!!!اسرائیل عرب ممالک سے زیادہ پاکستان کا دشمن ہے

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
I don't think so.
2-3 years ago some Indian journalists interviewed Netanyahu and poked him with questions about Pakistan. However, he clearly reflected that Israel had no animosity with Pakistan and on average he was either neutral or positive about Pakistan. I will see if I could get that interview.

Please don't listen to these perverts moulvis.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Israel has no problem with Pakistan. Israel is at peace with all nations that are not harming Israeli interests
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیوں نہیں اب تم لوگ جتھے لشکر بناتے ہو جو جا کر ساتھ دیں مظلوموں کا تم سب کی خاموشی ثابت کرتی ہے کے افغانستان والا ڈرامہ جہاد نہیں بلکہ امریکہ کی پالیسی پر عمل درآمد تھا
!!!افغانستان والے ڈرامے میں ایران اور ایرانی روسی پالیسی پر کاربند تھے​
 
Eigle

MPA (400+ posts)
Israel has no problem with Pakistan. Israel is at peace with all nations that are not harming Israeli interests
Israel has problem with those who don't leave, and handed over their homes and places of worship to Israeli settler coming from all over the world. She has also problem with those who condemn Israel's brutal, barbaric and ruthless attacks on bare handed civilians.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آج اگر امریکہ فلسطینیوں کی حمایت کردے تو پاکستان کے ملا کی تیزیاں دیکھنے والی ہوں گی ہر گلی محلے میں کیمپ لگیں گے لوڈ سپیکر سے الجہاد الجہاد کے نعرے بلند ہوں گے ڈالروں کی بارش ہو گی مولبیوں کے بچوں کو امریکہ میں داخلے ملین گے اور کٹ مریں گے غریب کے بچے کچھ لوگ کینیڈا میں سیاسی پناہ لیں گے اور مزے لوٹیں گے

https://www.islamtimes.org/ur/article/451383/پراکسی-وار-ایک-زاویہ-نگاہ
ایران نے افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف ہزارہ برادری اور شمالی اتحاد کی مدد کی، ہزارہ برادری کی صورتحال بھی تقریباً لبنان جیسی ہی تھی۔ پشتونوں اور دیگر گروہوں کو سعودیہ، قطر، کویت، عرب امارات نیز امریکہ و پاکستان کی مدد حاصل تھی۔ یہاں بھی ایران نے ہزارہ کی خواہش پر ان کی مدد کی، تاکہ وہ سوویت یونین کے خلاف جہاد میں شریک ہوسکیں اور اپنے علاقوں کا دفاع کرسکیں۔ لبنان کی طرح افغانستان میں بھی ایران نے فقط ہزارہ کی مدد نہیں کی، کیونکہ اسے احساس تھا کہ فقط ہزارہ کی مدد کرنے سے سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ اس کے ثبوت کے لئے ایک بات کافی ہے کہ کئی برس تک گلبدین حکمت یار ایران میں مقیم رہے اور افغانستان کے مقتول صدر برہان الدین ربانی کے علاوہ کئی دیگر افغان گروہوں کی ایران کھل کر مدد کرتا رہا۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Israel has problem with those who don't leave, and handed over their homes and places of worship to Israeli settler coming from all over the world. She has also problem with those who condemn Israel's brutal, barbaric and ruthless attacks on bare handed civilians.
Israel signed peace agreements with its neighbors Egypt and Jordan.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

26uyp.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بات پاکستانیوں کی ہو رہی ہے بابا جی ایرانیوں پر بات کرنی ہو تو وہ بھی کر لینا سوال جو پوچھا ہے اس کا جواب دو اب کیوں نہیں گلی محلوں میں لوڈ سپیکر والی گاڑیاں گھوم رہیں ؟
کیوں نہیں گلی گلی سے جوان اکٹھے کر کے فلسطین بھیجتے ؟
تم کو شرم بھی نہیں آتی ہے منافقت کرتے ہوے ادھر لکھو کے وہ جہاد نہیں امریکا کی جنگ تھی سوویت یونین کے خلاف ویت نام کا بدلہ چکنا تھا سفید ہاتھی نے
ایرانیوں کی بات کرنا منع نہیں ہے. خاص کر جب بے شرم اندرون اندر کھائی اتوں رولا پائی جا رہے ہو

https://www.islamtimes.org/ur/article/451383/پراکسی-وار-ایک-زاویہ-نگاہ

n00451383-b.jpg