اسلام آباد کے ہوٹل میں خفیہ ملاقات میں کون کونسے صحافی موجود تھے؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا مالکان سے اپیل اور لفافہ صحافیوں کا ٹولہ۔
آج پاکستان کے میڈیا میں جس طرح نواز شریف مافیاز کے وظیفہ خور صحافیوں کا ٹولہ بینقاب ہؤا ھے اس کی مثال دنیا میں کہیں نہی ملتی عوام تو ان وظیفہ خور حرام خور صحافیوں کے ٹولے سے واقف تھا کہ کس طرح یہ حرام خور صحافیوں کا ٹولہ صحافت جیسے مقدس پیشے کے ساتھ خیانت اور بد دیانتی کر رہا ھے لیکن شاید میڈیا کے مالکان کو اس کا اب احساس ہؤا ھے کہ یہ تمام بدنیت نام نہاد صحافیوں کا ٹولہ ان میڈیا چینلز کے لئے بھی بدنامی کا باعث بن رہا ھے جن ٹی وی چینلز پہ لوگ جھوٹ کا پروپیگنڈا ملک کے خلاف عوام کے خلاف ، حکومت کے خلاف اور اداروں کے خلاف کرتے ہیں عوام کو دھوکا دیتے ہیں اور عالمی ایجنڈوں پر نواز شریف کا ساتھ دیتے ہیں۔ اور عدالتوں سے سزا یافتہ چور ڈاکو خاندان کو ہمیشہ ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے ان ٹی وی چینلز کی ریٹنگ دن بدن گر رہی ہیں اور عوام ان کرپٹ لفافہ خور صحافیوں کے پروگرام نہیں دیکھتے ہیں لہذا میڈیا ٹی وی چینلز کے مالکان کو بھی نقصان ہوتا ھے لہٰذا ان ٹی وی چینلز کے مالکان سے گزارش ھے کہ ان حرام خور صحافیوں کے ٹولے سے اپنے چیلنز کی جان چھڑانے اور نئے دیناتدار صحافیوں کو موقع دیا جائے کیونکہ عوام سمجھتی ھے کہ اگر یہ حرام خور صحافیوں کا ٹولہ آپ لوگوں کے چینلز سے جھوٹ اور بکواسیات کرتا رھے گا تو اس سے آپ کے چیلنز کا نقصان ہو گا اور آپ لوگوں کے چینلز کو کوئی نہیں دیکھے گا اور ساتھ ساتھ آچھے صحافیوں کا حق مارا جا رہا ھے یہ لفافہ گروپ جو کہ نواز شریف کی پیٹیشن عدالت لے کر گیا تھا کھل کر عوام کے سامنے آگیا ھے یہ صحافیوں کا بلیک میلرز ٹولہ دونوں جگہوں سے اپنا حصہ وصول کر رھے ھیں جو کہ صحافت کے نام پر دھبہ ھے ۔لہذا ٹی وی چینلز کے مالکان سے گزارش ھے صحافت کو صاف ستھرا اور بچانے کی خاطر ان حرام خوروں کو ٹی وی چینلز سے نکالا جائے اور نئے لوگوں کو چانس دیا جائے۔ شکریہ
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Najam Shitty dreams of becoming a 'king-maker'. The age of influencing people by giving rabid comments in the mainstream media and social media and planting rabid ideas do not work today. Shitty's wife was the 'ataliq' of bhagori. How she managed to demolish the politics of all the haramkhor ganja clan single-handedly speaks volumes of the ability of Jugnu Mohsin. Wada haramkhor ganja will very soon ask, 'Mujhe dhaka kis ney diya'. Irfan Siddiqi and Jugnu Mohsin should be decorated by Imran Khan. This duo has made Imran's struggle easier.