اسلام آباد میں ایک دفعہ پھر لال مسجد کا شوشہ جھوڑا جا رہا ہے.

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

اسلامآباد میں ایک دفہ پھر لال مسجد کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے.
پاکستان اس وقت انتہائی مشکل حالت سے گزر رہا ہے.
پاکستان مخالف پاکستانی ادارے سر گرم عمل ہیں.
پاکستان کی بقا کے لئے تمام مولوی حضرت کو اسلام کی لازمی تعلم دی جانی چاہیے.

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Molavi Aziz of Lal Masjid is on an agenda, the same person who was found wearing burqa trying to escape Lal masjid during Musharraf rule.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے تمام مولوی حضرت کو اسلام کی تعلم دی جاۓ

.
 
islamabadi

Minister (2k+ posts)
We used to curse the previous government for blocking roads and suspending the metrbus during protests......now this LAANTI PTI does exactly the same....they deserve DOUBLE LAANal for promising tabdeeli but ofeering same
 
shapik

Senator (1k+ posts)
We used to curse the previous government for blocking roads and suspending the metrbus during protests......now this LAANTI PTI does exactly the same....they deserve DOUBLE LAANal for promising tabdeeli but ofeering same
small correction ..... tum azal sai khota khor hi ho and never used to curse previous govt ......... tum tab bhi PTI ko galian detai thai
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لنگڑے کی طرح اس کو بھی رگڑا دینا ضروری ہے ورنہ ہر دوسرے سال یہاں پر پنگا لگا رہے گا اسلام آباد میں سارے مدرسے ختم کرکے محکمہ ایجوکیشن کو دے دینی چاہئے سب سے پہلے ضیا نے اسلام آباد میں بڑے بڑے رقبے مدرسوں کو دئے تھے
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
تب تک نماز، نکاح، جنازہ، تراویح لبرلز کے حوالے کر دی جائیں

اسلام میں کہاں لکھا ہے کہ ان کاموں کا ٹھیکا مولوی کو دیا گیا ہے.
ان سب کاموں کے لئے صرف مسلمان ہونا ضروری ہے.
مولویوں نے تو اپنا کاروبار بنالیا ہے.
مولوی اپنی دوکانداری کے لئے منبر پر کھڑے ہو کے جھوٹ بولتے ہیں.
ایسے فتوے لگاتے ہیں جن سے معاشرے میں فساد پھیلے تاکہ ان کا کاروبار چلتا رہے. اور جن کا اسلام سے دور کا تعلق نہیں.

کیسا اسلام سکھاتے ہیں کہ سارا ملک جاہل اور گندہ ہے.
اسلام میں سب سے پہلے علم اور پھر صفائی ہے.

.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلام میں کہاں لکھا ہے کہ ان کاموں کا ٹھیکا مولوی کو دیا گیا ہے.
ان سب کاموں کے لئے صرف مسلمان ہونا ضروری ہے.
مولویوں نے تو اپنا کاروبار بنالیا ہے.
مولوی اپنی دوکانداری کے لئے منبر پر کھڑے ہو کے جھوٹ بولتے ہیں.
ایسے فتوے لگاتے ہیں جن سے معاشرے میں فساد پھیلے تاکہ ان کا کاروبار چلتا رہے. اور جن کا اسلام سے دور کا تعلق نہیں.

کیسا اسلام سکھاتے ہیں کہ سارا ملک جاہل اور گندہ ہے.
اسلام میں سب سے پہلے علم اور پھر صفائی ہے
مسلمان اس قابل ہوں تو مولوی کا کاروبار ٹھپ ہو جائے

اسلام میں کہاں لکھا ہے کے اسلام سیکھانے کے ٹھیکہ مولوی کے پاس ہے. خود کچھ آتا نہیں مولوی جو تھوڑا بہت سیکھادیتا ہے غنیمت سمجھیں​
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمان اس قابل ہوں تو مولوی کا کاروبار ٹھپ ہو جائے

اسلام میں کہاں لکھا ہے کے اسلام سیکھانے کے ٹھیکہ مولوی کے پاس ہے. خود کچھ آتا نہیں مولوی جو تھوڑا بہت سیکھادیتا ہے غنیمت سمجھیں

آپ بے شک کسی تھڑے پر بیٹھے ہوے عطائی سے بواسیر کا علاج کروالیں پر دین کو جو ایک مکمل علم اور طریقہ حیات ہے کو عالموں اور تعلیم یافتہ لوگوں کے ہاتھ میں ہی رہنے دین.
چور حکمرانوں نے اپنی لوٹ مار کی خاطر مولویوں کو کیا تمام جاہلوں کو اپنا ہی ملک لوٹنے کی کھلی چھٹی دے رکھی تھی.

انشاءللہ تبدیلی اے گی
اس کو کوئی روک نہیں سکتا.

علم اور صفائی عمل ہی میں نہیں کلام میں بھی ہوتی ہے. یقینا آپ نے علم اور صفائی کسی مولوی سے نہیں سیکھی ہو گی. جس سے بھی سیکھی کہیں کمی رہ گئی ہے​
 
Last edited:

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
لنگڑے کی طرح اس کو بھی رگڑا دینا ضروری ہے ورنہ ہر دوسرے سال یہاں پر پنگا لگا رہے گا اسلام آباد میں سارے مدرسے ختم کرکے محکمہ ایجوکیشن کو دے دینی چاہئے سب سے پہلے ضیا نے اسلام آباد میں بڑے بڑے رقبے مدرسوں کو دئے تھے

yes writ of the govt should be established .