شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہر روز اضافہ ہوگا، اسحاق ڈار صاحب کسی عدالت سے سزا یافتہ نہیں وہ جلد سینٹر کا حلف اٹھائیں گے۔

سینیٹ کا اجلاس سہ پہر چار بجے ہوگا، اسحاق ڈار سینٹر حلف اٹھائیں گے، چیئرمین صادق سنجرانی حلف لیں گے،اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وہ معیشت کے استحکام کیلیے بھرپور کوشش کریں گے،وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں اسحاق ڈار کی بطور وزیرخزانہ شرکت متوقع ہے۔

دوسری جانب احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے نہ ہوسکی، وزیرداخلہ رانا ثنا نے کہا جب جج صاحب آئیں گے تو ہم بھی اسی روز پیش ہوجائیں گے۔

الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے درخواست واپس لے لی، موقف اپنایا کہ ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔
His return is a slap on the entire nations face.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ والوں کی باعزت باجی کی گفتار ملاحظ ہو۔۔۔ رنڈی رونے والے اس کی اوقات چیک کرو
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
maryam-nawaz-imran-khan-ishaq-dar-ppt.jpg

اسحاق دار کی وطن واپسی اور بطور وزیر خزانہ فرائض سنبھالنے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، مخالفین کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہرروز اضافہ ہوگا۔

فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا اسحاق ڈار کی واپسی پر فارن ایجنٹ، ہیروں اور گھڑیوں کے سوداگر کا رونا بنتا ہے، "روئیں، چیخیں یا پیٹیں"اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کا واپس آنا عمران خان جیسے جھوٹے اور فسطائی شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہر روز اضافہ ہوگا، اسحاق ڈار صاحب کسی عدالت سے سزا یافتہ نہیں وہ جلد سینٹر کا حلف اٹھائیں گے۔

سینیٹ کا اجلاس سہ پہر چار بجے ہوگا، اسحاق ڈار سینٹر حلف اٹھائیں گے، چیئرمین صادق سنجرانی حلف لیں گے،اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وہ معیشت کے استحکام کیلیے بھرپور کوشش کریں گے،وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں اسحاق ڈار کی بطور وزیرخزانہ شرکت متوقع ہے۔

دوسری جانب احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے نہ ہوسکی، وزیرداخلہ رانا ثنا نے کہا جب جج صاحب آئیں گے تو ہم بھی اسی روز پیش ہوجائیں گے۔

الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے درخواست واپس لے لی، موقف اپنایا کہ ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔
Agree...return of corrupt abscounder mafia member ishaq dar, is a slap on face of ppl of pakistan ...n certainly imran khan is our face...
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
"The return of Ishaq Dar is a slap on Imran Khan's face" ...Maryam Aurangzeb
This ignorant, buffoon woman should know that it is a slap on the face of the entire Pakistan i.e on the face of the judiciary, on the face of the establishment, on the face of the civil society, on the face of moral ethics & it only justifies the narrative of Imran Khan.