اسمبلیاں تحلیل کرنےکی سمری پر شہباز کے دستخط کر کے لفافہ صدر کے پاس رکھ دیا

انقلاب

Senator (1k+ posts)

kwan225

Minister (2k+ posts)
غیور۔۔
ریٹائرڈ ہو یا حاضر سروس۔۔
فوج اپنا مقام کھو چکی۔۔
عوام کے دلوں میں جگہ بنانے کے لئے فوج کو باجرے اور اُس جسے تمام جنرلز کا کورٹ مارشل کرنا ہو گا۔۔ سزائیں دینی ہونگی۔۔ فوج کو ثابت کرنا ہو گا کےوہ پاکستان سے مخلص ہے۔۔ حق اور سچ کے ساتھ ہے۔۔
یہ بھی انشور کرنا ہو گا کہ یہ سب حاضر سروس افسران کسی دوسرے ملک کی شہریت حاصل نہیں کریں گے۔ پاکستان کے بجٹ کا تیس پرسنٹ ڈکار کے موج مستی کر کے، مال سمیٹ کر بھاگ جاتے ہیں۔۔
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
283100757_3287944674771300_6267898050777897009_n.jpg
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں رات کو تیرے گھر کے بیڈروم کو پانی پانی کیا ہے؟؟
کو کیینی کے نکلنے کے بعد جنانیاں بے سُدھ، اور بے ہوش پڑی ہیں کیا؟؟


تو واپس آگیا اپنی اصل پہ ؟ فطرت بدل نہیں سکتی ، جتنے مرضی نام بدل لے ۔ میں تیرا ڈھول ابھی اتنا بجا دوں کہ تیری ساریاں ماسیاں نکل آئیں گی ۔ تاھم میں کوشش کرتا ہوں کہ تیری پچکاریوں سے بچ کر چلوں ۔​
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
سوال یہ بنتا ہے کہ اس معاہدہ سے پی ڈی ایم کو کیا فائدہ ہوگا؟

نیب اور الیکشن قوانین میں ترمیم اتنی بڑی چیزیں نہیں جس کو کروانے کی خاطر حکومت عوام سے گالیاں کھاۓ. ویسے بھی اگر خان اقتدار میں آگیا تو دوبارہ سے نیب اور الیکشن قوانین بدل دے گا
 

AZ1

Senator (1k+ posts)
Tu kiya kirtay ? Cocaine addict nay tabahi pheer di thi .
Russia sei lai oil. Ais ko bhi defend karo ge? hadh hai really.

feb mai miftah ne kaha unit 12 rs ka deiga etc waqqiye apni nasal ke ghR walo ke khud dushman ho
 
Sponsored Link