اسرائیل کے معاملے پر پاکستان اکیلا، حکومت ہوش کے ناخن لے ۔ رؤف کلاسرا

karachi1947

Politcal Worker (100+ posts)
Allah is the PROVIDER, not Israel, Arabs or Americans... We will survive with the help of Allah but may Allah destroy those people who are in favor of accepting israel...
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس کلسرے کو کوئی قرآن مجید پڑھائے قرآن مجید کی سورت نمبر المو من40 کی آیت نمبر 4 اللّٰہ سبحان وتعالی فرماتے ہیں کہ جس کا خلاصہ کچھ اس طرح ھے کہ اے ایمان والو دنیا کی لالچ میں دھوکے میں نہ آجانا اور حق اور سچ کا ساتھ نہ چھوڑ دینا۔
اللّٰہ سبحان وتعالی ھمیں حق اور سچ کی آواز بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اینکر بیچاری کہاں دو لگڑ بگڑ میں پھنس گئ ھے اس اینکر کا ان دونوں ارسطوز سے ذہین نہیں ملتا لیکن مجبوری میں ہان ناں میں پھنسی ہوئی ھے۔
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں تک ان کا سعودیوں اور گلف والوں کے ساتھ تعلقات یا اسرائیل کو منظور کرنے بارے واویلا ہے وہ ایک قابلِ بحث بات ہے جس پر کافی سوچ بچار کی ضرورت ہے لیکن جہاں یہ یا تو لاعلمی دکھا رہے ہیں یا پروپیگنڈا کر رہے ہیں وہ روشن پاکستان اور اس میں آنے والے پیسوں اور انٹرسٹ بارے نِری بکواس ہے۔ شاید انہیں معلوم نہی کہ روشن پاکستان میں تو صرف ۳۵ ملین ڈالر آئے ہیں اور اتنی چھوٹی رقم کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے میں کوئی رول نہی ہے۔کرنٹ اکاؤنٹ تو منفی بیس ارب ڈالر سے پلٹ کر پلس ہوا ہے یعنی اکیس ہزار ملین کا فرق پڑا ہے پینتیس ملین کا نہی۔ اور جہاں تک ان کا یہ کہنا کہ امریکہ یورپ سے ایک فی صد پر لون لے کر یہاں سات فیصد منافع کما رہے ہیں توان بیوقوفوں کو معلوم نہی کہ ایک آدھ فی صد پر سود صرف مارٹگیج پر ملتا ہے ہاوسز پہ۔ بنک ابھی بھی یورپ امریکہ میں ساڑھے چار سے پانچ فیصد پر ہی لون دیتے ہیں۔
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
صرف یہ نہیں بلکہ مبشر لقمان، کامران خان وغیرہ بہت سے نے یک دم اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں شروع کر دی ہیں۔ کچھ تو ہے۔
Mubashir and Kamran are both GHQ touts. Their insistence means that GHQ wants govt to recognise Israel.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Allah is the PROVIDER, not Israel, Arabs or Americans... We will survive with the help of Allah but may Allah destroy those people who are in favor of accepting israel...
فلسطینیوں کو اقوام متحدہ اور فلسطینیوں کی خواہشات کے مطابق ان کا ملک اور ان کا حصہ دیا جائے تو کیسی کو کوئی مسلئہ نہیں ہوگا
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Mubashir and Kamran are both GHQ touts. Their insistence means that GHQ wants govt to recognise Israel.
فلسطینیوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور فلسطینیوں کی خواہشات کے مطابق ان کے ملک کا حصہ دے دیا جائے تو پاکستان کی عوام کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں کوئی مسلئہ نہیں ہوگا۔
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Imran is not only under USA, Saudi and UAE pressure but even bigger pressure is from within, specially from armed forces. Army's point of view is that Turkey, Arabs, Egypt, Syria, Azerbaijan, central Asian states and most African Muslim countries are all establishing relations with Israel and we will be left alone and bracketed with Iran and leave US and Israel for colaboration with India. Khan on the other hand knows that he already is counted by the opposing powers as an Israeli agent due to his first marriage. Not an easy one, is it? In the worst case scenario Pakistan should put forward her terms and condition and recognise Israel provisionally with two year period to see if the terms are met. Terms must then inlude that Natanyahu publically accepts path to a two state solution.
 
Last edited:

Syaed

MPA (400+ posts)
اور اگر پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بنا لیے تو یہی تھتھا بیٹھ کے پروگرام کررہا ہوگا کہ میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ تعلقات نہ بنائیں بس نیتن یاہو کو نیتن بھائی کہہ دیا کریں۔
عمران خان کو چاہیے کہ ان مسخروں اور گھٹیا اینکرز کی باتوں میں بالکل مت آئیں کیونکہ آل سعود کی کشتی تو ویسے ہی ڈوبنے والی ہے ساتھ میں وہ ہمیں بھی لے ڈوبیں اس سے بہتر ہے کہ آزادانہ خارجہ پالیسی کو برقرار رکھتے ہوئے سب سے تعلقات اپنے ملکی اور قومی مفاد پہ مبنی بنائے جائیں۔اور اگر اس سلسلے میں کوئی غیر معمولی دباؤ کا سامنا ہو تو چین کی مشاورت سے قدم اٹھائیں۔
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ تعالی ہر ہر شعبے سے ننگ ملت و دین کے گھناونے چہروں سے نقاب اتار رہا ہے. یا اللہ تیرا شکر ہے
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
بہت سوں کے چہروں سے نقاب اتر چکے ہیں ..باقیوں کے اتر رہے ہیں ..یہ ہمیں سبق دے رہے ہیں کہ الله پر نہیں سعودیہ اور اسرائیل پر بھروسہ رکھو

نادان جی۔۔۔ آپ نے جس ملک کو اپنی زندگی گزارنے کیلئے منتخب کررکھا ہے، وہ اسرائیل کا سرپرست مانا جاتا ہے۔۔ اگر آپ کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات رکھنے پر اعتراض ہے تو سب سے پہلے تو آپ کو اپنے عمل سے اس کا اظہار کرنا چاہئے۔۔ میرا آپ سے اور ان تمام اوورسیز پاکستانیوں سے سوال ہے جو امریکہ یورپ میں بیٹھ کر پاکستان کو اسرائیل مخالفت کا سبق دیتے ہیں، کیا یہ کھلا تضاد اور دوغلاپن نہیں کہ آپ نے خود تو اپنی خوشحالی اور بہتر زندگی کیلئے اسرائیل کے سرپرست ممالک کو چنا ہوا ہے جبکہ پاکستانیوں کو آپ سبق دیتے ہیں کہ اسرائیل کے خلاف دشمنی برقرار رکھو۔۔۔

جس اسلام کو آپ لوگ چھوڑ کر سیکولر ممالک میں جا بھاگے ہو، وہ اسلام آپ کو سارا کا سارا پاکستان میں کیوں چاہئے؟

آپ کے آخری جملے پر بھی میرا ایک سوال ہے، جب آپ لوگ بہتر زندگی کیلئے یورپ اور امریکہ کا رخ کرتے ہو، تب آپ لوگوں کو یہ بات یاد نہیں آتی کہ اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہئے؟ یہ اللہ توکل کا سبق صرف پاکستانیوں کیلئے کیوں؟ اگر پاکستان دنیا کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرکے کسی قدر بہتری کی راہ پر نکل پڑتا ہے، تو آپ کو اس پر کیوں اعتراض ہے۔۔؟
 

ali ulq

Citizen
یہودیوں کا داماد پاکستان پہ مسلط ھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے اور سی پیک کو رول بیک اور کشمیر کا سودا کرنے کیلئے لایا گیا کشمیر بیچ دیا سی پیک سلو کر دیا اور اسرائیلی نیازی کو مبارک دینے اسلام آباد آئے تھے اب آپ سمجھدار ھو کہ کون اسرائیل کا ھمدرد ھ