اسلام آباد، منشیات فروش کی گاڑی کو حادثہ، اسمگلر گاڑی چھوڑ کر فرار

11motorwaymanshiat.jpg

موٹروے ایم ون پشاور اسلام آباد سیکشن پر حادثے کی شکار گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی۔

موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور اسلام آباد سیکشن پر منشیات اسمگلرز کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچی اور گاڑی کی تلاشی لی تو اس میں سے 66 کلوگرام منشیات برآمد ہوئی۔

https://twitter.com/x/status/1484925828991492098
ترجمان کے مطابق برآمد ہونے والی منشیات میں اعلیٰ کوالٹی کی 36 کلو گرام چرس اور 30 کلو گرام افیون شامل ہے۔

موٹروے پولیس نے منشیات اور گاڑی قبضے میں لے کر مقامی تھانہ اکبر پورہ کے حوالے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی پولیس والے بھڑوے کچھ نہیں کرتے سمگلرز خود ہی گاڑی ٹھوک دیں تو منشیات نکل آتی ہیں میں تو سمجھتا ہوں کہ پشاور سائیڈ سے آنے والی ہر گاڑی کی تلاشی لیا کریں ننانوے فیصد میں سمگلنگ کا مال یا منشیات یا اسلحہ نکلے گا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یعنی پولیس والے بھڑوے کچھ نہیں کرتے سمگلرز خود ہی گاڑی ٹھوک دیں تو منشیات نکل آتی ہیں میں تو سمجھتا ہوں کہ پشاور سائیڈ سے آنے والی ہر گاڑی کی تلاشی لیا کریں ننانوے فیصد میں سمگلنگ کا مال یا منشیات یا اسلحہ نکلے گا
Rana Sana or Hanif Abbasi can apply in IHC or LHC to get their property back. Both are great traders of Pakistan and Muslim judges are helping them to expand their business.