اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملعون گیرٹ ولڈر کے ٹویٹس کے خلاف اقدامات کا حکم

6ihsgeertwilder.jpg

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ڈچ سیاستدان ملعون گیرٹ ولڈرکی جانب سے توہین آمیز ٹویٹس پر موثر اقدامات کرنے کی ہدایت دیدی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون گیرٹ ولڈر کی جانب سےتوہین آمیز ٹویٹس کے خلاف تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے، چار صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریر کیا۔

عدالتی فیصلے میں وزارت آئی ٹی اور پی ٹی آے کو مسلمانوں کے مذہبی جذبات کے تحفظ کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کی گئی اور کہا گیا کہ مناسب اقدامات کیلئے معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھا جائے، حکومت سوشل میڈیا پر گستاخانہ موادکی تشہیر روکنے کیلئے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔

https://twitter.com/x/status/1525430221406883840
عدالتی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے مفاد عامہ کا معاملہ اٹھایا ہے، ملعون گیرٹ ویلڈر مسلسل توہین آمیز ٹویٹس کرکے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کررہا ہے جس کی ر وک تھام کیلئے وفاقی حکومت کو ہدایات جاری کرنا ناگزیر ہوگیا ہے،وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے اس حوالے سے مناسب اقدامات اٹھائے ،عدالت اس سے قبل بھی گستاخانہ مواد کے خلاف دونوں اداروں کو ہدایات دے چکی ہے۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں درخواست کو ریپریسنٹیشن بنا کر وزارت آئی ٹی اور چیئرمین پی ٹی اے کو بھجوانے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار نے ڈچ سیاست دان کی جانب سے توہین آمیز ٹویٹس پر ہالینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروانے اور عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کی استدعا کی ہے۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
بے غیرت ججو، جو یہ کام کر رہا تھا اسے تو نکالنے میں ایک منٹ نہیں لگایا۔ اب لوگوں کو پُھدو بنا رہے ہو، حرام خورو

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges MUST GO​

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کابینہ اس وقت اس گستاخ کے قدموں میں بیٹھی ہے وہ کیا اقدامات کرے گی کیونکہ حکومت اسے ووٹ سے نہیں گستاخ کے سرپرستوں سے ملی ہے اس حکومت کو دین اور ملک کی سر پرستی کے احکامات دینا فضول ہے ۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kon karay ga..??Bilawal tu khawab dekh raha ha ke wo kab Europe ke visit par jaya..Criminals Gov tu USA..West ke hukam par ae ha..
 
ashahid786

MPA (400+ posts)
This sold out slave court gave the blasphemers biggest helping hand when they took out their ferocious enemy.

They were quiet for nearly 4 years after the shut up call of IK, now it is a merry go for them.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اور وہ منحوس حنا بٹنی جو اس کو فالو کرتی ہے ٹوئٹر پہ اسکو کون الٹا لٹکائے گا؟
حنا پرویز بٹ نامی کھسرا گشتی کا بچہ ہے اس گشتی کے بچے کھسرے کو اسکے پاس ہی بھیج دو
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
279895315_2873198612980796_7922283985546628212_n.jpg

اس پاکستان ٹیلی وژن کے
(سرکاری ملازم) صحافی کا پاسپورٹ
‏اب دیکھیے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کو
کیسے اسرائیل جانے کا پرمٹ دیا گیا ....
عمران خان کو ایسے ہی تھوڑی نکال دیا تھا
پوری پلاننگ کے ساتھ نکالا تھا
تاکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی راہ ہموار ہو سکے
اب فضل الرحمن اور باقی نام نہاد دینی جماعتیں چپ ہیں
گل وچ کوئی ہور اے ۔۔۔
?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
6ihsgeertwilder.jpg

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ڈچ سیاستدان ملعون گیرٹ ولڈرکی جانب سے توہین آمیز ٹویٹس پر موثر اقدامات کرنے کی ہدایت دیدی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون گیرٹ ولڈر کی جانب سےتوہین آمیز ٹویٹس کے خلاف تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے، چار صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریر کیا۔

عدالتی فیصلے میں وزارت آئی ٹی اور پی ٹی آے کو مسلمانوں کے مذہبی جذبات کے تحفظ کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کی گئی اور کہا گیا کہ مناسب اقدامات کیلئے معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھا جائے، حکومت سوشل میڈیا پر گستاخانہ موادکی تشہیر روکنے کیلئے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔

https://twitter.com/x/status/1525430221406883840
عدالتی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے مفاد عامہ کا معاملہ اٹھایا ہے، ملعون گیرٹ ویلڈر مسلسل توہین آمیز ٹویٹس کرکے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کررہا ہے جس کی ر وک تھام کیلئے وفاقی حکومت کو ہدایات جاری کرنا ناگزیر ہوگیا ہے،وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے اس حوالے سے مناسب اقدامات اٹھائے ،عدالت اس سے قبل بھی گستاخانہ مواد کے خلاف دونوں اداروں کو ہدایات دے چکی ہے۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں درخواست کو ریپریسنٹیشن بنا کر وزارت آئی ٹی اور چیئرمین پی ٹی اے کو بھجوانے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار نے ڈچ سیاست دان کی جانب سے توہین آمیز ٹویٹس پر ہالینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروانے اور عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کی استدعا کی ہے۔
عدالتوں کو چاہیے کہ اپنا ایک انٹرٹینمنٹ چینل کھول لیں، حرام خورو اس میں ہی تھوڑی بہت محنت کرلو قانون اور انصاف وغیرہ تم لوگوں کی بس کی بات نہیں ہے
?????‍♂️?