اسٹبلشمنٹ کے پالتو کبھی اس کی طرف منہ کر کے نہیں بھونک سکتے

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پی پی مشرف سے ڈیل کر کے آئی تھی لیکن نہ تو انہیں ایکشن میں اسٹبلشمنٹ کی کی کوئی حمایت حاصل تھی اور نہ ہی حکومت چلانے میں . الٹا اسٹبلشمنٹ نے نون لیگ کو پی پی پر کھول دیا تھا . شہباز شریف برقع پہن کر راتوں کو جی ایچ کیو جایا کرتا تھا اور بالآخر وزیراعظم گیلانی نا اہل کروا دیا گیا . جیسے ہی نواز شریف نے میمو گیٹ میں اسٹبلشمنٹ کی نمانندگی کی یہ بات واضح ہوگئی تھی کہ اب گلے میں اسٹبلشمنٹ کا پٹا سجا لیا تھا .

دوہزار تیره کے الیکشن میں اسٹبلشمٹ کی آشیرآباد سے نون لیگ نے تاریخی کامیابی حاصل کی ۔ نواز اسے عوامی مینڈیٹ سمجھتا رہا لیکن دینے والے اسے اپنی دیا سمجھتے رہے . جیسے ہی مشرف کے معا ملے پر نواز نے آنکھیں دکھانے کی کوشش کی صاحبوں نے کہا ہماری بلی اور ہمیں ہی میاؤں . اب عمران نیازی وفاداری کا پٹا گلے میں سجا چکا تھا اور نواز ذلیل کر کے نکال دیا گیا تھا . اس کے بعد عمران نیازی کو کا میاب کروایا گیا . ایک بار پھر بیل منڈھے نہ چڑھی اور بزدار کے معا ملے پر پرانا کھیل تیار ہے

نواز نے لانگ مارچ کیا ، ججوں کے ساتھ مل کے حکومت کو مفلوج رکھا یہ ہی کام عمران نیازی نے کیا . دونوں نے اسٹبلشمنٹ کی خوب نمک خواری کی لیکن دونوں نے ہی ذلت کمائی . اسٹبلشمنٹ نے اپنے دونو خدمتگاروں کو خوب ذلیل کیا . اس کی وجہ یہ ہی ہے کہ جب کوئی اپنا ضمیر اسٹبلشمنٹ کو بیج دیتا ہے تو اسٹبلشمنٹ اسے اپنا پالتو سمجھتی ہے اور یہ امید لگاتی ہے کہ وہ اپنے مالک کے حکم پر بھونکے اور اس کے حکم پر کاٹے . اس کی ہر بات مانے . آخر ایک انسان اسٹبلشمنٹ کا کتا بن کے کب تک جی سکتا ہے ایک دن اس کے اندر بغاوت پیدا ہوتی ہے جسے گستاخی تصور کیا جاتا ہے اور اس گستاخی کی سزا دی جاتی ہے

اگر عمران نیازی بردار کو ہٹانے پر راضی نہ ہوا تو بہت ذلت اٹھائے گا . اس کے خلاف ایسے ایسے سیکنڈل نکلیں گے جنہیں دیکھ کر اس کا صادق و امين والا میک اپ د هل جائے گا . قوم عمران نیازی کا وہ شیطانی چہره دیکھے گی جو آج سے پہلے کسی نے نہ دیکھا ہو گا . عمران نیازی تو اپنے صاحبوں سے غداری نہ کر ورنہ اتنا ذلیل ہو گا جس کا تو تصور بھی نہیں کر سکتا
 
Last edited by a moderator:

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
مزے کی بات ہے، ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی اسی چور شہباز شریف ، چور نواز شریف اور قطریوں کے بستر کی زینت مریم کو جیالوں نے اپنا دوسرا باپ اور مریم کو بےنظیر بنایا تھا۔ تم لوگ وہ سیاسی یتیم ہو جو وقت پڑنے پر کسی کو بھی اپنی ماں کے ساتھ سلا دیتے ہو۔ تمہارا رونا دھونا گدھے کی گاف سے زیادہ اوقات نہیں رکھتا
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پی پی مشرف سے ڈیل کر کے آئی تھی لیکن نہ تو انہیں ایکشن میں اسٹبلشمنٹ کی کی کوئی حمایت حاصل تھی اور نہ ہی حکومت چلانے میں . الٹا اسٹبلشمنٹ نے نون لیگ کو پی پی پر کھول دیا تھا . شہباز شریف برقع پہن کر راتوں کو جی ایچ کیو جایا کرتا تھا اور بالآخر وزیراعظم گیلانی نا اہل کروا دیا گیا . جیسے ہی نواز شریف نے میمو گیٹ میں اسٹبلشمنٹ کی نمانندگی کی یہ بات واضح ہوگئی تھی کہ اب گلے میں اسٹبلشمنٹ کا پٹا سجا لیا تھا .

دوہزار تیره کے الیکشن میں اسٹبلشمٹ کی آشیرآباد سے نون لیگ نے تاریخی کامیابی حاصل کی ۔ نواز اسے عوامی مینڈیٹ سمجھتا رہا لیکن دینے والے اسے اپنی دیا سمجھتے رہے . جیسے ہی مشرف کے معا ملے پر نواز نے آنکھیں دکھانے کی کوشش کی صاحبوں نے کہا ہماری بلی اور ہمیں ہی میاؤں . اب عمران نیازی وفاداری کا پٹا گلے میں سجا چکا تھا اور نواز ذلیل کر کے نکال دیا گیا تھا . اس کے بعد عمران نیازی کو کا میاب کروایا گیا . ایک بار پھر بیل منڈھے نہ چڑھی اور بزدار کے معا ملے پر پرانا کھیل تیار ہے

نواز نے لانگ مارچ کیا ، ججوں کے ساتھ مل کے حکومت کو مفلوج رکھا یہ ہی کام عمران نیازی نے کیا . دونوں نے اسٹبلشمنٹ کی خوب نمک خواری کی لیکن دونوں نے ہی ذلت کمائی . اسٹبلشمنٹ نے اپنے دونو خدمتگاروں کو خوب ذلیل کیا . اس کی وجہ یہ ہی ہے کہ جب کوئی اپنا ضمیر اسٹبلشمنٹ کو بیج دیتا ہے تو اسٹبلشمنٹ اسے اپنا پالتو سمجھتی ہے اور یہ امید لگاتی ہے کہ وہ اپنے مالک کے حکم پر بھونکے اور اس کے حکم پر کاٹے . اس کی ہر بات مانے . آخر ایک انسان اسٹبلشمنٹ کا کتا بن کے کب تک جی سکتا ہے ایک دن اس کے اندر بغاوت پیدا ہوتی ہے جسے گستاخی تصور کیا جاتا ہے اور اس گستاخی کی سزا دی جاتی ہے

اگر عمران نیازی بردار کو ہٹانے پر راضی نہ ہوا تو بہت ذلت اٹھائے گا . اس کے خلاف ایسے ایسے سیکنڈل نکلیں گے جنہیں دیکھ کر اس کا صادق و امين والا میک اپ د هل جائے گا . قوم عمران نیازی کا وہ شیطانی چہره دیکھے گی جو آج سے پہلے کسی نے نہ دیکھا ہو گا . عمران نیازی تو اپنے صاحبوں سے غداری نہ کر ورنہ اتنا ذلیل ہو گا جس کا تو تصور بھی نہیں کر سکتا
بھٹو کے بس دو ہی قاتل۔۔۔نواز شریف اور اس کا باپ ضیا، اے اناڑی شیر جوان
 
Haha

Minister (2k+ posts)
نوید مختار جرنیل کا باپ اور مشہور کنجر چودری منیر رحیم یار خان والا جو کہ دوبئی والوںُ کا پمپ ہے یہ نوید مختار اور چودری منیر کنجر دونوں شاید ہمُ زلف ہیں
ہر کام میں پارٹنر ہیں اورلفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نوید مختار نے اپنے فرنٹ مین باپ مختار اور چودری منیر کنجر کے ساتھ مل کر صرف ایک اسلام آباد ائیر پورٹ کے صرف ایک منصوبے میں دس ارب روپے اس غریب عوام کے کھا لئے اس جیسے نجانے کتنے کیسز ہونگے جس میں چودری منیر کنجر نے نوید مختار کے فرنٹ مین باپ سے مل کر اس غریب عوام کا اربوں روپیہ کھایا ہوگا
اور اب وہ چودری منیر کنجر قطریوں کے دلے اور سپلائیر کیپٹن صفدر اور مریم صفدر کا سمدھی بن گیا ہے اور اب نوید مختار اپنے شیطانی دماغ سے اس ملک کے خلاف سازشیں کرکے کچھ موجودہ جرنیلوں کو بلیک میل کر کے مریم صفدر کی پوری پوری مدد اور حرام زدگی کرکےکرپشن کے خلاف ہونے والے کیسز اور نواز شریف کے خلاف چلنے والے کیسز پر اثر انداز ہوکر نواز شریف ، مریم صفدر اور حرامی کیپٹن صفدر کو بچانے کی ناپاک اور حرامی حرکتیں کر رہا ہے اور وہ ہی اس کرپشن کے خلاف چلنے والی مہمُ کچھ اور حرام ذادوں حاظر سروس کے ساتھ مل کر ناکام بنانا چاہتا ہے
جس دن عوام کو نواز شریف کے خلاف چلنے والے کیس والیوم دس کی اصلیت کھل گئی وہ شاید کرپشن ختم کرنے کا اصل آ غاز ہوگا اور بہت سے حرامزادوں
کا شیطانی روپ بے نقاب ہو جائے گا اب ایک مہم چلنی چاہیے کہہ والیوم ٹینُ10 اوپن کرو تاکہ بہت سے دوست نما دشمنوں اور حرام زادوں کا اصل روپ عوام کو معلوم ہو سکے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بزدار سے صرف اور صرف میڈیا کے کتوں کو تکلیف ہو رہی ھے کیونکہ میڈیا کے حرام خور کتوں کو اپنی موت نظر آ رہی ھے بزدار آپنی ڈیوٹی صحیح طریقہ سے کر رہا ھے نہ اسٹیبلیشمنٹ بزدار یا کیسی سے کیسی سے کوئی مسئلہ نہیں ھے صرف اور صرف میڈیا کے کتوں اور ن لیدیوں کو بہت زور کی خارش ہو رہی ھے کیونکہ 2 سالوں بعد پنجاب بہت آگے چلا جائے گا جب پی ٹی آئی کے تمام منصوبے مکمل ہو جائیں گے میڈیا کے خاریشی کتوں اور ن لیدیوں کے حرام خور حواریوں کو اپنا انجام 2023 کے الیکشنز میں نظر آ رہا ھے