"اسد جی دراڑ تو پڑ گئی" تحریک انصاف کی قیادت میں سے اسد عمر کو یہ کس نے کہا

kashi1h1h111.jpg

اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی چیف کی تقرری کے معاملے پر ہماری پارٹی کے ایک لیڈر نے کہا تھا کہ "اسد جی دراڑ تو پڑگئی ہے"۔

نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا "پورے ملک کے سیاستدان اس وقت نومبر کا ذکر کررہے ہیں لیکن اگر کوئی بیوقوف یہ سمجھتا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری اس نے کی ہے لہٰذا اب چیف وہی کرے گا جو تقرری کرنے والا شخص چاہتا ہے تو اس سے بڑا کھوتا کوئی نہیں"۔

انہوں نے کہا کہ جس وقت اس نوٹیفکیشن کی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی ہوگی اس وقت سے ہی آرمی چیف آزاد ہوجاتا ہے، اگر پاکستان کی تاریخ سے کسی نے یہ سبق نہیں سیکھا تو اس نے کچھ نہیں سیکھا۔

اسد عمر نے آئی ایس آئی چیف کی تقرری پر اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے اختلافات پر بھی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ ’جب ہم اس مسئلہ کے حل ہونے کے بعد پی ایم ہاؤس سے نکلے تو ہماری پارٹی کے ایک بہت بڑے لیڈر نے مجھ سے کچھ ایسا کہا جو مجھے آج بھی یاد ہے انہوں نے کہا تھا کہ "اسد جی دراڑ تو پڑگئی ہے"۔
https://twitter.com/x/status/1532039015343525888
اسد عمر نے اپنی گفتگو میں اس پارٹی لیڈر کا نام لینے سے گریز کیا لیکن میزبان نے لفظ جی سے کہا کہ یقیناً وہ شاہ محمود قریشی ہوں گے کیوں کہ "جی" لفظ کا استعمال وہی کرتے ہیں، اس پر اسد عمر نے وضاحت دی کہ نہیں عمران خان بھی اکثر "جی" کہتے ہیں لیکن وہ لیڈر عمران خان نہیں تھے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یعنی آرمی چیف وزیر اعظم کے آرڈر نہیں مانتا۔ اپنی من مانی کرتا ہے۔ اور یہ آئینی و قانونی طور پر بالکل ٹھیک ہے۔ کیلا ریپبلک
???
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)

کیونکہ اس نے اسی کا حکم ماننا ہوتا ہے جو اس کو لگاتا کے واشنگٹن سے جو حکم آتا ہے باجوہ صرف وہ مانتا ہے
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
30 years of army govt, 30 years of nawaz/zardari, you pay the 36 billion usd required for the next year or go to hell. Why should other provinces/people suffer?