اسد طور نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
He is like Hamid Mir who had bandages wrapped OVER his shirt on his abdomen when he claimed he was shot!!
hamid mir was shot 6 times. he survived with great bazooka power. Like absar alam. Even .22 bullet could kill you easily. but to have a bullet in your tummy and your giving interview.. That is a joke!!!!
 

Complete Sense

Minister (2k+ posts)

اس لونڈے کو کٹہرے میں کسی نیوٹرل جج کے سامنے کھڑا کر دیا جائے اور بابر اعوان جیسا کریمنل مقدمات لڑنے والا وکیل جرح کرے تو فقط تین چار سوالوں پر ہی یہ لونڈا رونا شروع کر دیگا
Aur kehe ga, meray saath adalat main ziati ho rahi hai??
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ پین کلر ہے یا ہڈیاں سیدھی کرنے کی دوائی؟
حرامی کی دی ہوئی دوائی دراصل یہ آئی بروفین ہوتی ہے اور زیادہ تر مائگرین میں پین کلر کے طور پر لی جاتی ہے اور یہ نان پریسکرائب ڈرگ ہے ہر سپر سٹور اور ڈرگ سٹور سے مل جاتی ہے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
دنیائے طب کو دو بندوں نے حیران و پریشان کر دیا ہے۔ ایک بالوں کے کلینک سے ہارٹ بائی پاس کرنے کے 3 دنوں بعد باہر آتے و ہاتھ ہلاتے نواز شریف اور دوسرا اسد طور جسکی ہاتھ کی ٹوٹی ہڈیاں دو دنوں بعد ٹھیک ہوگئی۔
And before major heart surgery Surgeon suggested patient to eat burgers.