اسٹبلشمنٹ بکھلاہٹ میں خان کوگرفتارکرکےبہت بڑی غلطی کرنےجارہی ہے۔اوریا مقبول

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تین بجے ؟ میرا خیال ھے کوکینی ابھی تیار نہیں تھا ، صرف ایک ھی سوٹا لگایا ہوگا ? ۔
عمران خان تو گرفتاری کیلئے تیار تھا۔ عوام نے بنی گالہ کا محاصرہ کر کے پولیس کو آنے ہی نہیں دیا
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان تو گرفتاری کیلئے تیار تھا۔ عوام نے بنی گالہ کا محاصرہ کر کے پولیس کو آنے ہی نہیں دیا

اچھا? ؟ کتنے لوگ تھے جو ریاستی دھشت گردی کے سامنے چونے کی دیوار ثابت ہوئے ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا ؟ کتنے لوگ تھے جو ریاستی دھشت گردی کے سامنے چونے کی دیوار ثابت ہوئے ۔
ہزاروں لوگ تھے۔ پولیس گرفتار کرنے آتی۔ عوام ان کو گھیر لیتے اور واپس جانا پڑتا تھا۔ ساری رات یہی چلتا رہا۔ صبح عمران خان کو ضمانت قبل از گرفتاری مل گئی
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہزاروں لوگ تھے۔ پولیس گرفتار کرنے آتی۔ عوام ان کو گھیر لیتے اور واپس جانا پڑتا تھا۔ ساری رات یہی چلتا رہا۔ صبح عمران خان کو ضمانت قبل از گرفتاری مل گئی


اچھا ؟ ساری رات یہ چلتا رھا اور صبح ضمانت ? ۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

Fd_fAmiaMAY4ND_
کپتان پر اپنے شیرو، اور مُوٹو کو مریم جاسم پر نہ چڑھانے کا الزام ۔ ۔ ۔ ۔
پٹواریوں، لفافوں، ٹوکروں، اور شاہی محلّے کے درباریوں میں غم و غصّہ

 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Jin ka mulk he wo jeet chuke hen.

Werdi wale aur unke nokar chaakwr PDM wale.

Khan.sahab aakhri dafa apne sheru.ko bani gala mein khana khila rehe hen.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kash Rana peechay na hatay ur IK ko arrest karay... Ya IK ko koi fire lag jaya..zakhami ho jaya... Kuch tu aisa ho ke Jis se pressure cooker phat jaya..Shayad isi bahanay Mulk se bohat se Nasooro ka khtama ho jaya..
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
حقیقی آزادی کا مطلب ہی یہ ہے کہ فوجی جرنیلوں کے چنگل سے پاکستان کو نکالنا لڑنا پڑے گا چاہے فوج سامنے کیوں نہ ہو ۔ پاکستان پر امپورٹڈ حکومت کا مطلب بھی یہی ہے کہ مقبوضہ پاکستان ۔ پاکستان میں جب جب تک آگ نہیں لگے گی ہنڈیا نہیں پکے گی۔ پاکستان میں ادارے مضبوط کئے جائیں مگر مادر پدر آزاد نہیں ہونے چاہیئے کسی کے پاس لوگوں کی عہدے سے برخاست کرنے کا اختیار ہوںا چاہیے ۔ فوج کے لیفٹیننٹ جرنل اور کور کمانڈر کو پاکستان کے صدر کے نیچے ہونا چاہیئے صرف انتظامی اختیار فوج کے چیف کے پاس ہونا چاہیے سارے فیصلے کرنے کا اختیار صدر کے پاس ہونا چاہیئے ۔ اس وقت ساری انتظامیہ عمران خان کے خلاف کام کر رہی ہے اور اس کی دو وجوہات ہیں پہلی گشتی فراری کے دشمنی اور دوسری ودیشی قوتوں کا عمران خان کو منظر سے ہٹانا ۔ جیسے مصر میں کیا گیا تھا۔ اس لیے لڑنا پڑے گا ۔ اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے ۔ اگر لڑو گے نہیں تو پھر غلامی میں ہی رہوگے ۔ ودیشیوں نے تمھارے بچوں پر حکومت کرنے کے لیے غداروں کی نئی نسل تیار کرلی ہے ۔ وہ تمھار بچوں پر حکومت کریں گے ۔ ویسے اگر ایسے ہی سب کچھ چلتا رہا تو پاکستان دیوالیہ ہوجائے گا اور ٹوٹ بھی جائے گا ۔ زیادہ سے زیادہ دس سال ہیں ۔ پھر سندھ پر بلاول بیٹھا ہوگا اور کراچی والوں کی ٹھکائی لگا رہا ہوگا ۔ پنجاب میں حمزہ ہوگا ۔ کے پی کے میں لال ٹوپی والے ۔ ظالمان اور ہزارے والے گتھم گتھا ہونگے اور بلوچستان میں بھی ایسا ہی کچھ حال ہوگا ۔ بقیہ کشمیر پر ہندو قبضہ کرلیں گے اور پاکستان غرق ہوجائے گا اور یہ سب ہوگا پاکستان کی فوج کی وجہ سے۔ جو کچھ کرنا ہے آج کرلو ۔ کل کس نے دیکھی ہے
 

Waqar1988

Senator (1k+ posts)
main nay tu sunna tha kay teri amma raat kay baid milti nahi hai ? Lugta hai koe zaroori kaam hota hoga ...
ainaak laga kar dekh wo asal main teri ammi hoti hai. aaj kal raat ko teri behen ko gali gali le kar jati hai aur bolti hai iske nut bhi tight kardo mere ab zang alooda ho gaye hain. Uske baad poora mohalla teri maa behen ki lete hain aur awaaz mareekh tak jati hai