اسلام آباد پولیس کے ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی کی پھندا لگی لاش برآمد

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2377076-abfffcadecf-1663997405-487-640x480.jpg


اسلام آباد میں ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لا ش برآمد ہوئی ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کھنہ کے علاقے میں ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ عبدالقدیر اسلام آباد پولیس میں گریڈ 19کے افسر تھے۔ وہ این ٹی سی کے ملازم تھے اور ڈپیوٹیشن پر اسلام آباد پولیس میں خدمات انجام دے رہے تھے۔


واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سینئر پولیس افسران اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ آئی جی اسلام آباد نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز کو کیس کی ہرپہلو سے تحقیقات کے احکامات جاری کردئیے۔

Source
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
امپورٹڈ حکومت کے کسی کالے کرتوت کا پتہ چل گیا ہو گا جیسے ان کے کالے کرتوتوں کےگواہ مارے جاتے ہیں ویسے ہی
جہاں کرپشن مافیا کا راج ہو وہاں ایمانداروں کو پھندے ملتے ہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسکو ہوشیار پوری گشتی کے بچے کالے کنجر طوائف نسل منشیات فروش جعلی رانے اصلی کنجر ہوشیار پور کے چکلے والے کے کسی راز کسی حرام زدگی کسی گشتی پن کا معلوم ہوگیا ہوگا اس لئے جئسے پہلے یہ گشتی کے بچےلوگوں کو مارتے رہے ہیں اب بھی مار دیا ہوگا اس گشتی کے بچے کالے کنجر ہوشیار پور کی گشتی کے چکلے کی پیداور کو الٹا ٹانکو یہ منشیات فروش ُاور قاتل اپنے مونہہ سے بھونکے گا کہ اس گشتی کے بچے نے کس کس کو قتل کرایا ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل نے