اسرائیلی سفاکیت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

اسرائیلی سفاکیت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

وزارتی سطح کا یہ اجلاس اگلے اتوار کو ہوگا جس میں فلسطین کے معاملے پر غور ہوگا


E1RmYFuVkAogW40.jpg

فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم پر غور کیلئے سعودی عرب کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔غزہ پر عید کے روز بھی اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں اور پیر سے اب تک 87 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

وزارت صحت غزہ کے مطابق شہداء میں 17 بچے شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 500 ہوگئی جن میں سے 26 کی حالت تشویشناک ہے۔فلسطین کی صورتحال پر غور کیلئے او آئی سی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جبکہ یہ اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔

وزارتی سطح کا یہ اجلاس اگلے اتوار کو ہوگا جس میں فلسطین کے معاملے پر غور ہوگا۔

 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ان مسلم برادران سے پہلے امریکی سفارتکار جنگ بندی کی کوشش کے لیئے پہنچ چکے ہونگے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan should boycott this... Why the hell OIC did nt convene a summit for Kashmir?? double standards...
Why would they call a summit on Kashmir when they were the ones who were gracing Mr. Modi Shareef with the highest civil award, just after days of revoking article 370?

EC4JUnBXoAANnxI.jpg
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انہوں نے اتوار کو آکر گھنٹا کرنا ہے؟
اسرائیل غزہ اپریشن کبھی بھی ایک ہفتہ سے لمبا نہیں کھینچتا اور اپنے لئے خطرہ بننے والے تمام امکانات ختم کرکے واپس چلا جاتا ہے۔
اور یہ ناکارہ لیڈرز اتوار کو جمع ہونگے۔ کوی جمای لے کر بتاے گا کہ سویا نہیں اور کوی وبا کے بعد اپنے موسم گرما کے محل میں جانے کا بتاے گا۔اچھا بھلا پاکستان اس ناکارہ تنظیم سے علیحدہ ہورہا تھا مگر نوکریاں پکی کرنے کے چکر میں آرمی چیف اور عمران نیازی دوبارہ بادشاہ کے تلوے چاٹنے پنہچ گئے۔ اب وہی ہوگا جو ستر سال سے ہورہا ہے سعودی ولی عہد اس ہنگامی اجلاس کو چئیر کرے گا فلسطینیون کو امدادی پیکیج دیا جاے گا جو بلڈنگ گری ہیں ان کی تعمیر کرنے کا وعدہ اور مہاجریں کیلئے ادویات
 

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
All arab countries COMBINED can't defeat Israeli military despite 10-1 numbers ratio. You were jamming indian jets during balakot counterstrike and managed to shoot 2 bharti aircrafts? and called it "surprise day" ? BIG DEAL. Israelis were using radio jamming technology 40 YEARS ago during the lebanon war and shot down 86 syrian jets in 2 hours in 1982 (Operation mole cricket) while you shot down 2 and celebrate it as if you crushed bharat. Wadday ae Ummah ki aulaad...tum sirf khadim rizvi k jahilon ki tarha helicopter ko chappal maar saktey ho
 
Last edited:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Sir Kashmiri are Ajamee and this conference is nothing but eye wash for common people.
Arbi konsa aik doosry ko proper arbi maanty hayn, kafi saray arabic speaking races mayn yehi behas chalti rehti hay k asal arbi kon hay...

baharhal kabhi na kabhi Pakistan ko jaagna hoga, ankhayn dikhani hongi, warna hum aisay hi unkay ghulam, wo bhi kha makha bany rehay gay...
 

Malik_007

Senator (1k+ posts)
انہوں نے اتوار کو آکر گھنٹا کرنا ہے؟
اسرائیل غزہ اپریشن کبھی بھی ایک ہفتہ سے لمبا نہیں کھینچتا اور اپنے لئے خطرہ بننے والے تمام امکانات ختم کرکے واپس چلا جاتا ہے۔
اور یہ ناکارہ لیڈرز اتوار کو جمع ہونگے۔ کوی جمای لے کر بتاے گا کہ سویا نہیں اور کوی وبا کے بعد اپنے موسم گرما کے محل میں جانے کا بتاے گا۔اچھا بھلا پاکستان اس ناکارہ تنظیم سے علیحدہ ہورہا تھا مگر نوکریاں پکی کرنے کے چکر میں آرمی چیف اور عمران نیازی دوبارہ بادشاہ کے تلوے چاٹنے پنہچ گئے۔ اب وہی ہوگا جو ستر سال سے ہورہا ہے سعودی ولی عہد اس ہنگامی اجلاس کو چئیر کرے گا فلسطینیون کو امدادی پیکیج دیا جاے گا جو بلڈنگ گری ہیں ان کی تعمیر کرنے کا وعدہ اور مہاجریں کیلئے ادویات
O bhai tmharay moun say yeh Gairat or hamiyat ki batein achi nahi lagtien, zaat da patwari tay gallan Gairat di karda !
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
All arab countries COMBINED can't defeat Israeli military despite 10-1 numbers ratio. You were jamming indian jets during balakot counterstrike and managed to shoot 2 bharti aircrafts? and called it "surprise day" ? BIG DEAL. Israelis were using radio jamming technology 40 YEARS ago during the lebanon war and shot down 86 syrian jets in 2 hours in 1982 (Operation mole cricket) while you shot down 2 and celebrate it as if you crushed bharat. Wadday ae Ummah ki aulaad...tum sirf khadim rizvi k jahilon ki tarha helicopter ko chappal maar saktey ho
اجلاس تو اتوار کو ہے مگر اسرائیلی جہازوں کیلئے اپنی فضائیں تک بند نہیں کرسکے یہ چوتئیے حکمران جن کی جوتیان چاٹنے عمران اور آرمی چیف پچھلے ہفتے گئے ہوے تھے