اسمبلیاں تحلیل کرنےکی سمری پر شہباز کے دستخط کر کے لفافہ صدر کے پاس رکھ دیا

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لیڈر دھوکا کھا گیا اور عوام ذہین بنی رہی
???

نون لیگ کی باجوہ سے فرمائش ہی یہ تھی کہ ہم یہ اضافہ اسی وقت کریں گے جب ہمیں تم گارنٹی دو کہ اگلا بجٹ بھی وہ ہی پیش کریں گے ..ورنہ جانے والا اضافہ کر کے عوام کی نفرت کیوں سمیٹے گا ..سامنے کی بات ہے
 
ویسے عوام کو بے وقوف کیوں سمجھ لیا آپ نے ..دھوکہ کھانے کے لئے بے وقوف ہونا شرط نہیں ..سادہ اور ایماندار ہونا شرط ہے ..
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

دل چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں۔ جب اللہ ساتھ ہو تو بگڑے پلان بھی صحیح ہو جاتے ہیں۔
پنجابی کہاوت ہے کہ جدوں اللہ چاہوے تے پُٹھیاں وی سدیاں پے جاندیاں نیں
 
الله پر یقین ہے ..لیکن جو سامنے دیوار پر لکھا نظر آرہا ہے اس کا کیا کروں ..ملک ہر طرح کے مافیا کی جکڑ میں ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نون لیگ کی باجوہ سے فرمائش ہی یہ تھی کہ ہم یہ اضافہ اسی وقت کریں گے جب ہمیں تم گارنٹی دو کہ اگلا بجٹ بھی وہ ہی پیش کریں گے ..ورنہ جانے والا اضافہ کر کے عوام کی نفرت کیوں سمیٹے گا ..سامنے کی بات ہے
ہاہا باجوہ تو نومبر میں ریٹائر ہو رہا ہے وہ کیا گیرینٹی دے گا لول
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے عوام کو بے وقوف کیوں سمجھ لیا آپ نے ..دھوکہ کھانے کے لئے بے وقوف ہونا شرط نہیں ..سادہ اور ایماندار ہونا شرط ہے ..
عمران کے ارد گرد اور بہت سے شاطر لوگ موجود ہیں وہ سوئے ہوئے تھے جب عمران نے مارچ ختم کرنے کا فیصلہ کیا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہا باجوہ تو نومبر میں ریٹائر ہو رہا ہے وہ کیا گیرینٹی دے گا لول

اس کی گارنٹی اس نومبر تک اس امپورٹڈ حکومت کو قائم رکھنے کی ہے ..اگلا پالتو نوں لیگ خود لائے گی ..جس کی وجہ سے یہ سارا جھگڑا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عمران کے ارد گرد اور بہت سے شاطر لوگ موجود ہیں وہ سوئے ہوئے تھے جب عمران نے مارچ ختم کرنے کا فیصلہ کیا
صحیح کہا آپ نے ..بہت سے شاطر لوگ ہیں ..اس کے ارد گرد ..جن کی عمران سے وفاداری پر شک ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس کی گارنٹی اس نومبر تک اس امپورٹڈ حکومت کو قائم رکھنے کی ہے ..اگلا پالتو نوں لیگ خود لائے گی ..جس کی وجہ سے یہ سارا جھگڑا ہے
تو عمران جب وزیر اعظم تھا تو اپنا پالتو لے آتا ۔ اسی پر تو سارا جھگڑا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کسی پالتو کو لانے کو قبول نہیں کرتی
 
جب ایکسٹنشن دی تھی ..جب تک اسے شاید اسے اس منافق کا پتا نہیں تھا .اب دوبارہ اس نومبر میں اسنے انتخاب کرنا تھا ..جو نون لیگ نہیں چاہتی تھی ..نون لیگ اور باجوہ ایک سکے کے دو رخ ہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
الله پر یقین ہے ..لیکن جو سامنے دیوار پر لکھا نظر آرہا ہے اس کا کیا کروں ..ملک ہر طرح کے مافیا کی جکڑ میں ہے
خون بہاۓ بغیر یہ ممکن نہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی گارنٹی اس نومبر تک اس امپورٹڈ حکومت کو قائم رکھنے کی ہے ..اگلا پالتو نوں لیگ خود لائے گی ..جس کی وجہ سے یہ سارا جھگڑا ہے
The optics of this saga projected this picture in the start, but now it seems to be diminishing.

The playwright could not take all the modalities into account.

Now this setup seems barely surviving June. Though, the EC will try to delay the election until November, but this Govt will have to go before that and now they will rely on the interim govt to give the very required relief to the bunch of thugs & looters.

The problem is that the whole bureaucracy is at stand still because this Govt is neither empowered nor they are really interested in the problems of Pakistan. They are only here for their own interests i.e. to amend the NAB & EVM Ordinances. The situation is worsening and we may (God forbid) head for a default anytime soon.

Secondly, there is a big pressure building up within the rank & file of the Khakis as well. The very same horse which Bajwa rides upon may overthrow him on the next turn, no one knows.
 
فوج کا ڈسپلن انہیں ایسا کرنے نہیں دے گا ..دعا ہے کہ میرے خدثات غلط ہوں ..دراصل باجوہ مر کر بھی دوبارہ زندہ ہوجائے تو اس کا یقین نہ کروں ..آجتک کی فوج کا یہ سب سے بیغرت اور کرپٹ سربراہ ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
خون بہاۓ بغیر یہ ممکن نہیں۔
پاکستان کی تاریخ میں ایسا نہیں دیکھا .جو ہوا ہے ..معصوم بچوں پر بھی ٹئیر گیس چھوڑی ہے ..وہ بلکتی بچی ذہن سے نہیں نکلتی
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی تاریخ میں ایسا نہیں دیکھا .جو ہوا ہے ..معصوم بچوں پر بھی ٹیڑ گیس چھوڑی ہے ..وہ بلکتی بچی ذہن سے نہیں نکلتی
ہاتھ سے لگائی گرہیں منہ سے کھولنی پڑتی ہیں۔ جو کالک ہمارے بڑوں نے اس ظلم کے نظام کے خلاف ستر سال نہ کھڑے ہو کر ملی ہے، اس کا کفارہ ہمیں اپنے خون سے دینا پڑے گا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کا ڈسپلن انہیں ایسا کرنے نہیں دے گا ..دعا ہے کہ میرے خدثات غلط ہوں ..دراصل باجوہ مر کر بھی دوبارہ زندہ ہوجائے تو اس کا یقین نہ کروں ..آجتک کی فوج کا یہ سب سے بیغرت اور کرپٹ سربراہ ہے
فوج کی اندرونی تاریخ بھی ہے، جسمیں بہت سارے جرنیلوں کو اپنے ماتحتوں سے ذلیل بھی ہونا پڑا اور گدّی بھی چھوڑنی پڑی۔

ہاں کوئی عدم اعتماد تحریک جیسا ڈرامہ ممکن نہیں۔ لیکن فوج کی اپنی چار دیواری کے اندر حالات کیا رہتے ہیں؟ یہ پھر فوج جانے اور باجوہ۔

عام طور پر فوج میں بھی کھل کر اس کے خلاف باتیں شروع ہوگئی ہیں۔
کسی فوجی کو اس سے مسئلہ نہیں کہ فوج سیاست میں مداخلت کی حامل ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ فوج کو کبھی اتنی گالیاں کسی نے نہیں پڑوائیں۔

مشرّف نے بھی پندرہ بیس ہزار لوگ اپنے خلاف نکلنے کے بعد جان چھوڑ دی تھی اقتدار کی اور ایسا ہی ایوّب خان نے کیا تھا، کیونکہ پوری فوج کا تاثر خراب ہورہا تھا۔

کور کمانڈر کانفرنس میں کبھی چار کور کمانڈر بھی کھل کر چیف کے فیصلے سے تمیز و تکریم کے ساتھ اختلاف کردیں تو اس چیف کا منہہ نہیں رہتا دوبارہ جی ایچ کیو میں دکھانے جوگا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
دل واقعی بہت پریشان ہے ..الله کرے میرے خدشات کبھی پورے نہ ہوں ..
نہیں، عمران کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ یہ اداروں یا ریاست کے ساتھ تصادم کی راہ اختیار نہیں کرتا۔

اس مرتبہ بھی بہت سمجھداری سے اس نے ملک کو اس تصادم سے بچایا، حالانکہ رانے نے بساط بہت شاطرانہ انداز بچھائی تھی۔

مگر پھر بھی، یہ یاد رکھیں کہ آزادی بہت قیمتی شہ ہے، اور اسکی قیمت ہم نے ہمیشہ خون سے چکائی ہے۔

اللہ کرے کہ ایسا نہ ہو، لیکن تیّاری مکمّل رکھنی چاہیئے۔ دشمن سے رحم کی امید رکھنا بہت بڑی نادانی ہے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
فوج کی اندرونی تاریخ بھی ہے، جسمیں بہت سارے جرنیلوں کو اپنے ماتحتوں سے ذلیل بھی ہونا پڑا اور گدّی بھی چھوڑنی پڑی۔

ہاں کوئی عدم اعتماد تحریک جیسا ڈرامہ ممکن نہیں۔ لیکن فوج کی اپنی چار دیواری کے اندر حالات کیا رہتے ہیں؟ یہ پھر فوج جانے اور باجوہ۔

عام طور پر فوج میں بھی کھل کر اس کے خلاف باتیں شروع ہوگئی ہیں۔
کسی فوجی کو اس سے مسئلہ نہیں کہ فوج سیاست میں مداخلت کی حامل ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ فوج کو کبھی اتنی گالیاں کسی نے نہیں پڑوائیں۔

مشرّف نے بھی پندرہ بیس ہزار لوگ اپنے خلاف نکلنے کے بعد جان چھوڑ دی تھی اقتدار کی اور ایسا ہی ایوّب خان نے کیا تھا، کیونکہ پوری فوج کا تاثر خراب ہورہا تھا۔

کور کمانڈر کانفرنس میں کبھی چار کور کمانڈر بھی کھل کر چیف کے فیصلے سے تمیز و تکریم کے ساتھ اختلاف کردیں تو اس چیف کا منہہ نہیں رہتا دوبارہ جی ایچ کیو میں دکھانے جوگا۔
مشرف اور ایوب نے گدی جب چھوڑی تھی جب وہ سروس میں نہیں تھے
اس کا بتاؤ جب حاضر سروس سربراہ نے استعفیٰ دیا ہو ...سوچتی ہوں کوئی ایسا فوجی نہیں جو اپنی جان کا نذرانہ دے کر اس کی جان لے لے ..آخر کار فوج یہ ہی تو حلف لیتی ہے .ملک کو دشمنوں سے بچانے کا