اسحاق ڈار کے بعد نوازشریف کو کیسے واپس لایا جائے؟طریقہ کارطے کرلیاگیا

iah1h1i11i.jpg

مسلم لیگ ن کی قیادت اور قانونی ٹیم اسحاق ڈار کو تو کامیابی کے ساتھ واپس لے آئی مگر اب اگلا سوال یہ تھا کہ نواز شریف کیسے آئیں گے اس کے لیے قانونی ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ سابق وزیراعظم کی آمد سے قبل ان کی حفاظتی ضمانت کرائے جائے گی۔

نجی چینل اے آر وائے نیوز کا دعویٰ ہے کہ مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم نے نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کرانے کی بھی مکمل تیاری کر لی ہے۔ اس ضمانت کےعرصے میں نواز شریف با قاعده ضمانت کیلئے پیش ہوں گے۔

واضح رہے کہ حفاظتی ضمانت کے بعد نوازشریف عدالت کے روبرو پیش ہوں گے تو ضمانت ملنے یا جیل بھیجے جانے کا فیصلہ عدالت پر ہوگا۔

دوسری جانب نواز شریف کی آمد سے متعلق فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا ممکنه طور پر سابق وزیراعظم انتخابات سے قبل پاکستان میں ہو سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ چند روز قبل وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ نواز شریف عام انتخابات سے قبل پاکستان آئیں گے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ پارٹی نے درخواست کی تھی کہ اگلے الیکشن کی مہم میاں صاحب خود چلائیں۔

رانا ثنااللہ کے مطابق پارٹی نے نواز شریف سے جو درخواست کی ہے وہ نوازشریف نے مان لی ہے اور اس بات پر رضامندی ظاہر کر دی ہے کہ وہ انتخابی مہم کو لیڈ کریں گے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

سزا یافتہ چور مجرم بھگوڑا اب الیکشن مہم چلائے گا
🤣🤣🤣
 
Husaink

بھاگنے سے پہلے بھی تو ذلیل ہی ہو رہا تھا آکر کسی کا کیا پٹ لے گا وہ دور ختم ہو گیا اب ذلالت ہی ذلالت ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچے حرام زادے امرتسر رام گلی کے چکلے والے گشتی سپلائر چور منی لانڈر فراڈئے سزا یافتہ مجرم جاہل گامے ماجھے نطفہ حرام کو ضیا اور جیلانی نے لانچ کیا بھٹو جیسے عالمی سطح کے لیڈر اور پاکستان کی ایٹمی قوت کی بنیاد رکھنے والے لیڈر کو پھانسی دے کر اس گشتی کے بچے کو اپنا پالتو کتا بنا کر اپنے گٹر میں پال کر اپنا گوں کھلا کر اس قوم پر جنرل جیلانی اور جنرل ضیا کے نے اس قوم پر چھوڑا جو گشتی کا بچہ دوٹکے کی کنجر سی کھرب پتی اپنی لوٹ مار سے بن گیا اس
حرامی کتے کو تابوت میں ڈال کر پاکستان لے جاؤ یہ گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ مودی کو اپنی ماں کا خصم بنا کر اس سے خفیہ ملاقاتیں کر نے والا حرام کا نطفہ تابوت میں آسانی سے پاکستان چلا جائے گا
 
monkk

Senator (1k+ posts)
ab mujhey lagta hy bajway ney cash parka hua hy nawaz/maryam sy...
ager maryam phas gai to woh bajway ky khilaf bhoonkey gi...
 
tahirmajid

Minister (2k+ posts)
jis tarha marzi lay aao, jaisey aaj Maryam Safdar ka case khatam hua hay us kay baad sochney ki zarorat hi koi nahi rahi. Kisi judge ya kisi General ya kisi adalat mein juraat hay keh sharif mafia ko poch sakey
 
Sponsored Link