اسرائیل کو تسلیم کرنے کے معاشی فوائد اور نقصانات

BND Pakistan

MPA (400+ posts)
Business News Daily with Ehsan Iqbal l 11 February 2021 Description: Global Business and Economic Developments Series (Episode-06) #Israel #IMF #EhsanIqbal Subject: Political Economy Topic: The Economic Implications of Accepting Israel We Analyzed the Political Environment that will Impact Not Only the Arab Region but Also the Global Economy; and the Followings; 1. The Role of the IMF and the World Bank! 2. The Future of Iran Nuclear Deal! 3. Biden's soft corner for Iran is the Biggest Challenge! 4. Israel is the new Chaudhry of Arab countries? 5. Economic Results of the Arab Spring! 6. The Role of Mike Pompeo! 7. Muhammad bin Salman meets Netanyahu! 8. Countries are Destroyed and then Indebted! 9. The Economic Importance of the Suez Canal! 10. War Weakness of Arab countries and the Fear of Iran! Enjoy the All Important Political Economic Analysis from Our Economic Analyst #EhsanIqbal and Keep Watching Business News Daily with Ehsan Iqbal only on #TalonNewsTVHD
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسرائیل خود کو اس کے فائدے کے لئے تسلیم کروانا چاہتا ہے. اسرائیل نے امریکا سمیت تمام یورپ کو آگے لگایا ہوا ہے. پاکستان اس سے کیا فائدہ اٹھا لے گا. آخر میں نقصان ہی نقصان ہے
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
اسرائیل اور قادیانیوں کو سمجھ لینا چاہئے کہ پاکستان سے ان کو تسلیم
کرانے کا خواب کم از کم ہماری زندگیوں میں پورا ہونا ممکن نہیں ہے
جب تک اسرائیل فلسطنیوں کی ریاست کو ان کے حقوق نہیں دے گا اور
قادیانی خود کو مسلمان کہلوانا نہیں چھوڑیں گے اور خود کو غیر مسلم
نہیں سمجھیں گے انہیں پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا
اور کشمیر پر نا جائز بھارتی قبضے کو پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے
گا --- ہاں البتہ اگر کشمیری حق راۓ سے سمجھوتہ کر لیں تو پھر بھلا
ہمیں کیا ضرورت ہے جھگڑے کی ؟
یہ جھگڑے کی نہیں اصولوں کی جنگ ہے
 
Yahan baat Pakistan ki nahi hoi
 
Absolutely