اسرائیل سعودیہ کا ایران پر ممکنہ حملہ اور عمران نیازی کی خاموشی

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جاگتی آنکھوں کا یہ خواب پورا تو نہیں ہوگا ..لیکن کیا ان سے خواب بھی چھین لیں
?
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو

اور

آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو

اور

آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں

یہ تو جاگنے والی کی غلطی ہے ..نہ جاتا ..نہ کھوتا
?
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جی وہی کھوتا
?
کبھی ہم یہ سُن کر بڑے حیران ہوتے تھے کہ جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے۔۔ کیوں کہ ہم ہر کسی تو سونے کے بعد اچھے خاصے انسان کی صورت میں اُٹھتے دیکھتے تھے۔

بعد میں ہم نے بقلم خود اس میں کچھ ترمیم و تحریف کر کے یوں بنایا ؛’’ جو دن کے وقت سوتا ہے وہ سب سے بڑا کھوتا ہے‘‘۔ یقین کریں اپنے اس سنرے قول کو خود کو سُنا سُنا کر بڑا انجوائے کرتے تھے۔