اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ ماروی ملک دوبارہ فیلڈ میں اِن ایکشن،تصویر شیئرکردی

5marvimalikacbian.jpg

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک نے حملے کے بعد پھر سے کام شروع کر دیا ہے اور سوشل میڈیا پر پہلا بیان جاری کیا ہے۔

ماروی ملک شیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں ڈیوٹی کے دوران لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ دیگر افسران کے ہمراہ فیلڈ ڈیوٹی پر نظر آ رہی ہیں۔

ماروی ملک نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ "جن کے دل میں خدا ہو وہ کبھی نہیں گرتے "، لیڈی اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستان زندہ باد اور مانسہرہ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

https://twitter.com/x/status/1506533605069180929
یاد رہے کہ کچھ روز قبل اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ ماروی شیر ملک کی گاڑی کو 3 ملزمان کئی بار اوور ٹیک کیا اس دوران ملزمان اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک کی تصاویر اور ویڈیوز بناتے رہے بعد ازاں غازی کوٹ میں 3 افراد نے ان پر حملہ کر دیا تھا۔

ملزمان نے اے سی ماروی ملک شیر کی گاڑی کے سامنے اپنی گاڑی روک کر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ یہ خاتون ہوکر ہم پر اے سی تعینات ہوئی، ہم کسی خاتون کو اسسٹنٹ یا ڈپٹی کمشنر نہیں مانتے۔

EWDuTD3XkAMdplY


تلخ کلامی کے دوران ایک ملزم نے اے سی کو گولی مارنے کی دھمکی بھی دی اور کھینچا تانی کے دوران لیڈی اسسٹنٹ کمشنر ماروی شیر ملک کا ہاتھ زخمی ہو گیا تھا۔ ملزمان نے اسسٹنٹ کمشنر کے گارڈ پر تشدد کرکے اس کا بازو توڑ دیا تھا جبکہ موقع پر موجود افراد نے تینوں ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ون آف دی بیسٹ اسسٹنٹ کمشنر ان پاکستان، میں سمجھتا ہوں کہ اس نے ماسنہرہ سے ناجائز تجاوزات ختم کرواے ہیں شائد اسی وجہ سے کچھ بدمعاشوں کو اچھی نہیں لگ رہی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے سنا ہے جو حملہ آور تھے وہ گشتی کے بچے خنزیری کتے ڈیزل نطفہ زحرام اسلام فروش منافق بد بودار منڈے باز اور ممیسئے فضلے باقیات شیطان مفتی مردود اینڈ کمپنی کے بھیجے ہوئے کتے تھے
 

reliable

Senator (1k+ posts)
جیسا دیس ویسا بھیس
بہتر ہے کہ لوکل کلچر کے مطابق سر کو ڈھانپے۔ کچھ لوگ بہت سر پھرے ہوتے ہیں۔