اسرائیل سعودیہ کا ایران پر ممکنہ حملہ اور عمران نیازی کی خاموشی

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

The Next Covert Operation in Iran​

https://pouyankjan.medium.com/possible-covert-operation-in-iran-6111fa2768a5

اس بات میں کوئی شک نہیں مشرق وسطیٰ میں بچھائی اسرائیل کی بساط کا اختتام آ گیا ہے . کھیل کے آخری مرحلے میں ایران کا سر کچل کر اسرائیل خطے کا بے تاج بادشاہ بن جاۓ گا . ایران پر حملے کے لیے اسرائیل کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہو گی بلکہ دونو امریکا کی آشیر باد سے ایران پر حملہ کریں گے . حملہ کے بعد ایران سے ممکنہ ویپن آف ماس ڈسٹرکشن برآمد کیا جاۓ گا . اس کا الزام پاکستان پر لگایا جاۓ گا . دنیا کو یہ بتایا جاۓ گا کہ پاکستان اور ایران مل کر یورپ اور امریکا کی تباہی کا پلان تیار کر رہے تھے . اس طرح اسرائیل ایک تیر سے دو شکار کرے گا . جہاں ایران کا نام و نشان مٹ چکا ہو گا وہیں پاکستان بھی سخت قسم کی عالمی پابندیوں کا شکار بن چکا ہو گا
شام اور عراق میں اسرائیل کا کھیل کھیلنے والا یہودی ٹونی بلنکن اب امریکا کا نیا وزیر خارجہ بن چکا ہے . ٹونی بلنکن بذات خود ایک یہودی ہے اور اس کی نامزدگی پر اسرائیل میں خوشی کی لہر ہے . عراق اور شام میں ہونے والے دا عیش کے کھیل میں سب سے اہم کردار ٹونی بلنکن کا تھا . اب اسرائیل کو اپنا ادھورا کھیل مکمل کرنے کا پورا موقع مل چکا ہے
پاکستان کی سالمیت کو سب سے زیادہ خطرہ اب عمران نیازی سے بن چکا ہے . عمران نیازی کے آس پاس موجود ایرانی لابی اب اس ملک کے لیے سکیورٹی رسک بن چکی ہے . کوئی نہیں جانتا ایران پر ممکنہ حملے کی صورت پاکستان کا ری ایکشن کیا ہو گا . اگر پاکستان کو پھنسانے کی کوشش کی گئی اور ایرانی لابی کی وجہ سے اس پر پابندیاں عائد ہو گئیں تو عمران نیازی کا رد عمل کیا ہو گا . عمران نیازی کو ایسی صورتحال میں نیوٹرل رہنا ہو گا تا کہ پاکستان پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے . لیکن ایسا نہیں محسوس ہوتا کہ عمران نیازی ایرانی لابی کے اثر سے باہر نکل سکے گا . معاشی تباہی کے عروج پر نیا عالمی بحران پاکستانی قوم کے لیے انتہائی تباہ کن ہو گا . ایسی صورتحال میں عمران نیازی کی قیادت مزید تباہی لاۓ گی . اس لیے ملک کی بہتری اسی میں ہے کہ عمران نیازی کو اقتدار سے ہٹا کر تجربہ کار اور دور اندیش آصف علی زرداری کو ملک کا حکمران بنا دیا جاۓ . بحران کی صورت میں زرداری سے بہتر کوئی اور نہیں ہو سکتا جس کے تعلقات امریکی صدر بائیڈن سے بہترین ہیں
 
ali_786

MPA (400+ posts)

Taira Durrrr fittay munh . Laanti tuo tu pehlay say he hay . Ab habasat tairi iss ghattya 2 number hud sakhta baqwaas mai bhi nazer a rahi hay . Hindutwa kay khottay .
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کی کوی حیثیت نہیں ہے جو کچھ بھی کرنا ہے پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمینٹ نے کرنا ہے۔ ایران کے اتنے سگے یہ بھی نہیں ہیں، ایران پر حملہ ہوا تو یہ صرف نظارہ کریں گے اس میں کودیں گے نہیں اور نہی کودنا چاہئے
عمران سے ایران کے تعلقات بظاہر اچھے ہیں مگر اتنے زیادہ نہیں کیونکہ بہت اچھے تعلقات کا عملی مظاہرہ اس وقت دیکھنے کو ملے گا جب سی پیک گوادر سے ایران اور وہاں سے ترکی جاے گا، پاک ایران گیس پائیپ لائین اور ریلوے جڑجائیں گی
اگر سعودیہ اپنے سرپرستوں کے ساتھ مل کر ایران پر حملہ کرنے جارہا ہے تو اسے روکا جاےاسی میں مسلمانوں کی بقا ہے لڑای میں تباہی ہے، اگر ان میں عقل ہوتی تو دیکھتے کہ جنگوں سے پہلے ایران عراق، لیبیا، کویت ،اردن ،شام اور لبنان کی معاشی حالت کتنی زبردست تھی مگر لڑای کے بعد شاندار ولاز کے مالک خیموں میں آکر یو این کی خیرات پر گزارہ کررہے ہیں
 
leo_pk

Senator (1k+ posts)

Do you want imran to run around naked whilst shouting - Iran is doomed.. Iran is doomed! Or do you want IK to Nuke Saudi and Israeel?
 
The Sane

فکر ناٹ بھٹو کے غدار، ہم اپنا ہیجڑہ بھجیں گے ان کی صلح کروانے، اگر راہول گاندھی نے اجازت دے دی
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ارے ابھی اسرائیل سعودیہ ایران پر حملے کا سوچ بھی نہ رہے ہوں اور عمران
خواہ مخواہ میں شور مچانا شروع کر دے؟ تم دیکھنا جب یہ سب جل رہے ہونگے
تو عمران بنی گالا میں بیٹھا بانسری بجا رہا ہوگا...اب اس میں کیا
?
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کی کوی حیثیت نہیں ہے جو کچھ بھی کرنا ہے پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمینٹ نے کرنا ہے۔ ایران کے اتنے سگے یہ بھی نہیں ہیں، ایران پر حملہ ہوا تو یہ صرف نظارہ کریں گے اس میں کودیں گے نہیں اور نہی کودنا چاہئے
عمران سے ایران کے تعلقات بظاہر اچھے ہیں مگر اتنے زیادہ نہیں کیونکہ بہت اچھے تعلقات کا عملی مظاہرہ اس وقت دیکھنے کو ملے گا جب سی پیک گوادر سے ایران اور وہاں سے ترکی جاے گا، پاک ایران گیس پائیپ لائین اور ریلوے جڑجائیں گی
اگر سعودیہ اپنے سرپرستوں کے ساتھ مل کر ایران پر حملہ کرنے جارہا ہے تو اسے روکا جاےاسی میں مسلمانوں کی بقا ہے لڑای میں تباہی ہے، اگر ان میں عقل ہوتی تو دیکھتے کہ جنگوں سے پہلے ایران عراق، لیبیا، کویت ،اردن ،شام اور لبنان کی معاشی حالت کتنی زبردست تھی مگر لڑای کے بعد شاندار ولاز کے مالک خیموں میں آکر یو این کی خیرات پر گزارہ کررہے ہیں
پاکستان کا اہم کردار ہو سکتا تھا اگر اس کی معیشت ٹھیک ہوتی . اب جب پاکستان کی معیشت کا دارومدار ہی قرضے اور بھیک پر ہے تو یہ کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا . بھائی جان خبر یہ ہی ہے کہ عمرانیہ لابی جو ملٹری میں ہے وہ ایران نواز ہے . جیسا کہ افغانستان میں اب پاکستان نے اپنی ہمدردیاں کابل کے ساتھ جوڑ دی ہیں اور طالبان سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے . اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران نیازی کیا فیصلہ کرتا ہے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ارے ابھی اسرائیل سعودیہ ایران پر حملے کا سوچ بھی نہ رہے ہوں اور عمران
خواہ مخواہ میں شور مچانا شروع کر دے؟ تم دیکھنا جب یہ سب جل رہے ہونگے
تو عمران بنی گالا میں بیٹھا بانسری بجا رہا ہوگا...اب اس میں کیا
?
کونسی بانسری بجا رہا ہو گا یا فوجی بینڈ کا باجا بجا رہا ہو گا . او بھائی اگر پاکستان نیوٹرل نہ رہا اور زلفی بخاری جیسوں سے جان نہ چھڑائی تو اس کے سنگین نتائج نکلیں گے
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
سعودیہ اور ایران دو فرقہ پست ملک ہیں انہوں نے اپنے اپنے عقائد کے تحفظ کے لیے امت مسلمہ کو میدان جنگ بنایا ہوا ہے یہ کسی کی نہیں سنے گیں ان کا اپنے مفادات کے لیے لڑنا ایک خودکش بمبار کی طرح ہے جو اپنے آپ کو مرنے سے پہلے ہی شہید سمجھتا ہے لہذا ان میں ثالثی کی کوشش بے سود ہے یا کہیے وقت کا ضائع ہے
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)

The Next Covert Operation in Iran​

https://pouyankjan.medium.com/possible-covert-operation-in-iran-6111fa2768a5

اس بات میں کوئی شک نہیں مشرق وسطیٰ میں بچھائی اسرائیل کی بساط کا اختتام آ گیا ہے . کھیل کے آخری مرحلے میں ایران کا سر کچل کر اسرائیل خطے کا بے تاج بادشاہ بن جاۓ گا . ایران پر حملے کے لیے اسرائیل کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہو گی بلکہ دونو امریکا کی آشیر باد سے ایران پر حملہ کریں گے . حملہ کے بعد ایران سے ممکنہ ویپن آف ماس ڈسٹرکشن برآمد کیا جاۓ گا . اس کا الزام پاکستان پر لگایا جاۓ گا . دنیا کو یہ بتایا جاۓ گا کہ پاکستان اور ایران مل کر یورپ اور امریکا کی تباہی کا پلان تیار کر رہے تھے . اس طرح اسرائیل ایک تیر سے دو شکار کرے گا . جہاں ایران کا نام و نشان مٹ چکا ہو گا وہیں پاکستان بھی سخت قسم کی عالمی پابندیوں کا شکار بن چکا ہو گا
شام اور عراق میں اسرائیل کا کھیل کھیلنے والا یہودی ٹونی بلنکن اب امریکا کا نیا وزیر خارجہ بن چکا ہے . ٹونی بلنکن بذات خود ایک یہودی ہے اور اس کی نامزدگی پر اسرائیل میں خوشی کی لہر ہے . عراق اور شام میں ہونے والے دا عیش کے کھیل میں سب سے اہم کردار ٹونی بلنکن کا تھا . اب اسرائیل کو اپنا ادھورا کھیل مکمل کرنے کا پورا موقع مل چکا ہے
پاکستان کی سالمیت کو سب سے زیادہ خطرہ اب عمران نیازی سے بن چکا ہے . عمران نیازی کے آس پاس موجود ایرانی لابی اب اس ملک کے لیے سکیورٹی رسک بن چکی ہے . کوئی نہیں جانتا ایران پر ممکنہ حملے کی صورت پاکستان کا ری ایکشن کیا ہو گا . اگر پاکستان کو پھنسانے کی کوشش کی گئی اور ایرانی لابی کی وجہ سے اس پر پابندیاں عائد ہو گئیں تو عمران نیازی کا رد عمل کیا ہو گا . عمران نیازی کو ایسی صورتحال میں نیوٹرل رہنا ہو گا تا کہ پاکستان پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے . لیکن ایسا نہیں محسوس ہوتا کہ عمران نیازی ایرانی لابی کے اثر سے باہر نکل سکے گا . معاشی تباہی کے عروج پر نیا عالمی بحران پاکستانی قوم کے لیے انتہائی تباہ کن ہو گا . ایسی صورتحال میں عمران نیازی کی قیادت مزید تباہی لاۓ گی . اس لیے ملک کی بہتری اسی میں ہے کہ عمران نیازی کو اقتدار سے ہٹا کر تجربہ کار اور دور اندیش آصف علی زرداری کو ملک کا حکمران بنا دیا جاۓ . بحران کی صورت میں زرداری سے بہتر کوئی اور نہیں ہو سکتا جس کے تعلقات امریکی صدر بائیڈن سے بہترین ہیں
بلاول ہاؤس میں کتوں کو جھولی میں بٹھا کر مزے لینا اور ذرداری خاموش ڈیوڈ کا بلو موری کو استمال کرنا اور زرداری خاموش۔
 
thepakistan

MPA (400+ posts)
Bhai ab toh sir k bal sufaid hony lg gaey hain Iran Israel ki Jang ka sun sun k mgr hui ni
bachpan say yeahi btaya ja rha hy ab yeah ho ga yeah hoga sb k sb jhot nikly
aj ap bhi bol lain jhot mar lain gup ap ka kia jata hy IK ko sunany ka bahana chaheyae tha toh suna dia
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل کے مُلازم یہاں پر زور و شور سے تھریڈ بناتے ہیں اور روز اس پہ زلیل ہوتے ہیں۔
پھر اگلے دن دوبارہ کوئی نیاتھریڈ بناتے ہیں، پھر زلیل ہوتے ہیں۔

ایسی زلت بھری نوکری سے بہتر ہے کوئی چھوٹا موٹا کاروبار ہی کر لو۔
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

The Next Covert Operation in Iran​

https://pouyankjan.medium.com/possible-covert-operation-in-iran-6111fa2768a5

اس بات میں کوئی شک نہیں مشرق وسطیٰ میں بچھائی اسرائیل کی بساط کا اختتام آ گیا ہے . کھیل کے آخری مرحلے میں ایران کا سر کچل کر اسرائیل خطے کا بے تاج بادشاہ بن جاۓ گا . ایران پر حملے کے لیے اسرائیل کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہو گی بلکہ دونو امریکا کی آشیر باد سے ایران پر حملہ کریں گے . حملہ کے بعد ایران سے ممکنہ ویپن آف ماس ڈسٹرکشن برآمد کیا جاۓ گا . اس کا الزام پاکستان پر لگایا جاۓ گا . دنیا کو یہ بتایا جاۓ گا کہ پاکستان اور ایران مل کر یورپ اور امریکا کی تباہی کا پلان تیار کر رہے تھے . اس طرح اسرائیل ایک تیر سے دو شکار کرے گا . جہاں ایران کا نام و نشان مٹ چکا ہو گا وہیں پاکستان بھی سخت قسم کی عالمی پابندیوں کا شکار بن چکا ہو گا
شام اور عراق میں اسرائیل کا کھیل کھیلنے والا یہودی ٹونی بلنکن اب امریکا کا نیا وزیر خارجہ بن چکا ہے . ٹونی بلنکن بذات خود ایک یہودی ہے اور اس کی نامزدگی پر اسرائیل میں خوشی کی لہر ہے . عراق اور شام میں ہونے والے دا عیش کے کھیل میں سب سے اہم کردار ٹونی بلنکن کا تھا . اب اسرائیل کو اپنا ادھورا کھیل مکمل کرنے کا پورا موقع مل چکا ہے
پاکستان کی سالمیت کو سب سے زیادہ خطرہ اب عمران نیازی سے بن چکا ہے . عمران نیازی کے آس پاس موجود ایرانی لابی اب اس ملک کے لیے سکیورٹی رسک بن چکی ہے . کوئی نہیں جانتا ایران پر ممکنہ حملے کی صورت پاکستان کا ری ایکشن کیا ہو گا . اگر پاکستان کو پھنسانے کی کوشش کی گئی اور ایرانی لابی کی وجہ سے اس پر پابندیاں عائد ہو گئیں تو عمران نیازی کا رد عمل کیا ہو گا . عمران نیازی کو ایسی صورتحال میں نیوٹرل رہنا ہو گا تا کہ پاکستان پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے . لیکن ایسا نہیں محسوس ہوتا کہ عمران نیازی ایرانی لابی کے اثر سے باہر نکل سکے گا . معاشی تباہی کے عروج پر نیا عالمی بحران پاکستانی قوم کے لیے انتہائی تباہ کن ہو گا . ایسی صورتحال میں عمران نیازی کی قیادت مزید تباہی لاۓ گی . اس لیے ملک کی بہتری اسی میں ہے کہ عمران نیازی کو اقتدار سے ہٹا کر تجربہ کار اور دور اندیش آصف علی زرداری کو ملک کا حکمران بنا دیا جاۓ . بحران کی صورت میں زرداری سے بہتر کوئی اور نہیں ہو سکتا جس کے تعلقات امریکی صدر بائیڈن سے بہترین ہیں

Oar woh aap ko tafseel batain k kyia karna hay, kun k aapp Pakistan k sadar sb lagay huway hein ?
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Shahshtranj can't eat or sleep without criticising Imran.He comes up with imaginary and fantastic scenarios without provide any reliable sources.Pakistan has nothing to worry about.Pakistan is not involved in disputes between Iran and Israels.The Arabs will support Israel in case there is a war between Israel and Iran but I doubt if Israel will dare attack Iran.The whole of middle east will be up in flames.Trump want to attack Iranian nuclear facilities but his advisors stopped.They know it can get very messy.Iran is a very big country it can not be invaded easily.Iran has plenty of missiles which it can use to attack Gulf countries.The Saudis met Israeli PM to save their own skin.They want to please Joe Biden by recognising Israel.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
First of all Imran Niazi should be removed .... that is in the greatest national interest .... Imran Niazi is security risk to the state
Let's assume IK is removed now who u want to make PM of Pakistan and what do u expect him to do in this situation?
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Shahshtranj can't eat or sleep without criticising Imran.He comes up with imaginary and fantastic scenarios without provide any reliable sources.Pakistan has nothing to worry about.Pakistan is not involved in disputes between Iran and Israels.The Arabs will support Israel in case there is a war between Israel and Iran but I doubt if Israel will dare attack Iran.The whole of middle east will be up in flames.Trump want to attack Iranian nuclear facilities but his advisors stopped.They know it can get very messy.Iran is a very big country it can not be invaded easily.Iran has plenty of missiles which it can use to attack Gulf countries.The Saudis met Israeli PM to save their own skin.They want to please Joe Biden by recognising Israel.

Pakistan has to worry a lot

Pakistan will get impact by sectarian sects who support Iran and Pakistan will be impacted by its neutral stand because GCC will be angry !!!!! Pakistan has to worry a lot because after what US Israel do in Iran , US will be siding by Israel and Pakistan will be made escape goat as spreader of nuclear bomb !!!!
Imran Niazi is not proper person to counter such fragile situation , if nation wishes a bit betterment in its situation Imran Niazi should be removed immediately
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
حملہ اسرائیل نے کرنا ہے
حملہ ایران پر ہونا ہے
اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ پٹواری اور جیالے کیوںاچھل رہے ہیں؟ تمہارا ملک پاکستان ہے یا ایران؟ یا اپنے چور لیڈر کی طرح تم نے بھی حبالوطنی بیچ کھائی ہے؟ اتنا درد کیوں ہے؟