اسلام آباد میں اسمبلیاں توڑنے کی خبر شدت سے گردش کر رہی ہے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اوے کنجرا، اسمبلیاں ٹوٹیں یا نہ ان کا وجود کہاں پر ہے؟
عوام ایک کلو چینی کیلئے لائینوں میں لگے سڑ رہے ہیں کرونا پھیل رہا ہے اور صرف مشیران ٹاک شوز پر بھونکنے کیلئے دستیاب ہوتے ہیں باقی نہ کوی وزیر اور نہ ہی کوی ممبر پارلیمینٹ دکھای دیتا ہے، پوری پارٹی میں ایک بھی وزیرخزانہ نہیں ملا تو زرداری کے انڈوں میں سے شوکت ترین کو نکالا ہے
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
aisi khabron se stock market down hotee he iss liye phelayi jaa rahee he.

Hakomat ki taraf se rebuttal aana chahye
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کو/ اداروں کو جھوٹی خبریں پیھلانے والے خینزیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاھے کیونکہ اس سے ملک کو معاشی طور پر بہت سخت نقصان پہنچاتا ھے جھوٹی خبریں پیھلانا فتنے پیھلانا بہت بڑا گناہ ھے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اسمبلیاں رہیں یا نا رہیں ، تجھے اس عید کر بھی نئی بنیان نہیں ملنی
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
اوے کنجرا، اسمبلیاں ٹوٹیں یا نہ ان کا وجود کہاں پر ہے؟
عوام ایک کلو چینی کیلئے لائینوں میں لگے سڑ رہے ہیں کرونا پھیل رہا ہے اور صرف مشیران ٹاک شوز پر بھونکنے کیلئے دستیاب ہوتے ہیں باقی نہ کوی وزیر اور نہ ہی کوی ممبر پارلیمینٹ دکھای دیتا ہے، پوری پارٹی میں ایک بھی وزیرخزانہ نہیں ملا تو زرداری کے انڈوں میں سے شوکت ترین کو نکالا ہے
kuch bateen tu patwari bhai app ke theek hain but is ka solution kia hai abb Nawaz Shareef king of corruption ko dobara government day deen?
Kaash is terah kay comments app nay tab be keaye hotay jab Noon league is mulk ko loot rahi the
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
kuch bateen tu patwari bhai app ke theek hain but is ka solution kia hai abb Nawaz Shareef king of corruption ko dobara government day deen?
Kaash is terah kay comments app nay tab be keaye hotay jab Noon league is mulk ko loot rahi the
میں کمنٹ اس وقت بھی کرتا تھا مگر اس پر کوی گالی نہیں دیتا تھا اب تو ایک مخلصانہ مشورہ جو دل کو بھی اچھا لگ رہا ہوتا ہے دینے پر بھی گالیاں پڑتی ہیں یہی وجہ ہے کہ میرا لہجہ بھی ان کی طرح تلخ ہوچکا ہے
 
Truthstands

بھائی آپ اتنے فتنے باز ہو سہی بات بھی اگر کرنا چاہو تو اسکو فتنہ بنا کر پیش کرتے ہو،
آپ اپنی پرانی پوسٹیں پڑھ لو اور اپنا احتساب کر لو
کیوں کے جو لوگوں میں جھوٹ اور فتنہ پھیلاتا ہے وہ انشااللہ جہنم کی آگ میں جلے گا.
یہاں جتنے لوگ آپکو کوستے روکتے ہیں یہ آپ سے بہت زیادہ مخلص ہیں چاہتے ہیں کے آپ گھمراہی سے بچ جائیں جبکے اپ بضد ہیں کے میں نے لندن سے تابوت میں آنا ہے وہ بھی بیٹوں اور اولاد کے بغیر .

آپ نہ صرف اپنی بلکے دوسروں کی بھی عاقبت خراب کر رہے ہو صرف چند روپوں کی خاطر
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
اوے کنجرا، اسمبلیاں ٹوٹیں یا نہ ان کا وجود کہاں پر ہے؟
عوام ایک کلو چینی کیلئے لائینوں میں لگے سڑ رہے ہیں کرونا پھیل رہا ہے اور صرف مشیران ٹاک شوز پر بھونکنے کیلئے دستیاب ہوتے ہیں باقی نہ کوی وزیر اور نہ ہی کوی ممبر پارلیمینٹ دکھای دیتا ہے، پوری پارٹی میں ایک بھی وزیرخزانہ نہیں ملا تو زرداری کے انڈوں میں سے شوکت ترین کو نکالا ہے
جب سے کپتان کے شیرو، اور موٹو نے تیری "م" میں زبان پھیرکر چکنا کرناچھوڑ دیا ہے
تم غصّے سے باؤلے کتّے بن گئے ہو ۔ ۔ ۔ ۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
اوے کنجرا، اسمبلیاں ٹوٹیں یا نہ ان کا وجود کہاں پر ہے؟
عوام ایک کلو چینی کیلئے لائینوں میں لگے سڑ رہے ہیں کرونا پھیل رہا ہے اور صرف مشیران ٹاک شوز پر بھونکنے کیلئے دستیاب ہوتے ہیں باقی نہ کوی وزیر اور نہ ہی کوی ممبر پارلیمینٹ دکھای دیتا ہے، پوری پارٹی میں ایک بھی وزیرخزانہ نہیں ملا تو زرداری کے انڈوں میں سے شوکت ترین کو نکالا ہے
ye problems 25 saal pehley bhi thay aur aaj bhi wohi hein............we as nation never progress and I do not see as a nation we will progress ever.........
 
Haha

Minister (2k+ posts)
حلالی پیو دا حرامی پتر سور دے مونہہ والا کمہار مردود عرف عمار مسعود