اسد عمر،زلفی وعدہ معاف گواہ نہ بنے تو میرا نام بدل دینا،صافی کاخان کوچیلنج

17safinababadalna.jpg

تجزیہ کار اور کالم نگار سلیم صافی نے عمران خان کے تازہ ترین بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف سب سے پہلے اسد عمر اور شبلی فراز وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ میں آپ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی غلط فہمی میں نہ رہنا۔ آپ جن کو دھمکی دے رہے ہیں ،اب وہ آپ کو اچھی طرح پہچان چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1485267656018124800
انہوں نے مزید کہا کہ آپ نے ابھی تک صرف ان کی لاڈ دیکھی ہے، مار نہیں۔۔۔اگر آپ کے خلاف پہلے وعدہ معاف گواہ اسد عمراور زلفی بخاری نہ بنے تو میرا نام شبلی فراز رکھ لیں۔

اس سے قبل صحافی و تجزیہ کار مشرف زیدی نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں میں انتشاری کیفیت پیدا کرکے کرسی پر سوار رہنا؟ کیا یہ ہے، ان کی سوچ میں انصاف پھیلانا؟

https://twitter.com/x/status/1485239350497525768
انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ عمران خان کیا پاکستانی عوام کو دھمکی دے رہے ہیں، یا ان کو جنہوں نے ان کا چناؤ کیا تھا؟

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج عوام سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر مجرموں کو این آر او دیا گیا تو اسی دن میں ملک سے غداری کروں گا،کوئی طاقتور جیلوں میں نظرنہیں آتا،عدلیہ سے کہتا ہوں ملک پر رحم کرے۔ اگر گورنمنٹ سے نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوں گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اگر میں سڑکوں پر آیا اس اپوزیشن کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، حکومت موجودہ پانچ سال کے بعد اگلے پانچ سال بھی پورے کرے گی۔

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

Saleem Chaati

ye kaisa hai? Kyunke aap chaat'te hee to ho.
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

Oar abb aap ka naam kiya hay?
 
Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
خالص بے ضمیر صحافی یوں ہی روتے دھوتے رہیں گے اور خان ان سب کو رلاتا رہے گا۔۔۔۔۔۔
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

???کتے کو کتا ہی کہنا چاہئے ، نان سینس کہنا غلط بات ہے . ہم پرزور مذمت کرتے ہیں .?​