اسلام آباد کےکیفے میں منیجر کی تضحیک کا واقعہ،قانون اس بارے کیا کہتا ہے؟

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
کونسا قانون؟
جو اشرافیاہ کی لیے ہے؟ یا پھر وہ جو باقی عام کے لیے ہے؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا…اسلام آباد کیفے کے منیجر کا قصّہ اب بہت ہو گیا….اب اسکی جان چھوڑ دو پلیز
کوئی اتنی بڑی بات تھی بھی نہیں…..اب اس میں کیا
 

hawkkhan

MPA (400+ posts)
It was a shame full act but come on this was not a harrasment. This it not this big issue that media is covering it all the time. there are more big issue also men are and should be strong enough to handle this sort of situation.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
What the heck. As stupid as those women were, it was not harassment...not was it criminal. The manager has been with them for 9 years. Thats a long time
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاہاہا…اسلام آباد کیفے کے منیجر کا قصّہ اب بہت ہو گیا….اب اسکی جان چھوڑ دو پلیز
کوئی اتنی بڑی بات تھی بھی نہیں…..اب اس میں کیا
کالے انگزیز طبقاتی تقسیم کا حصہ ہیں جو بہت بڑی بات ہے


محترمہ کو چاہے تقریر بھی انگریزی میں کیا کریں. لیکن یہ جانتی ہے ان کے بنائے طبقاتی نظام تعلیم میں ووٹر کو ان کے بچوں جیسی تعلیم نہیں دی جاتی
 
Last edited:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Kinaird, Aitchison, or convent schools in Pakistan have good English teachers but they are not foreigners. The English accent from most of these elites is very poor, especially if you ask them to describe their subjective feelings. It is just 100 words vocabulary.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی ایک کام کرے گا - ولائیتی حُلیے والی ان دیسی آنٹیوں کا کوئی نام پتہ ای میل ایڈریس یا ٹوئیٹر ہینڈل مجھے بھیجے - قسمے اگر اِن کے سارے ولایتی جِن نکال کے اصلی دیسی کوٹسمابوی جِن ان کے دماغوں میں پلانٹ نہ کیا تو میرا نام نہیں صرف ایک دفعہ تفصیلات شئیر کریں

Folded hands


Folded hands


Folded hands