اسلامو فوبیا نہیں دھشتگردی ختم کروایں

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے عالمی لیڈر بننے کی حسرت ناکام کو ایکبار پھر پورا کرنے کی کوشش میں سعودیہ کا دورہ کیا ہے۔ نیازی جی سعودی حکمرانوں کے ساتھ مل کر ایک ایسا اسلامی بلاک بنوانے کی کوشش کرین گے جو اسلاموفوبیا پر کام کرے اور متحد ہو کر ایسے قوانین بناے جو نامعلوم ہیں۔ اس تمام ڈرامے کی وجوہات اور مقاصد ہی نامعلوم ہیں۔
او آی سی کی بنیاد امریکہ نے خود اپنے مبارک ہاتھوں سے رکھی تھی اور آل سعود کو اس کا کرتا دھرتا بنوایا تھا تاکہ ان کے تھرو اسلامی دنیا کو کنٹرول کرتا رہے۔ او آی سی کے متبادل اسلامی بلاک بنانے کی سنجیدہ کوشش خود عمران خان نے ملائشیا سمٹ کا مکمل بائیکاٹ کرکے خاک میں ملا دی تھی
اب عمران اسلامو فوبیا کااشو لے کر نکلا ہے حالانکہ دنیا میں کہیں بھی اسلاموفوبیا نام کا لفظ ہی زیراستعمال نہیں ہےمیں نے تمام یورپ اور امریکہ میں اپنے دوستوں سے پوچھا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ یہ لفظ تو ہم نے سنا ہی عمران خان کے منہ سے ہے۔ یہ منحوس منہ والا پتا نہیں کہاں سے اس لفظ کو اٹھا کر اب مشہور کرنے والا ہے جس سے ہوسکتا ہے اسے تھوڑا سا فائدہ مل جاے مگر مسلمان جو مغربی ممالک میں رہتے ہوے پاکستان کیلئے نیک نامی کا باعث بن رہے ہیں وہاں کی آزادی اور مذہبی رواداری کو انجوا ےکررہے ہیں۔ پڑھ لکھ کر وہاں سائیسدان اور اکانومسٹ بن کر اعلی عہدوں پر فائز ہیں ان کو اس کا نقصان بہت زیادہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات تو طے ہے کہ عمران خان کی اس احمقانہ مہم جوی کا انجام زیرو ہی نکلنا ہے عمران کو چاہئے کہ ترکی کے ڈرامے دیکھنا بند کردے اور حقیقت کی دنیا میں آجاے ۔ اور کم پڑھے لکھے لوگوں سے دوری اختیار کرے جن کا کوی ویژن ہی نہیں ۔ اس مہم جوی پر بھی ایک آدھ ماہ بعد مکمل خاموشی چھا جاے گی یا دیگر مسلمان لیڈرز کی عدم دلچسپی کی وجہ سے یہ مدعا غائب ہوجاے گا۔ عمران خان کو دراصل اسٹیبلشمینٹ ایک خاص مقصد کیلئے آگے بڑھا رہی ہے جس کے لئے چند درباری ملا بھی ساتھ لگا دئیے گئے ہیں مگر ان کی اوقات دنیا میں کتنی ہے بلکہ ان کو پالنے والے اسلامی ممالک کی اپنی اوقات کتنی ہے میں بتاتا ہوں۔

سعودیہ سب سے امیر اسلامی ملک ہے جہاں عمران خان اپنی نئی مہم جوی کی سرپرستی کیلئے گیا ہے وہ اپنی سیکیورٹی کرنے کے قابل بھی نہیں ہے ۔ تیل اور گیس کے ذخائر کے علاوہ حج کی آمدنی کا تنہا بینیفشری سعودیہ ٹریلین ڈالرز کا مالک ہے مگر اپنا دفاع نہیں کرسکتا ۔سعودیہ کی سیکیورٹی کا ذمہ دار امریکہ ہے
ملائشیا ایک امیر ملک ہے مگر اس کی سیکیورٹی کا ذمہ دار برطانیہ ہے
برونای بھی ایک امیر اسلامی ملک ہے جس کی سیکیورٹی کا ذمہ دار برطانیہ ہے
افریقہ میں اسلامی ممالک غربت زدہ ہیں اور اکثر کی فوج ہی نہیں لہذا فرانس امریکہ اور برطانیہ ان کی سیکیورٹی کرتے آرہے ہیں جیسے الجزائر، تیونس، مراکش ، مالی، گھانا اور صومالیہ وغیرہ ۔ان سب میں صرف لیبیا ہی ایک امیر اسلامی ملک تھا مگر اس کی فوج ختم کرکے اس کے ٹکڑے کردئیے گئے اور اب امریکی ہی لیبیا کے کرتا دھرتا ہیں خلیفہ ہفتار ایک قبائلی سردار ہے جو سب سے طاقتور جتھے کا مالک ہے وہ امریکی حمایت سے چلتا ہے
مڈل ایسٹ میں آجائیں جہاں عراق کی اپنی طاقتور آرمی تھی جو اب ماضی کا قصہ بن گئی اب امریکہ اس کی سیکیورٹی کا ذمہ دار ہے، اسی طرح شام کی آرمی اور اردن و لبنان کی آرمی کا قصہ ختم کیا گیا اب امریکی ان کی سیکیورٹی کے ذمہ دار ہیں
یوے اے ای، کویت ،قطر، اومان وغیرہ کی فوج ہی نہیں اور انکی سییکیورٹی بھی امریکی اور کہیں برطانوی معاہدوں کے تحت کررہے ہیں
اسلامی ملکوں کی سیکیورٹی کرنے والے یہ تمام امیر ممالک اگر اسلامو فوبیا نامی لفظ کو لے کر اسلام کے خلاف کوی ایسی خفیہ مہم چلا رہے ہیں جسے عمران خان ناکام کرنے چلا ہے تو یہی طاقتور امیر ممالک ان مسلمان ممالک کی سیکیورٹی کیوں کررہے ہیں۔ اگر یہ سیکیورٹی نہ کریں تو جیسے صدام نے کویت کو ایک رات میں لے لیا تھا کوی نہ کوی علاقای طاقت ان امیر مگر دفاعی لحاظ سے کمزور ممالک کو ایک دو د ن میں فتح کرکے ان کی ساری دولت اور تیل کے کنویں چھین لے مگر برطانیہ اور امریکہ چونکہ ان ممالک کی سیکیورٹی کررہے ہیں لہذا کسی کی جرات نہیں کہ ان کی دولت چھین سکے یا انکے جدید ترین شہروں دوبئی ، شارجہ ، قطر اور ابوظہبی وغیرہ پر قابض ہوسکے
جس ملک میں عمران خان اپنے معاون خصوصی طاہراشرفی کے ساتھ ملکر اسلام کو اسلامو فوبیا جیسے خودساختہ گھڑے ہوے خطرے سے بچانے کیلئے گیا ہے اس کی سیکیورٹی امریکہ کے ہاتھوں میں ہے اس کی سلطنت کی بقا بھی امریکنوں کےہاتھوں میں ہے تھوڑا سا انہوں نے پر نکالے تھے مگر امریکہ نے ہوتی باغیوں کو اتنا طاقتور بنوا دیا کہ وہ بادشاہ کو ڈائیریکٹ نشانہ بنانے لگ گئے تھے جس کے بعد سعودی بادشاہ دوبارہ امریکہ کے تابعدار بن گئے
اسلامو فوبیا ایک گھٹیا سا لفظ چند بھاں بھاں کرتے یورپین بورن جہادیوں کے منہ سے پہلی بار سنا گیا تھا مگر اس لفظ کو پزیرانی نہ مل سکی اور یہ نوجوان بھی دائش کی عبرتناک شکست کے بعد موت کی جھاگ کی طرح غائب ہوچکے ہیں ۔ ویسے بھی ان نوجوانوں کی معاشرے میں کوی حیثیت نہیں تھی وہ خود پاوں میں ایک لوکیٹر پہن کر باہر نکل سکتے ہیں تاکہ پولیس ان کو کنٹرول میں رکھے، جانے کس احمق نے عمران کو یہ لفظ سکھا کر اپنا سیاسی قد بڑھانے کا سپنا دکھا دیا ہےاور اشرفی جیسے موقع پرست لالچی مولوی واہ واہ کرکے اس آگ کو بڑھاوا دے رہے ہیں
دنیا میں اسلامو فوبیا کا کوی وجود نہیں ۔ ہاں ان چند ممالک میں جہاں دھشتگردی کے واقعات تسلسل سے ہوے ہیں۔ وہاں پر ایسی مساجد کے خلاف کاروای کی گئ ہے جو دھشتگردوں کو سپورٹ کرتی تھیں یا فنڈز ریزنگ کرتی تھیں ۔ اسلام کے خلاف تو کوی کاروای تب ہوتی اگر وہ کہتے کہ مساجد بند کردو اور نمازیں ادا نہ کرو۔ فرانس کے ایک چرچ میں چار مسیحی قتل کئے گئے تو ایک پاکستانی امام مسجد نے اس کی سپورٹ کی جسے فوری پکڑ لیا گیا ایسے لوگ تو ہم پاکستان میں بھی پکڑ رہے ہیں پھر اسلامو فوبیا کی تشہیر کیوں؟
اگر پاکستان میں آرمی اسکول کے بچوں کی شہادتوں کے بعد کوی مسلمان سفاک قاتلوں کی سپورٹ کرتا تو ہم اس کے ٹکڑے کردیتے مگر یہ یورپ کے عوام ہی ہیں جو مہذب اور پڑھے لکھے ہیں انہوں نے ایسے گندے کیڑوں کو صرف گرفتار کیا ہے اور قانون کے مطابق انہیں سزا دی جاے گی
عمران کی اس مہم کا اسلام سے کوی تعلق نہیں اس کا سیاسی مفاد ضرور ہوگا اور مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ اس کا انجام بھی ماضی کی دیگر تحریکات کی طرح ہوگا کیونکہ یہ ایک خیالی پلاو ہے
اگر دنیا کو اسلام کا اچھا چہرہ دکھانا ہے تو ہمیں دھشت گردی کو ختم کرنا ہوگا۔ مذہبی تفریق روکنی ہوگی پاکستان میں بسنے والے تمام پاکستانی برابر سمجھنے ہونگے۔ کسی کو مذہب کی آڑ میں قتل و غارت اور کمزور طبقے کا کاروبار اجاڑنے پر یا اسکی زمین پر قبضہ کرنے پر سخت سزا دینی ہوگی۔ دھشت گردی کی سپورٹ بند کرنی ہوگی اور دھشت گردوں کو پھانسیاں دینی ہونگی
آخر پر یہی کہوں گا کہ خدارا جس ملک کے آپ حاکم ہیں وہاں کے لوگوں پر تھوڑی توجہ دیں ان کو امن اور سکھ دیں ۔ ان کو روزگار اور بچوں کو مفت تعلیم اور مفت علاج دیں
باقی دنیا میں بسنے والے راضی خوشی مسلمانوں کی فکر مت کریں وہ بہت خوش ہیں اور ترقی کررہے ہیں اعلی جابز پر ہیں بلکہ کما کر آپ کو سالانہ اربوں ڈالر بھی بھیج رہے ہیں خدارا انکا پیچھا چھوڑ دیں اور انکے حالات خراب مت کریں وہ اپنے معاملات خود سدھار سکتے ہیں
آپ کو پاکستان کا مینڈیٹ دیا گیا ہے ان کی خدمت کریں جسمیں آپ ایک رتی بھر بھی کامیاب نہیں ہوے ۔ ترقی یافتہ ممالک میں بسنے والے خوش و خرم مسلمانوں کی جان چھوڑ دیں کیوں ان کی خوشیوں کے پیچھے پڑ گئے ہو جاہل خطے کے جاہل حکمرانوں؟
تم ماضی کی طرح خود بھی جوتیاں کھا و گے اور یورپ میں بسنے والے مسلمانوں کیلئے بھی مسائل کا باعث بنو گے۔ پاکستان، عراق ، شام ، صومالیہ اور افغانستان جیسی جنتیں تمہیں ہی مبارک ہوں یورپین مسلمانوں کو چھوڑ کر ان ملکوں پر توجہ دو
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
؛"دہشت گردی" نہیں کرپشن ختم کریں. معیشت مضبوط ہو تو گجرات کا قاتل وزیر اعظم بن جاۓ تو دنیا سلام کرتی ہے. اسامہ بن لادن ڈھونڈے افغانستان اور مہلک ہتیار ڈھونڈے عراق میں اتر جاؤ کوئی نہیں پوچھے گا، کچھ ملا کیا!؛
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
؛"دہشت گردی" نہیں کرپشن ختم کریں. معیشت مضبوط ہو تو گجرات کا قاتل وزیر اعظم بن جاۓ تو دنیا سلام کرتی ہے. اسامہ بن لادن ڈھونڈے افغانستان اور مہلک ہتیار ڈھونڈے عراق میں اتر جاؤ کوئی نہیں پوچھے گا، کچھ ملا کیا!؛
ڈنگر اب اتنے ذہین بھی نہیں ہوتے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
بھکاری خان کے پلے اہلیت کے نام پر پھوٹی کوڑی بھی نہیں ہے، کارکردگی مائنس میں ہے، اس لئے یہ بیوقوف مذہبی قوم کو مذہب کے نام پر مزید بیوقوف بنا کر ڈنگ ٹپاؤ پروگرام چلارہا ہے، جس کا پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان ہورہا ہے اور آگے جاکر مزید ہوگا۔۔ اس بھکاری کی اپنی ساری زندگی تو دوسروں کی بھیک پر گزارا کرتے گزری، زندگی میں اس نے کبھی کوئی کام نہیں کیا، کبھی اپنا روزگار خود نہیں کمایا، کبھی جوے سے، کبھی دوستوں کی جیبوں سے اور کبھی زکوۃ خیرات سے اپنا گھر چلاتا رہا، اب یہ پورےپاکستان کو بھی اپنی طرح ننگ بھکاری بناکر ہی جائے گا۔۔۔
 
ووٹ کو عزت دو​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
؛"دہشت گردی" نہیں کرپشن ختم کریں. معیشت مضبوط ہو تو گجرات کا قاتل وزیر اعظم بن جاۓ تو دنیا سلام کرتی ہے. اسامہ بن لادن ڈھونڈے افغانستان اور مہلک ہتیار ڈھونڈے عراق میں اتر جاؤ کوئی نہیں پوچھے گا، کچھ ملا کیا!؛
اور کس طرح معیشت مضبوط کریں اب توگنجے اور بلیکییےپاکستانی اس قابل ہو گئے ہیں کہ برطانیہ اور فرانس جیسے مہنگے ملکوں میں اربوں کی پراپڑٹیوں کے مالک ہیں ہزاروں کنال کے گھر ہیں جاتی عمرہ میں اور کراچی میں یہ سب مضبوط معیشت سے ہی ممکن ہے نا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے عالمی لیڈر بننے کی حسرت ناکام کو ایکبار پھر پورا کرنے کی کوشش میں سعودیہ کا دورہ کیا ہے۔ نیازی جی سعودی حکمرانوں کے ساتھ مل کر ایک ایسا اسلامی بلاک بنوانے کی کوشش کرین گے جو اسلاموفوبیا پر کام کرے اور متحد ہو کر ایسے قوانین بناے جو نامعلوم ہیں۔ اس تمام ڈرامے کی وجوہات اور مقاصد ہی نامعلوم ہیں۔
او آی سی کی بنیاد امریکہ نے خود اپنے مبارک ہاتھوں سے رکھی تھی اور آل سعود کو اس کا کرتا دھرتا بنوایا تھا تاکہ ان کے تھرو اسلامی دنیا کو کنٹرول کرتا رہے۔ او آی سی کے متبادل اسلامی بلاک بنانے کی سنجیدہ کوشش خود عمران خان نے ملائشیا سمٹ کا مکمل بائیکاٹ کرکے خاک میں ملا دی تھی
اب عمران اسلامو فوبیا کااشو لے کر نکلا ہے حالانکہ دنیا میں کہیں بھی اسلاموفوبیا نام کا لفظ ہی زیراستعمال نہیں ہےمیں نے تمام یورپ اور امریکہ میں اپنے دوستوں سے پوچھا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ یہ لفظ تو ہم نے سنا ہی عمران خان کے منہ سے ہے۔ یہ منحوس منہ والا پتا نہیں کہاں سے اس لفظ کو اٹھا کر اب مشہور کرنے والا ہے جس سے ہوسکتا ہے اسے تھوڑا سا فائدہ مل جاے مگر مسلمان جو مغربی ممالک میں رہتے ہوے پاکستان کیلئے نیک نامی کا باعث بن رہے ہیں وہاں کی آزادی اور مذہبی رواداری کو انجوا ےکررہے ہیں۔ پڑھ لکھ کر وہاں سائیسدان اور اکانومسٹ بن کر اعلی عہدوں پر فائز ہیں ان کو اس کا نقصان بہت زیادہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات تو طے ہے کہ عمران خان کی اس احمقانہ مہم جوی کا انجام زیرو ہی نکلنا ہے عمران کو چاہئے کہ ترکی کا ڈرامے دیکھنا بند کردے اور حقیقت کی دنیا میں آے ۔ اور کم پڑھے لکھے صوبہ کے پی کے سائیڈ کے لوگوں سے دوری اختیار کرے جن کا کوی ویژن ہی نہیں ۔ اس مہم جوی پر بھی ایک آدھ ماہ بعد مکمل خاموشی چھا جاے گی یا دیگر مسلمان لیڈرز کی عدم دلچسپی کی وجہ سے مدعا غائب ہوجاے گا۔ عمران خان کو دراصل اسٹیبلشمینٹ ایک خاص مقصد کیلئے آگے بڑھا رہی ہے جس کے لئے چند درباری ملا بھی ساتھ لگا دئیے گئے ہیں مگر ان کی اوقات دنیا میں کتنی ہے بلکہ ان کو پالنے والے اسلامی ممالک کی اپنی اوقات کتنی ہے میں بتاتا ہوں۔

سعودیہ سب سے امیر اسلامی ملک ہے جہاں عمران خان اپنی نئی مہم جوی کی سرپرستی کیلئے گیا ہے وہ اپنی سیکیورٹی کرنے کے قابل بھی نہیں ہے ۔ تیل اور گیس کے ذخائر کے علاوہ حج کی آمدنی کا تنہا بینیفشری انتہای امیری سعودیہ کی سیکیورٹی کا ذمہ دار امریکہ ہے
ملائشیا ایک امیر ملک ہے مگر اس کی سیکیورٹی کا ذمہ دار برطانیہ ہے
برونای بھی ایک امیر اسلامی ملک ہے جس کی سیکیورٹی کا ذمہ دار برطانیہ ہے
افریقہ میں اسلامی ممالک غربت زدہ ہیں اور اکثر کی فوج ہی نہیں اور فرانس امریکہ اور برطانیہ ان کی سیکیورٹی کرتے آرہے ہیں جیسے الجزائر، تیونس، مراکش ، مالی اور صومالیہ وغیرہ ۔ان سب میں صرف لیبیا ہی ایک امیر اسلامی ملک تھا مگر اس کی فوج ختم کرکے اس کے ٹکڑے کردئیے گئے اور اب امریکی ہی لیبیا کے کرتا دھرتا ہیں خلیفہ ہفتار ایک قبائلی سردار سب سے طاقتور جتھے کا مالک ہے وہ امریکی حمایت سے چلتا ہے
مڈل ایسٹ میں آجائیں جہاں عراق کی اپنی طاقتور آرمی تھی جو اب ماضی کا قصہ بن گئی اب امریکہ اس کی سیکیورٹی کا ذمہ دار ہے، اسی طرح شام کی آرمی اور اردن و لبنان کی آرمی کا قصہ ختم کیا گیا اب امریکی ان کی سیکیورٹی کے ذمہ دار ہیں
یوے اے ای، کویت ،قطر، اومان وغیرہ کی فوج ہی نہیں اور انکی سییکیورٹی بھی امریکی اور کہیں برطانوی معاہدوں کے تحت کررہے ہیں
اسلامی ملکوں کی سیکیورٹی کرنے والے یہ تمام امیر ممالک اگر اسلامو فوبیا نامی لفظ کو لے کر اسلام کے خلاف کوی ایسی خفیہ مہم چلا رہے ہیں جسے عمران خان ناکام کرنے چلا ہے تو یہی طاقتور امیر ممالک ان مسلمان ممالک کی سیکیورٹی کیوں کررہے ہیں۔ اگر یہ سیکیورٹی نہ کریں تو جیسے صدام نے کویت کو ایک رات میں لے لیا تھا کوی نہ کوی علاقای طاقت ان امیر مگر دفاعی لحاظ سے کمزور ممالک کو ایک دو د ن میں فتح کرکے ان کی ساری دولت چھین لیں مگر برطانیہ اور امریکہ چونکہ ان ممالک کی سیکیورٹی کررہے ہیں لہذا کسی کی جرات نہیں کہ ان کی دولت چھین سکے یا انکے جدید ترین شہروں دوبئی ، شارجہ ، قطر اور ابوظہبی وغیرہ پر قابض ہوسکے
جس ملک میں عمران خان اپنے معاون خصوصی طاہراشرفی کے ساتھ ملکر اسلام کو اسلامو فوبیا جیسے خودساختہ گھڑے ہوے خطرے سے بچانے کیلئے گیا ہے اس کی سیکیورٹی امریکہ کے ہاتھوں میں ہے اس کی سلطنت کی بقا بھی امریکیون کےہاتھوں میں ہے تھوڑا سا انہوں نے پر نکالے تھے مگر امریکہ نے ہوتی باغیوں کو اتنا طاقتور بنوا دیا کہ وہ بادشاہ کو ڈائیریکٹ نشانہ بنانے لگ گئے تھے جس کے بعد سعودی بادشاہ دوبارہ امریکہ کے تابعدار بن گئے
اسلامو فوبیا ایک گھٹیا سا لفظ چند بھاں بھاں کرتے یورپین بورن جہادیوں کے منہ سے پہلی بار سنا گیا تھا مگر اس لفظ کو پزیرانی نہ مل سکی اور یہ نوجوان بھی دائش کی عبرتناک شکست کے بعد موت کی جھاگ کی طرح غائب ہوچکے ہیں ۔ ویسے بھی ان نوجوانوں کی معاشرے میں کوی حیثیت نہیں تھی وہ خود پاوں میں ایک لوکیٹر پہن کر باہر نکل سکتے ہیں تاکہ پولیس ان کو کنٹرول میں رکھے، جانے کس احمق نے عمران کو یہ لفظ سکھا کر اپنا سیاسی قد بڑھانے کا سپنا دکھا دیا ہےاور اشرفی جیسے موقع پرست لالچی مولوی واہ واہ کرکے اس آگ کو بڑھاوا دے رہے ہیں
دنیا میں اسلامو فوبیا کا کوی وجود نہیں ۔ ہاں ان چند ممالک میں جہاں دھشتگردی کے واقعات ایک تسلسل سے ہوے ہیں۔ وہاں پر ایسی مساجد کے خلاف کاروای کی گئ ہے جو دھشتگردوں کو سپورٹ کرتی تھیں یا فنڈز ریزنگ کرتی تھیں ۔ اسلام کے خلاف تو کوی کاروای تب ہوتی اگر وہ کہتے کہ مساجد بند کردو اور نماز ادا نہ کرو۔ فرانس کے ایک چرچ میں چار مسیحی قتل کئے گئے تو ایک پاکستانی امام مسجد نے اس کی سپورٹ کی جسے فوری پکڑ لیا گیا ایسے لوگ تو ہم پاکستان میں بھی پکڑ رہے ہیں پھر اسلامو فوبیا کی تشہیر کیوں؟
اگر پاکستان میں آرمی اسکول کے بچوں کی شہادتوں کے بعد کوی مسلمان سفاک قاتلوں کی سپورٹ کرتا تو ہم اس کے ٹکڑے کردیتے مگر یہ یورپ کے عوام ہی ہیں جو مہذب اور پڑھے لکھے ہیں انہوں نے ایسے گندے کیڑوں کو صرف گرفتار کیا ہے اور قانون کے مطابق انہیں سزا دی جاے گی
عمران کی اس مہم کا اسلام سے کوی تعلق نہیں اس کا اپنا ذاتی سیاسی مفاد ضرور ہوگا اور مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ اس کا انجام بھی ماضی کی دیگر تحریکات کی طرح ہوگا کیونکہ یہ ایک خیالی پلاو ہے
اگر دنیا کو اسلام کا اچھا چہرہ دکھانا ہے تو ہمیں دھشت گردی کو ختم کرنا ہوگا۔ مذہبی تفریق روکنی ہوگی پاکستان میں بسنے والے تمام پاکستانی برابر سمجھنے ہونگے۔ کسی کو مذہب کی آڑ میں قتل و غارت اور کمزور طبقے کا کاروبار اجاڑنے پر یا اسکی زمین پر قبضہ کرنے پر سخت سزا دینی ہوگی۔ دھشت گردی کی سپورٹ بند کرنی ہوگی اور دھشت گردوں کو پھانسیان دینی ہونگی
آخر پر یہی کہوں گا کہ خدارا جس ملک کے آپ حاکم ہیں وہاں کے لوگوں کو سکھ دیں امن دیں اور ان کو روزگار اور بچوں کو مفت تعلیم اور مفت علاج دینے کی بجاے باقی دنیا میں بسنے والے راضی خوشی مسلمانوں کی فکر مت کریں وہ بہت خوش ہیں اور ترقی کررہے ہیں اعلی جابز پر ہیں بلکہ کما کر آپ کو سالانہ اربوں ڈالر بھی بھیج رہے ہیں خدارا انکا پیچھا چھوڑ دیں اور انکے حالات خراب مت کریں وہ اپنے معاملات خود سدھار سکتے ہیں
آپ کو پاکستان کا مینڈیٹ دیا گیا ہے ان کی خدمت کریں جسمیں آپ ایک رتی بھر بھی کامیاب نہیں ہوے تو ترقی یافتہ ممالک میں بسنے والے خوش و خرم مسلمانوں کی جان چھوڑ دیں کیوں ان کی خوشیوں کے پیچھے پڑ گئے ہو جاہل خطے کے جاہل حکمرانوں؟
تم ماضی کی طرح خود بھی جوتیاں کھا و گے اور یورپ میں بسنے والے مسلمانوں کیلئے بھی مسائل کا باعث بنو گے۔ پاکستان، عراق ، شام ، صومالیہ اور افغانستان جیسی جتیں تمہیں ہی مبارک ہوں یورپین مسلمانوں کو چھوڑ کر ان ملکوں پر توجہ دو
معلوم نہیں صاحب کہ آپ کے الفاظ کی معقولیت تو برقرار ہے، لیکن افکار کی برہنگی بے مثل ہو چلی ہے۔

اسلاموفوبیا عمران خان کی ایجاد نہیں، بلکہ اگر کسی انگریزی یا فرنچ زبان بولنے والے ممالک میں پتہ کروائیں تو یہ لفط آپکو کم از کم دس سال سے زیادہ پرانا استعمال میں ملے گا۔

مختصر بات یہ کہ آپ پی ٹی آئی کے مخالف ہیں، یا یوں کہیں کہ نون لیگ کے حامی ہیں، تو یہ ایک علیحدہ مسئلہ ہے۔ ہم ہمیشہ آپ سے ایک مختلف رائے کی امید ضرور رکھتے ہیں اور ایک تعمیری تنقید کی بھی۔ مگر چونکہ آخر کار ہم سب مسلمان بھی ہیں اور پاکستانی بھی، تو اسکا مطلب ہے کہ ایک دوسرے کے لیئے ہماری ذمہّ داریاں اور حقوق صرف سیاسی بندر بانٹ سے کہیں زیادہ گہری ہیں۔ ایسے میں سیاسی تفاوت کی بناء پر پوری قوم کو بلکہ امت کو اندھیری گلی میں دھکیلنا، وہ بھی جان بوجھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم نہیں صاحب کہ آپ کے الفاظ کی معقولیت تو برقرار ہے، لیکن افکار کی برہنگی بے مثل ہو چلی ہے۔

اسلاموفوبیا عمران خان کی ایجاد نہیں، بلکہ اگر کسی انگریزی یا فرنچ زبان بولنے والے ممالک میں پتہ کروائیں تو یہ لفط آپکو کم از کم دس سال سے زیادہ پرانا استعمال میں ملے گا۔

مختصر بات یہ کہ آپ پی ٹی آئی کے مخالف ہیں، یا یوں کہیں کہ نون لیگ کے حامی ہیں، تو یہ ایک علیحدہ مسئلہ ہے۔ ہم ہمیشہ آپ سے ایک مختلف رائے کی امید ضرور رکھتے ہیں اور ایک تعمیری تنقید کی بھی۔ مگر چونکہ آخر کار ہم سب مسلمان بھی ہیں اور پاکستانی بھی، تو اسکا مطلب ہے کہ ایک دوسرے کے لیئے ہماری ذمہّ داریاں اور حقوق صرف سیاسی بندر بانٹ سے کہیں زیادہ گہرے ہیں۔ ایسے میں سیاسی تفاوت کی بناء پر پوری قوم کو بلکہ امت کو اندھیری گلی میں دھکیلنا، وہ بھی جان بوجھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
میں نے سٹڈی کیا ہے آپ بھی کہہ رہے ہیں دس سال پرانا لفظ جس کا استعمال اب ختم ہوگیا ہے فرنچ اور برطانوی بورن مسلمان جہادیوں نے استعمال کیا تھا کیونکہ ان کے خیال میں اسلامو فوبیا کی وجہ سے ان کے ساتھ برا سلوک ہورہا ہے۔ چونکہ جہادیوں کے جتھے عراق و شام میں ہزاروں مروانے کے بعد شرمساری کے پسینے لئے واپس آرہے ہیں لہذا اس اشو کو چھیڑنا پھر جہادیوں کو ہوا دینے والی بات ہوگی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بھکاری خان کے پلے اہلیت کے نام پر پھوٹی کوڑی بھی نہیں ہے، کارکردگی مائنس میں ہے، اس لئے یہ بیوقوف مذہبی قوم کو مذہب کے نام پر مزید بیوقوف بنا کر ڈنگ ٹپاؤ پروگرام چلارہا ہے، جس کا پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان ہورہا ہے اور آگے جاکر مزید ہوگا۔۔ اس بھکاری کی اپنی ساری زندگی تو دوسروں کی بھیک پر گزارا کرتے گزری، زندگی میں اس نے کبھی کوئی کام نہیں کیا، کبھی اپنا روزگار خود نہیں کمایا، کبھی جوے سے، کبھی دوستوں کی جیبوں سے اور کبھی زکوۃ خیرات سے اپنا گھر چلاتا رہا، اب یہ پورےپاکستان کو بھی اپنی طرح ننگ بھکاری بناکر ہی جائے گا۔۔۔
ہم بھی فخر سے کہتے تھے کہ دیکھو عمران خان نے اپنی جیب سے ایک گھر خریدا ہے بعد میں پتا چلا کہ وہ بھی بیوی نے تحفے میں لے کر دیا تھا، بچوں کے کھانے پینے سے لے کر پینسل کتاب پین یونیفارم تک ایک پیسہ بھی موصوف نہیں خرچتے سب بیوی کا سردرد ہے حتی کہ امریکی اولاد ٹیریان بھی جمائما کے حوالے، کیسی تابعدار بیوی تھی کہ اپنی اولاد کے علاوہ سابقہ شوہر کی دیگر اولاد کا بوجھ بھی اٹھاے پھرتی ہے اور اف تک نہیں کرتی
واقعی یہ ہڈحرام ایسی عورت کے قابل ہی نہیں تھا اس کو قبرپرست پیرنی ہی ٹھیک ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے سٹڈی کیا ہے آپ بھی کہہ رہے ہیں دس سال پرانا لفظ جس کا استعمال اب ختم ہوگیا ہے فرنچ اور برطانوی بورن مسلمان جہادیوں نے استعمال کیا تھا کیونکہ ان کے خیال میں اسلامو فوبیا کی وجہ سے ان کے ساتھ برا سلوک ہورہا ہے۔ چونکہ جہادیوں کے جتھے عراق و شام میں ہزاروں مروانے کے بعد شرمساری کے پسینے لئے واپس آرہے ہیں لہذا اس اشو کو چھیڑنا پھر جہادیوں کو ہوا دینے والی بات ہوگی
Islamophobia has been present in Western discourse since the Middle Ages, when negative stereotypes about Muslims helped build popular support for the Crusades. Descriptions of Muslims as uncivilized and violent also helped rationalize European colonial domination of most of the Muslim majority world. American scholar Edward Said (d. 2003) used the term “orientalism” to describe the pattern of negatively stereotyping Muslims and other colonized peoples. The term “Islamophobia” was popularized in a 1997 report by the Runnymede Trust, a British think tank that deals with racism and ethnic prejudice.

https://bridge.georgetown.edu/about-us/what-is-islamophobia/
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر ووٹ کو عزت دی جاتی تو آج نوازشریف وزیراعظم ہوتا اور یہ بھکاری خان پہلے کی طرح خالی کنٹینر پر کھڑا چیخ چنگھاڑ رہا ہوتا۔
!!!لیکن مذاق جمہوریت کی مطابق اس مرتبہ زرداری کی باری تھی
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
اگر ووٹ کو عزت دی جاتی تو آج نوازشریف وزیراعظم ہوتا اور یہ بھکاری خان پہلے کی طرح خالی کنٹینر پر کھڑا چیخ چنگھاڑ رہا ہوتا۔

Yes we saw that in 249 where N ask for Vote ko izat by asking Army to control the election equipment.

Kaisay kar laity ho bhai
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Islamophobia has been present in Western discourse since the Middle Ages, when negative stereotypes about Muslims helped build popular support for the Crusades. Descriptions of Muslims as uncivilized and violent also helped rationalize European colonial domination of most of the Muslim majority world. American scholar Edward Said (d. 2003) used the term “orientalism” to describe the pattern of negatively stereotyping Muslims and other colonized peoples. The term “Islamophobia” was popularized in a 1997 report by the Runnymede Trust, a British think tank that deals with racism and ethnic prejudice.

https://bridge.georgetown.edu/about-us/what-is-islamophobia/
Indeed, the word "infidel" was first used by the Church for the Muslims... Now they're complaining lol....
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہم بھی فخر سے کہتے تھے کہ دیکھو عمران خان نے اپنی جیب سے ایک گھر خریدا ہے بعد میں پتا چلا کہ وہ بھی بیوی نے تحفے میں لے کر دیا تھا، بچوں کے کھانے پینے سے لے کر پینسل کتاب پین یونیفارم تک ایک پیسہ بھی موصوف نہیں خرچتے سب بیوی کا سردرد ہے حتی کہ امریکی اولاد ٹیریان بھی جمائما کے حوالے، کیسی تابعدار بیوی تھی کہ اپنی اولاد کے علاوہ سابقہ شوہر کی دیگر اولاد کا بوجھ بھی اٹھاے پھرتی ہے اور اف تک نہیں کرتی
واقعی یہ ہڈحرام ایسی عورت کے قابل ہی نہیں تھا اس کو قبرپرست پیرنی ہی ٹھیک ہے
عمران خان بیوی کا کھا رہا ہے اور تمہارا کنجر مفرور لیڈر قومی خزانہ کا۔ فرق تو ہے نا کھوتے