اسرائیلی فلسطینی زمینوں پر اور پاکستانی جرنیل پاکستان کی زمینوں پر قابض

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

Logo.png

ایک طرف گزشتہ ٧٢ سالوں سے عالمی اور سوشل میڈیا پر اسرائیلی حکومت کی فلسطینی زمین پر قبضوں کی خبری
اور دوسری طرف مملکت خداد پاکستان میں گزشتہ ٧٣ سالوں سے ریاستی
فوج کے جرنیلوں کی پاکستانی زمینوں پر قبضے کی خبریں

ایک طرف وزیراعظم پاکستان عمران خان عالمی اسٹیبلشمنٹ اور مقامی مافیا کے خلاف بھر پور جہاد اور دوسری طرف وزیراعظم پاکستان اپنی ہی حکومت کی فوجی اسٹیبلشمنٹ اور ریاستی اداروں کے سامنے بے بس

ایک طرف میں یہ دونوں تلخ حقائق دیکھ رہا ہوں اور دوسری طرف عوامی توقعات کہ پاکستان اسرائیل پر حملہ کرے اور فلسطین کی زمینیں چھڑوائے . ایک طرف وہی عوام پاکستان میں چینی جیسی معمولی کموڈٹی کی قیمتوں پر سراپا احتجاج اور
دوسری طرف وہی عوام جنگ کی طرف مائل اور اسکے مضمرات سے مکمل غافل

محو حیرت ہوں

جو پاکستانی مہنگائی جیسی عفریت کے اسباب سے غافل
وہ اسرائیل اور فلسطینی لڑائی سے مکمل واقف کیونکر نظر اتے ہیں؟

یا منافقت تیرا ہی اسرا !!!

188027797-1287995174929135-503506132107640346-n.jpg

188262814-1287995204929132-843742154286912409-n.jpg
188582190-1287995254929127-4219961645054337468-n.jpg
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اسرائیلی فلسطینی زمینوں پر اور پاکستانی جرنیل پاکستان کی زمینوں پر قابض

Logo.png

ایک طرف گزشتہ ٧٢ سالوں عالمی اور سوشل میڈیا پر اسرائیلی حکومت کی فلسطینی زمین پر قبضوں کی خبر اور دوسری طرف مملکت خداد پاکستان میں گزشتہ ٧٣ سالوں سے ریاستی
فوج کے جرنیلوں کی پاکستانی زمینوں پر قبضے کی خبریں

ایک طرف وزیراعظم پاکستان عمران خان عالمی اسٹیبلشمنٹ اور مقامی مافیا کے خلاف بھر پور جہاد اور دوسری طرف وزیراعظم پاکستان اپنی ہی حکومت کی فوجی ایسٹلشمنٹ اور ریاستی اداروں کے سامنے بے بس

ایک طرف میں یہ دونوں تلخ حقائق دیکھ رہا ہوں اور دوسری طرف عوامی توقعات کے پاکستان اسرائیل پر حملہ کرے اور فلسطین کی زمینیں چھڑوائے . ایک طرف وہی عوام پاکستان میں چینی جیسی معمولی کموڈٹی کی قیمتوں پر سرابا احتجاج اور دوسری طرف جنگ کی طرف مائل

جو پاکستانی مہنگائی جیسی عفریت کے اسباب سے غافل
وہ اسرائیل اور فلسطینی لڑائی سے مکمل واقف نظر اتے ہیں

یا منافقت تیرا ہی اسرا !!!

188027797-1287995174929135-503506132107640346-n.jpg

188262814-1287995204929132-843742154286912409-n.jpg
188582190-1287995254929127-4219961645054337468-n.jpg
مقبوضہ پاکستان
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
مقبوضہ ذہن اس وقت اس طرح کے موازنہ کر کے دانستہ غیر دانستہ فلسطینیوں کی جدوجہد کو نقصان پہنچا رہے ہیں
کیا فلسطینی روزانہ سیاست .پی کے پر میرا بلاگ چیک کرتے ہیں ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

میں بھی چیک نہیں کرتا، حلانکہ میں فلسطینی نہیں ہوں ۔

ویسے فلطسینی اردو نہیں سمجھتے۔ آپ شکوہ کرنے سے پہلے بلاگ کا عربی ترجمہ شائع کریں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Laakh Lanat ho aisi beghairat Foj per.

yeh pakistan k liay a aik nasoor ban chukkay hain. Cancer of our society and above every law!
ہر ملک کی فوج ہوتی ہے۔ جس ملک کی فوج نہیں ہوتی وہاں دوسرے ملک کی فوج ہوتی ہے۔ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی طرح یا افغانستان میں امریکی افواج کی موجودگی۔
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
بغض فوج میں ہرلحمہ تیار رہتے ہے صاحب بات ان کے گھر کی بھی ہوتو فوج ذمہ دار ب
 
Waqar_H

Senator (1k+ posts)
ہر ملک کی فوج ہوتی ہے۔ جس ملک کی فوج نہیں ہوتی وہاں دوسرے ملک کی فوج ہوتی ہے۔ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی طرح یا افغانستان میں امریکی افواج کی موجودگی۔
So did the Pakistani Foj ever win us a single war against our biggest enemy?

yeh haram khor sirif $$$ k chakkar meh apnay hi mulk k civilians ko maar rahay hain. Paisay k liay poori county ko mess up kiya huwa ha.

For normal and ordinary Pakistanis, they are worse than the Indian Foj!
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Tou phir tum Foj ki himayat meh hi batta do k in ki izzat kew ki jae?

اسرائیلی فلسطینی زمینوں پر اور پاکستانی جرنیل پاکستان کی زمینوں پر قابض

Logo.png

ایک طرف گزشتہ ٧٢ سالوں سے عالمی اور سوشل میڈیا پر اسرائیلی حکومت کی فلسطینی زمین پر قبضوں کی خبری
اور دوسری طرف مملکت خداد پاکستان میں گزشتہ ٧٣ سالوں سے ریاستی
فوج کے جرنیلوں کی پاکستانی زمینوں پر قبضے کی خبریں

ایک طرف وزیراعظم پاکستان عمران خان عالمی اسٹیبلشمنٹ اور مقامی مافیا کے خلاف بھر پور جہاد اور دوسری طرف وزیراعظم پاکستان اپنی ہی حکومت کی فوجی اسٹیبلشمنٹ اور ریاستی اداروں کے سامنے بے بس

ایک طرف میں یہ دونوں تلخ حقائق دیکھ رہا ہوں اور دوسری طرف عوامی توقعات کہ پاکستان اسرائیل پر حملہ کرے اور فلسطین کی زمینیں چھڑوائے . ایک طرف وہی عوام پاکستان میں چینی جیسی معمولی کموڈٹی کی قیمتوں پر سراپا احتجاج اور
دوسری طرف وہی عوام جنگ کی طرف مائل اور اسکے مضمرات سے مکمل غافل

محو حیرت ہوں

جو پاکستانی مہنگائی جیسی عفریت کے اسباب سے غافل
وہ اسرائیل اور فلسطینی لڑائی سے مکمل واقف کیونکر نظر اتے ہیں؟

یا منافقت تیرا ہی اسرا !!!

188027797-1287995174929135-503506132107640346-n.jpg

188262814-1287995204929132-843742154286912409-n.jpg
188582190-1287995254929127-4219961645054337468-n.jpg

مقبوضہ ذہن اس وقت اس طرح کے موازنہ کر کے دانستہ غیر دانستہ فلسطینیوں کی جدوجہد کو نقصان پہنچا رہے ہیں

میں بھی چیک نہیں کرتا، حلانکہ میں فلسطینی نہیں ہوں ۔

ویسے فلطسینی اردو نہیں سمجھتے۔ آپ شکوہ کرنے سے پہلے بلاگ کا عربی ترجمہ شائع کریں

بغض فوج میں ہرلحمہ تیار رہتے ہے صاحب بات ان کے گھر کی بھی ہوتو فوج ذمہ دار ب

So did the Pakistani Foj ever win us a single war against our biggest enemy?

yeh haram khor sirif $$$ k chakkar meh apnay hi mulk k civilians ko maar rahay hain. Paisay k liay poori county ko mess up kiya huwa ha.

For normal and ordinary Pakistanis, they are worse than the Indian Foj!
‏پوچھا پاکستان میں بیروزگاری کیوں ہے؟
‏ کہا ریٹائر افراد کی دوبارہ نوکری کی وجہ سے?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
So did the Pakistani Foj ever win us a single war against our biggest enemy?

yeh haram khor sirif $$$ k chakkar meh apnay hi mulk k civilians ko maar rahay hain. Paisay k liay poori county ko mess up kiya huwa ha.

For normal and ordinary Pakistanis, they are worse than the Indian Foj!
فوج سے نجات حاصل کرنے کے لئے عراق اور لیبیا کی طرح نیٹو کو دعوت دیں یا بھارت قریب ہے ہمسایہ ہونے کے ناطے اس کا حق بھی بنتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
‏پوچھا پاکستان میں بیروزگاری کیوں ہے؟
‏ کہا ریٹائر افراد کی دوبارہ نوکری کی وجہ سے?
پوچھا گیا، پاکستان میں جمہوریت ہے
کہا، جہاں جمہوری چمپئنز کا پارٹی سربراہ نہیں بدلتا وہاں کیسی جمہوریت
 
Eigle

MPA (400+ posts)

اسرائیلی فلسطینی زمینوں پر اور پاکستانی جرنیل پاکستان کی زمینوں پر قابض

Logo.png

ایک طرف گزشتہ ٧٢ سالوں سے عالمی اور سوشل میڈیا پر اسرائیلی حکومت کی فلسطینی زمین پر قبضوں کی خبری
اور دوسری طرف مملکت خداد پاکستان میں گزشتہ ٧٣ سالوں سے ریاستی
فوج کے جرنیلوں کی پاکستانی زمینوں پر قبضے کی خبریں

ایک طرف وزیراعظم پاکستان عمران خان عالمی اسٹیبلشمنٹ اور مقامی مافیا کے خلاف بھر پور جہاد اور دوسری طرف وزیراعظم پاکستان اپنی ہی حکومت کی فوجی اسٹیبلشمنٹ اور ریاستی اداروں کے سامنے بے بس

ایک طرف میں یہ دونوں تلخ حقائق دیکھ رہا ہوں اور دوسری طرف عوامی توقعات کہ پاکستان اسرائیل پر حملہ کرے اور فلسطین کی زمینیں چھڑوائے . ایک طرف وہی عوام پاکستان میں چینی جیسی معمولی کموڈٹی کی قیمتوں پر سراپا احتجاج اور
دوسری طرف وہی عوام جنگ کی طرف مائل اور اسکے مضمرات سے مکمل غافل

محو حیرت ہوں

جو پاکستانی مہنگائی جیسی عفریت کے اسباب سے غافل
وہ اسرائیل اور فلسطینی لڑائی سے مکمل واقف کیونکر نظر اتے ہیں؟

یا منافقت تیرا ہی اسرا !!!

188027797-1287995174929135-503506132107640346-n.jpg

188262814-1287995204929132-843742154286912409-n.jpg

188582190-1287995254929127-4219961645054337468-n.jpg

Oor Tera retarded damagh par kis ka qabza haa?
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

سوشل میڈیا پر فیک آئی ڈیز والے عجیب و غریب بونگے کمنٹس کرتے رہتے ہیں . اس فورم پر ان زومبیز کی بھر مار ہے
اب اس تھریڈ کو لے لیں .

١- اس تھریڈ میں جس خبر کو لے کر میں نے اپنا تجزیہ دیا ہے ، لوگوں نے اسے آرمی کے ساتھ جوڑ کر عجیب و غریب جاہلانہ کمنٹس کئے ہیں جسکا میرے کونٹینٹ کے ساتھ دور قریب کا بھی واسطہ نہیں ہے
٢- یہ تھریڈ آسان ترین اردو زبان میں مگر جعلی آئی ڈیز والوں اپنی ذہنوں میں پھنسی مغلظات کو ذھن نشین رکھ کر اپنی اپنی تعبیریں گھڑی ہیں جسکا اس موضوع کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
٣- اس خبر کا موضوع دو ریٹائر فوج افسران ہیں جنکے نام پنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں آئے ہیں اور انکے خلاف کروائی کی سفارش کی گئی ہے
٣- ایک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا کے مصداق میں نے یہ نہیں لکھا کہ
فوج بطور ادارہ اس سکینڈل میں شامل ہے
میں نے لکھا کے ایسے بیشمار کیسز میں ریٹائر آرمی افسران شامل رہتے ہیں جنکے نام گاہے بگاہے میڈیا میں اتے رہتے ہیں
یہ بات مسلمہ ہے کے فوج کے افسران اپنی ہاؤسنگ سوسائٹی بناتے ہیں اور قبضے کے مقدمات عدالتوں میں چلتے ہیں
دنیا بھر میں فوجی افسران کی کوئی علیحدہ سوسائٹی نہیں ہوتی . وہ عام عوام میں مل کر رہتے ہیں

زیادہ تر ممبرز کو پتا ہے فوج کو بطور ادارہ اپنی تحریر میں زیر بحث نہیں لاتا . جب میں تنقید کرتا ہوں تو آرمی چیف کا عھدہ اور انکا نام لے کر دھڑلے سے تنقید کرتا ہوں

میں نے اسے اسرئیلیوں کی فلسطینی زمینوں پر قبضے سے تشبیہہ دی ہے مگر فیک آئی ڈیز والوں نے اپنی خواہشوں کو خبر بنا کر پیش کیا ہے . انٹرنیٹ کے زومبی احمقوں سے اللہ کی پناہ جنھیں آسان ترین اردو عبارت بھی پڑھنا نہیں اتی .
 
Last edited:

Waqar_H

Senator (1k+ posts)
“Foj batore idara shamil nahee”

? that’s the joke of the day. It just be a mere coincidence that on all high level civilian post and many ministries, we can see the retired Army officers sitting on the Chair!

Also it again must be a coincidence why Genral Raheel Sharif got the gift of prime canal side land in Lahore. It must be a coincidence why General Bajwa managed to build an empire of pappa jones Pizza franchises in the US.

Can it also be a coincidence that either your own daddy or someone in ur close family is also in the army? ???