اسرائیل کے معاملے پر پاکستان اکیلا، حکومت ہوش کے ناخن لے ۔ رؤف کلاسرا

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے کہ ---- آج کل میں کہیں بیرون ملک سے
اس بھڑوے کے اکاونٹ میں بہت بڑی رقم ٹرانسفر
ہوئی ہے
پیمرا اور حکومت کو فوراً ان کے خلاف ایکشن
لینا چاہئے
ہمارے لئے الله ہی کافی ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے کہ ---- آج کل میں کہیں بیرون ملک سے
اس بھڑوے کے اکاونٹ میں بہت بڑی رقم ٹرانسفر
ہوئی ہے
پیمرا اور حکومت کو فوراً ان کے خلاف ایکشن
لینا چاہئے
ہمارے لئے الله ہی کافی ہے
بہت سوں کے چہروں سے نقاب اتر چکے ہیں ..باقیوں کے اتر رہے ہیں ..یہ ہمیں سبق دے رہے ہیں کہ الله پر نہیں سعودیہ اور اسرائیل پر بھروسہ رکھو
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
لگتا ہے کہ ---- آج کل میں کہیں بیرون ملک سے
اس بھڑوے کے اکاونٹ میں بہت بڑی رقم ٹرانسفر
ہوئی ہے
پیمرا اور حکومت کو فوراً ان کے خلاف ایکشن
لینا چاہئے
ہمارے لئے الله ہی کافی ہے

صرف یہ نہیں بلکہ مبشر لقمان، کامران خان وغیرہ بہت سے نے یک دم اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں شروع کر دی ہیں۔ کچھ تو ہے۔
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ان دونوں فوری طور پر سفیر لگا دیا جائے، ایک کو سعودیہ اور ایک کو متحدہ عرب عمارات بھجوا جائے۔

چھ مہینے کا ٹائم دیا جائے کہ تعلقات بہتر کیے جائیں، ورنہ اپنی گاف انہی عربوں کو دے کر واپس آ جائیں۔

ویسے اب اندازہ ہو رہا ہے کہ حکومت کے ہاتھ کھینچنے کے باوجود میڈیا کی فنڈنگ کون کر رہا تھا۔
اب یہ سب اصل آقا کی زُبان بولنا شروع ہو گئے ہیں۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
صرف یہ نہیں بلکہ مبشر لقمان، کامران خان وغیرہ بہت سے نے یک دم اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں شروع کر دی ہیں۔ کچھ تو ہے۔
کامران اور مبشر تو کیا پورا میڈیا بھی اس کی حمایت کے
لئے اپنے چوتڑ گرم توے پر رگڑ لیں -- پھر بھی ایسا ممکن
نہیں
حتیٰ کہ باجوہ اورعمران بھی ایسا کرنا چاہیں تو نہیں ہو
سکتا--- پاکستان کی بقا اسی میں ہے کہ ہم اس کے بارے
محتاط رویہ رکھیں --- پاکستانی عوام اس کے بارے بہت
حساس ہے
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ذات دی کوڑھ کلی تے شتیراں نوں جپھے۔۔۔،
ادھر ادھر کی مانگی تانگی باتوں پر پروگرام کر کے باللگواکر فارن پالیسی ایکسپرٹ بن گئے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھارت سے آزادی حاصل کرنے والے کشمیروں کے ساتھ اکیلا پاکستان ہی ہے. اسرائیل کو قبول لر لینے کے پاکستان کس منہ سے کشمیروں کی حمایت کرے گا


Israeli model in Kashmir​

 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
گدھے کا یہ بچہ چاہتا ہے کہ خان کا سیاسی کرئیر ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے۔
ان دو ٹکے کے دانشوروں نے پوری قوم کو اپنے جیسا چو۔۔۔تیا سمجھا ہوا ہے