اسلام آباد پولیس کی پھرتیاں،ارشد شریف کی والدہ کے اعلان کے باوجود مقدمہ درج

17isbphurtian.jpg

تفصیلات کے مطابق شہید ارشد شریف کی والدہ کے اعلان کے بعد اسلام آباد پولیس نے پھرتیاں دکھانا شروع کردی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی والدہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ شہید ارشد شریف کے قتل کی ایف آئی آر اپنی مدعیت میں درج کروانا چاہتی ہیں۔
تاہم اسلام آباد پولیس نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے اسلام آباد کےتھانہ رمنا میں ارشد شریف کی والدہ کی مدعیت کے بغیر ہی مقدمہ درج کرلیا ہے، ایف آئی آر میں تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1600137127014137857
اسلام آباد پولیس نے مقدمے میں دفعہ 302 شامل کی ہے،مقدمہ ایس ایچ او تھانہ رمنا کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، یعنی اسلام آباد پولیس نے والدہ یا خاندان کے کسی افراد کے بجائے سرکار کی مدعیت میں یہ مقدمہ درج کیا ہے اور ایف آئی آر کی کاپی فی الحال سیل کردی گئی ہے۔

FjUCXBvWAAUhmud

خیال رہے کہ شہید ارشد شریف کی والدہ نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا تھا کہ میرا بیٹاقتل ہوا ہے لہذا میری مدعیت میں ہی مقدمہ درج ہوگا اور ایف آئی آر میں وہ دفعات شامل کی جائیں جن کا ذکر انہوں نے اپنی درخواست میں کیا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پولیس اور عدلیہ بوٹوں کی فرمائش پر فکس میچ کھیل رہی ہے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Qadiani Nadeem khusra Qadiani brigadier Faheem + Faisal Naseer Qadiani aur RADHID Qadiani —— Tum iss qatal-e- Nahaq se bach nahi pao gay​

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Agar Arshad ki mother ki mudaet mein FIR na daraj howi ur SC ne independent Judicial commission ya JIT na banae tu samjh lena ye Sou Moto mitti pao ke lia banaya gia ha..
 
Glock

Senator (1k+ posts)
Topi... Topi...

Govt design.. Name waqar, later take his statement against some PTI people...

Bullcrap..

Lawyers must resist this FIR tomorrow..
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
17isbphurtian.jpg

تفصیلات کے مطابق شہید ارشد شریف کی والدہ کے اعلان کے بعد اسلام آباد پولیس نے پھرتیاں دکھانا شروع کردی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی والدہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ شہید ارشد شریف کے قتل کی ایف آئی آر اپنی مدعیت میں درج کروانا چاہتی ہیں۔
تاہم اسلام آباد پولیس نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے اسلام آباد کےتھانہ رمنا میں ارشد شریف کی والدہ کی مدعیت کے بغیر ہی مقدمہ درج کرلیا ہے، ایف آئی آر میں تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1600137127014137857
اسلام آباد پولیس نے مقدمے میں دفعہ 302 شامل کی ہے،مقدمہ ایس ایچ او تھانہ رمنا کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، یعنی اسلام آباد پولیس نے والدہ یا خاندان کے کسی افراد کے بجائے سرکار کی مدعیت میں یہ مقدمہ درج کیا ہے اور ایف آئی آر کی کاپی فی الحال سیل کردی گئی ہے۔

FjUCXBvWAAUhmud

خیال رہے کہ شہید ارشد شریف کی والدہ نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا تھا کہ میرا بیٹاقتل ہوا ہے لہذا میری مدعیت میں ہی مقدمہ درج ہوگا اور ایف آئی آر میں وہ دفعات شامل کی جائیں جن کا ذکر انہوں نے اپنی درخواست میں کیا ہے۔
بس جی یہ ایف آئی آر ہی بتا رہی ہے کہ قاتل کون ہیں، ابھی آگے آگے دیکھیں کیسے ڈرامے ہونے ہیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ ُاور چئف جسٹس اور قاتلوں کی ملی بھگت کا ٹوپی ڈرامہ اصل قاتلوں کو بچا نے کیلئے چیف جسٹس نے یہ ٹوپی ڈرامہ شروع کیا ہے
اگر یہ فراڈ ُُاور ٹوپی ڈرامہ نہیں تو مدعی قاتل خود کیوں ہیں شہید کے وارث کیوں نہیں