اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ہوئے تو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہونگے،فضل الرحمان

boss

Senator (1k+ posts)
ہنسنا منع ہے
مگر ذلیل جتنا دل چاہے اتنا کریں کیونکہپد لیگ اتحاد کی موت واقع ہو چکی ہےبس شمشان گھاٹ میں جلانا باقی ہے

? ? ? ? ? ? ? ?
Fazlur-Rehman-2.jpg


: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگراسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ہوئے تو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہوں گے۔

فوج سے بات ہو سکتی ہے لیکن عوام کے سامنے، چھپ کر نہیں، مریم نواز

ہم نیوز کے مطابق امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ٹرمپ ہٹ گیا ہے، مودی اور عمران کا وقت بھی آنے والا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بلاول بھٹو اور مریم نوازکے بیانات میں کوئی تضاد نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی جی سندھ کے واقعے پر ہونے والی انکوائری میں مثبت پہلو بھی ہے۔

فارن فنڈنگ کیس کیوں زیر التوا ہے؟ دال میں کچھ کالا ہے: فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کو کورونا کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے ہر صورت میں ہوں گے۔

 
Last edited by a moderator:

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
فیصل واڈا کی کہی ہوئی بات بلکل سچ ثابت ہوئی
کہ
آخر میں انہوں نے
بوٹ ہی پالش کرنے ہیں

? ? ? ?


5e1e866970a1e.jpg
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ چمک ہاتھ سے آ نہیں سکتی ،یہ زبان سےچمکا ہؤا لگتا ہے
فیصل واڈا

 
Last edited:

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
ہنسنا منع ہے
مگر ذلیل جتنا دل چاہے اتنا کریں کیونکہپد لیگ اتحاد کی موت واقع ہو چکی ہےبس شمشان گھاٹ میں جلانا باقی ہے

? ? ? ? ? ? ? ?
Fazlur-Rehman-2.jpg


: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگراسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ہوئے تو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہوں گے۔

فوج سے بات ہو سکتی ہے لیکن عوام کے سامنے، چھپ کر نہیں، مریم نواز

ہم نیوز کے مطابق امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ٹرمپ ہٹ گیا ہے، مودی اور عمران کا وقت بھی آنے والا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بلاول بھٹو اور مریم نوازکے بیانات میں کوئی تضاد نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی جی سندھ کے واقعے پر ہونے والی انکوائری میں مثبت پہلو بھی ہے۔

فارن فنڈنگ کیس کیوں زیر التوا ہے؟ دال میں کچھ کالا ہے: فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کو کورونا کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے ہر صورت میں ہوں گے۔

O kiss ko nah rahe ho. Tumhari mutti tu #tujarbakarnani me pheley he paleed kar de. Tum se poch ke voh koch nahein kare gi. Tumhari misaal tu koiley kay dalal ki hay jiss ka apna he moan kala hutha hay.