اسلام میں لونڈے باز کی سزا؟

Everus

Senator (1k+ posts)

تھوڑی دیر پہلے لونڈے بازی کی سزا پر ایک تھریڈ جس کا عنوان تھا بچوں کے ساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم نہیں نظر سے گذرا جس میں دار الفتا کا لونڈے باز کی سزا پر ایک گول مول سا فتوی کاپی کیا گیا تھا۔حسب دستور تھریڈ اپنے موضوع سے بہک کر کسی اور طرف جا نکلا
میرے اس تھریڈ کا مقصد یہ جاننا ہے کہ آیا اسلام میں لونڈے باز کی کوئی سزا ہے بھی یا اسے مولویوں کی "معقول سزا" کی تعریف پر چھوڑ دیا گیا ہے ؟(جیسا کہ اُس تھریڈ میں لکھا ہے، لنک نیچے موجود ہے)
۔
اللہ کے دین میں جزا و سزا کا نظام موجود ہے جس میں کسی کو تھپڑ مارنے پر بھی سزا ہے اس دین میں ایک بچے کے ساتھ جنسی درندگی پر کوئی سزا نہیں؟
کیا اللہ نے لونڈے باز کی سزا (اگر کوئی ہے) کا تعین مولویوں کے سپرد کر دیا ہے؟
شاید یہی وجہ ہے کہ مولوی بچوں کی مارتے ہیں کیوں کہ انہیں معلوم ہے کہ کوئی انہیں نہیں مارے گا اور اسلام میں بھی کوئی سزا نہیں؟



 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
سزا کا تو پتہ نہیں فضل الشیطان نطفہ حرام۔ منافق اسلام فروش مودی کے پالتو کتے کے ڈیزلی فرقے میں انعام کے طور مفتئی بنا کر مدرسہ اس کے حوالے کر دیا جاتا ہے تاکہ وہ وہاں پڑھنے والے مجبور اور غریب والدین کے بچوں سے بد فعلیاں کر سکے اور لواطت کے حق میں فتوئی دے سکے اور اگر پکڑا جائے تو بھونکنا شروع کردے کہ اسلام خطرےمیں ہے اور یہ یہودی سازش ہے اسلام کے خلاف
 

Everus

Senator (1k+ posts)
haan hey....read the story of people of Loot (AS)..........their punsished valley is still there...
قوم لوط ہر تو اللہ کی طرف سے عذاب آیا تھا
اگر اب اللہ کا عذاب آیا تو سارے مدرسے تباہ ہو جائیں گے
جیسے اسلام میں ناحق قتل کی سزا مجرم کا سر تن سے جدا کر دینا ہے اسی طرح شریعت میں لونڈے باز کی کیا سزا ہے؟
 
Last edited:

JawadAhmed

Politcal Worker (100+ posts)
o bhai same zina wala scene hae... us fatwa ka mjhy jo smjh aya woh...na baligh bacho jo ziada aqal nhe rakhty.. ,6,7 class tk ... ky lea tha....warna fatwa daeny wala moulvi jahil tha...
 

JawadAhmed

Politcal Worker (100+ posts)
dosri baat yeh keh fatwa kia bhai...khud quran hadees parho...ya kise alim sy quran hadees pucho apny sawal sy related aur khud faisla kro....fatwa ka matlb hae keh bhai main pagal meray main koe aqal nhe tm btao mjhy...
 

Constable

MPA (400+ posts)
قوم لوط ہر تو اللہ کی طرف سے عذاب آیا تھا
اگر اب اللہ کا عذاب آیا تو سارے مدرسے تباہ ہو جائیں گے
جیسے اسلام میں ناحق قتل کی سزا مجرم کا سر تن سے جدا کر دیا ہے اسی طرح شریعت میں لونڈے باز کی کیا سزا ہے؟

اسلام میں تو پتا نہیں کیا سزا ہے
لیکن
اصول ایک ہی ہے


قاتل کا سر تن سے جدا کر دو
لونڈے باز کا ل تن سے جدا کر دو
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Zina hai aur zabardasti zina biljabr aur wohi saza hai jo zina aur zina biljabr ki hai.

Abne peti bhaion ke khilaf fatwa kam hee lagatay hen molvi.
 

Rio

Councller (250+ posts)
لبرل مفتیوں کو یہ بھی بتا دیں کے لونڈے یا چھوکریاں آپس میں رضا مندی سے بازی بازی کر لیں تب بھی بازی ہی شمار ہو گی

میرا آپ سے ایک سنجیدہ سوال ہے، یہ صرف میرے علم کے لئے ہے، آپ پلیز اسے طنز نہ سمجھیں اور نہ ہی طنز سے جواب دینا.
کیا اسلام میں غیر شرعی جنسی تعلق جو ایک دوسرے کی مرضی سے ہو، اور دوسرا وہ تعلق جس میں دوسرے انسان کی مرضی نہ ہو بلکہ وہ زبردستی ہو، کیا ان دونوں اعمال کی سزا میں کوئی فرق ہے، یا ان کی بغیر کسی فرق کے ایک ہی سزا ہے ؟
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Ham asal mein muhtaj hen molvion ke ke hamain batayen ke sahi kya he aur ghalat kya.

Quran kholo , ahadith ki kitaben kholen unn ko perhen.

In molvion kee training ek hee andaz mein hui hoti he ke kese doosre firqon ko gustakb aur kafir sabit kerna hai.
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
میرا آپ سے ایک سنجیدہ سوال ہے، یہ صرف میرے علم کے لئے ہے، آپ پلیز اسے طنز نہ سمجھیں اور نہ ہی طنز سے جواب دینا.
کیا اسلام میں غیر شرعی جنسی تعلق جو ایک دوسرے کی مرضی سے ہو، اور دوسرا وہ تعلق جس میں دوسرے انسان کی مرضی نہ ہو بلکہ وہ زبردستی ہو، کیا ان دونوں اعمال کی سزا میں کوئی فرق ہے، یا ان کی بغیر کسی فرق کے ایک ہی سزا ہے ؟
try to understand his logic. He means that moderate people are allowed to mix up with each other and even establish physical relations willingly. Both hetro and Bi, they enjoy their life.

But as in madrassah, maaulvi and burqa culture there are no such opportunities so its justified to rape little innocent boys to vent their tharak.
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میرا آپ سے ایک سنجیدہ سوال ہے، یہ صرف میرے علم کے لئے ہے، آپ پلیز اسے طنز نہ سمجھیں اور نہ ہی طنز سے جواب دینا.
کیا اسلام میں غیر شرعی جنسی تعلق جو ایک دوسرے کی مرضی سے ہو، اور دوسرا وہ تعلق جس میں دوسرے انسان کی مرضی نہ ہو بلکہ وہ زبردستی ہو، کیا ان دونوں اعمال کی سزا میں کوئی فرق ہے، یا ان کی بغیر کسی فرق کے ایک ہی سزا ہے ؟
میں نے اس طرح کا تقابل پڑھا یا سنا نہیں ہے لیکن میرے خیال میں دوسرے جرم کی سزا زیادہ ہونی چاہے
 

Hunter_

MPA (400+ posts)

تھوڑی دیر پہلے لونڈے بازی کی سزا پر ایک تھریڈ جس کا عنوان تھا بچوں کے ساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم نہیں نظر سے گذرا جس میں دار الفتا کا لونڈے باز کی سزا پر ایک گول مول سا فتوی کاپی کیا گیا تھا۔حسب دستور تھریڈ اپنے موضوع سے بہک کر کسی اور طرف جا نکلا
میرے اس تھریڈ کا مقصد یہ جاننا ہے کہ آیا اسلام میں لونڈے باز کی کوئی سزا ہے بھی یا اسے مولویوں کی "معقول سزا" کی تعریف پر چھوڑ دیا گیا ہے ؟(جیسا کہ اُس تھریڈ میں لکھا ہے، لنک نیچے موجود ہے)
۔
اللہ کے دین میں جزا و سزا کا نظام موجود ہے جس میں کسی کو تھپڑ مارنے پر بھی سزا ہے اس دین میں ایک بچے کے ساتھ جنسی درندگی پر کوئی سزا نہیں؟
کیا اللہ نے لونڈے باز کی سزا (اگر کوئی ہے) کا تعین مولویوں کے سپرد کر دیا ہے؟
شاید یہی وجہ ہے کہ مولوی بچوں کی مارتے ہیں کیوں کہ انہیں معلوم ہے کہ کوئی انہیں نہیں مارے گا اور اسلام میں بھی کوئی سزا نہیں؟



Islam ko daykhna hy to Quran o Sunnat ko daykhain na ky ain 2 number Molvio ko .......regarding you question Zina bil Jabe ya Zina Bil Raza ke clear saza hy Islam main chahay same-gender ka issue ho ya different. I dont think this is too complex . or bachay to Khalisatan Zina bil Jabr main he aain gy so capital punishment

yea "L" katny sa masla haal nahi ho ga , seedha death penalty for any kind or rape
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
میرا آپ سے ایک سنجیدہ سوال ہے، یہ صرف میرے علم کے لئے ہے، آپ پلیز اسے طنز نہ سمجھیں اور نہ ہی طنز سے جواب دینا.
کیا اسلام میں غیر شرعی جنسی تعلق جو ایک دوسرے کی مرضی سے ہو، اور دوسرا وہ تعلق جس میں دوسرے انسان کی مرضی نہ ہو بلکہ وہ زبردستی ہو، کیا ان دونوں اعمال کی سزا میں کوئی فرق ہے، یا ان کی بغیر کسی فرق کے ایک ہی سزا ہے ؟
If you think logically, the first act is with the willingness of both the parties though act itself is a sin, and since has the defined punishment define in Quran, however if doing it forcefully the act itself is a sin and has the defined punishment but now the accused have to get the punishment of applying the force on other person and other person will not be punished as he is the one who get victimized. In case of male to female punishment are defined however in case of same sex, there are warnings and clearly stated as haram and one of most hateful act and the punishment given to Lut AH nation is defined however, now it seems to be difficult with same punishment but the punishment will be very harsh and if not with the worldly courts or judges but from ALLAH directly
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
اسلام میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کی کوئی سزا نہیں نہ ہی ریپ کی کوئی سزا ہے۔۔ چاہے تو پورا قرآن یا ساری حدیثیں چھان ماریں۔۔۔ جب ہمارے پاس جدید دور کے تقاضوں کے مطابق قوانین موجود ہیں تو ہمیں پرانے زمانوں میں جھانکنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔۔
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
o bhai same zina wala scene hae... us fatwa ka mjhy jo smjh aya woh...na baligh bacho jo ziada aqal nhe rakhty.. ,6,7 class tk ... ky lea tha....warna fatwa daeny wala moulvi jahil tha...
whatever happened to qom-e-loot should happen to these criminials
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Ham asal mein muhtaj hen molvion ke ke hamain batayen ke sahi kya he aur ghalat kya.

Quran kholo , ahadith ki kitaben kholen unn ko perhen.

In molvion kee training ek hee andaz mein hui hoti he ke kese doosre firqon ko gustakb aur kafir sabit kerna hai.
The destruction of the "people of Lut" is thought to be explicitly associated with their sexual practices
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلام میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کی کوئی سزا نہیں نہ ہی ریپ کی کوئی سزا ہے۔۔ چاہے تو پورا قرآن یا ساری حدیثیں چھان ماریں۔۔۔ جب ہمارے پاس جدید دور کے تقاضوں کے مطابق قوانین موجود ہیں تو ہمیں پرانے زمانوں میں جھانکنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔۔
!!!آپ ہم جنس پرستوں کو کیا سزا دیتے ہیں
!!!رضا مندی سے زنا کرنے والوں کی کیا سزا ہے​
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

تھوڑی دیر پہلے لونڈے بازی کی سزا پر ایک تھریڈ جس کا عنوان تھا بچوں کے ساتھ لواطت زنا جتنا بڑا جرم نہیں نظر سے گذرا جس میں دار الفتا کا لونڈے باز کی سزا پر ایک گول مول سا فتوی کاپی کیا گیا تھا۔حسب دستور تھریڈ اپنے موضوع سے بہک کر کسی اور طرف جا نکلا
میرے اس تھریڈ کا مقصد یہ جاننا ہے کہ آیا اسلام میں لونڈے باز کی کوئی سزا ہے بھی یا اسے مولویوں کی "معقول سزا" کی تعریف پر چھوڑ دیا گیا ہے ؟(جیسا کہ اُس تھریڈ میں لکھا ہے، لنک نیچے موجود ہے)
۔
اللہ کے دین میں جزا و سزا کا نظام موجود ہے جس میں کسی کو تھپڑ مارنے پر بھی سزا ہے اس دین میں ایک بچے کے ساتھ جنسی درندگی پر کوئی سزا نہیں؟
کیا اللہ نے لونڈے باز کی سزا (اگر کوئی ہے) کا تعین مولویوں کے سپرد کر دیا ہے؟
شاید یہی وجہ ہے کہ مولوی بچوں کی مارتے ہیں کیوں کہ انہیں معلوم ہے کہ کوئی انہیں نہیں مارے گا اور اسلام میں بھی کوئی سزا نہیں؟



بھائ یا تو آپ مسلمان یا بس نام کے مسلمان ھیں ـ قووم لوط اور انکی تباہی قران میں بیاں ھے ـ