اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی،اس رات خون خرابے کا خدشہ تھا : عمران خان

jigrot

Minister (2k+ posts)
اگر پی ٹی آئی کا کفن پوش یا جلاو گھراو کرنے والا گروپ ہوتا جیسے کہ دوسری جماعتوں میں ہوتا ہے تو کیا ہوتا۔ یہ تو تمام حالات اور عمران خان کے نظریات دیکھ کر مجھے یقیں ہے کہ مار کٹائی والا کوئی ونگ نہیں ہے پی ٹی آئی میں ۔ فرض کرلیں اگر ایسا کوئی ونگ ہوتا تو کیا ہوتا ۔ میرے خیال میں بہت نقصان ہوگیا ہوتا۔ پہلے میں سوچتا تھا کہ پی ٹی آئی میں ایسا گروپ ہونا چاہئے مگر اچھا ہی ہوا جو ایسا گروپ نہیں تھا اور ہونا بھی نہیں چاہیے کیونکہ مقصد پاکستان کا نقصان نہیں ہے ۔ اور قومی اداروں سے لڑنے کی ضرورت بھی نہیں ہے ۔ اگر لڑائی شروع ہوگئی تو نقصان پاکستان کا ہوگا امپورٹڈ حکومت کے لوگ ملک سے فرار ہوجائیں گے اور غریب عوام پھنس جائے گی۔ اس لیے ویلڈن عمران خان ۔ بہت اچھا فیصلہ عمران خان نے کیا اور لونگ مارچ ختم کردیا ۔ حکومتیں اور یہ فوجی بھڑوے آتے جاتے رہینگے مگر پاکستان ایک دفعہ چلا گیا تو پھر واپس نہیں آئے گا۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
میں امپورٹڈ حکومت کی نہتے عوام پر مظالم کی مزمت کرتا ہوں اور پاکستانیوں کی ہمت کو سلام پیش کرتا ہوں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن جنرل ڈائر باجوے کے وار کرائم جو اس نے پاکستان کی نہتی عورتوں بچوں اور نہتے عوام پر کئے اس وار کریمینل نے ایکسپائرڈ زہریلی گیس عورتوں اور بچوں پر اپنے مقرر کردہ مجرم منشیات فروش ماڈل ٹاؤن کے قاتل رانے کنجر گشتی کی اولاد سے اس عوام پر کرائے اس کو معاف نہیں کیا جائے گا اس کو عدالت میں لاکر پھانسی کی سزا کرانی ہوگی پاکستانی عوام کے ساتھ اس نے جنگ کی ہے وار کرائم کئے ہیں اس جنرل ڈائر باجوے کو ہمارے جوانوں غازیوں شہیدوں کے خون بیچنے کے جرم میں بھی سزائے موت بنتی ہے
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
اگر پی ٹی آئی کا کفن پوش یا جلاو گھراو کرنے والا گروپ ہوتا جیسے کہ دوسری جماعتوں میں ہوتا ہے تو کیا ہوتا۔ یہ تو تمام حالات اور عمران خان کے نظریات دیکھ کر مجھے یقیں ہے کہ مار کٹائی والا کوئی ونگ نہیں ہے پی ٹی آئی میں ۔ فرض کرلیں اگر ایسا کوئی ونگ ہوتا تو کیا ہوتا ۔ میرے خیال میں بہت نقصان ہوگیا ہوتا۔ پہلے میں سوچتا تھا کہ پی ٹی آئی میں ایسا گروپ ہونا چاہئے مگر اچھا ہی ہوا جو ایسا گروپ نہیں تھا اور ہونا بھی نہیں چاہیے کیونکہ مقصد پاکستان کا نقصان نہیں ہے ۔ اور قومی اداروں سے لڑنے کی ضرورت بھی نہیں ہے ۔ اگر لڑائی شروع ہوگئی تو نقصان پاکستان کا ہوگا امپورٹڈ حکومت کے لوگ ملک سے فرار ہوجائیں گے اور غریب عوام پھنس جائے گی۔ اس لیے ویلڈن عمران خان ۔ بہت اچھا فیصلہ عمران خان نے کیا اور لونگ مارچ ختم کردیا ۔ حکومتیں اور یہ فوجی بھڑوے آتے جاتے رہینگے مگر پاکستان ایک دفعہ چلا گیا تو پھر واپس نہیں آئے گا۔
پی ٹی آئی میں مار کٹائی والا کوئی ونگ نہیں ہے

junejo.JPG
Px01-097-1024x757.jpg

805075-ptiinmallroadAbidNawazwithptistorycopy-1418238429.jpg

140901-world-pakistan-tv-255a.jpg

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو کام انڈیا اسرائیل اور سی آئی اے ستر سال سے زیادہ عرصے میں نا کرسکا وہ باجوے نے چند مہینوں میں کردیا پاکستان کی ہسٹری میں پہلی بار اس طبقے کو فوج کے خلاف کھڑا کردیا جو اپنی فوج کے ففتھ وار جنریشن کے ہراول دستہ تھے اور فوج پر بھونکنے والے ہر کتے کا مونہہ توڑ جواب دینے تھے مگر باجوے نے اپنی ملک دشمنی فوج دشمنی سے اسی طبقے اور فوج کو آمنے سامنے لاکر پاکستان کی نہتی عوام عورتوں اور بچو ں پر زہریلی گیس استعمال کرکے اس عوام کو فوج کے خلاف کردیا ویلڈن باجوے جو پاکستان کے دشمن ستر سال میں نا کرسکے وہ تم نے چند مہینے میں کردیا۔ جنرل ڈائر باجوہ
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی میں مار کٹائی والا کوئی ونگ نہیں ہے

junejo.JPG
Px01-097-1024x757.jpg

805075-ptiinmallroadAbidNawazwithptistorycopy-1418238429.jpg

140901-world-pakistan-tv-255a.jpg

چاچے ان لوگوں کو گھر میں اپنی جنانیوں کو پانی پانی کرنے لیکر چلے جاؤ،، تیری بڑی عزّت ہو جائیگی گھر میں ہیجڑے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی میں مار کٹائی والا کوئی ونگ نہیں ہے

junejo.JPG
Px01-097-1024x757.jpg

805075-ptiinmallroadAbidNawazwithptistorycopy-1418238429.jpg

140901-world-pakistan-tv-255a.jpg

میں اب تم کو کیا بتاوں تصویریں عام لوگوں کی ہوسکتی ہیں جس ونگ کی میں بات کر رہا ہوں وہ مختلف ہوتا ہے اور اس کی کاروائیاں نظر آتی ہیں مگر وہ لوگ تصویروں میں نظر نہیں آتے
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
چھے دن باد واپس آنے کی لوجک سمجھ سے باھر ھے۔
اگر پھر سے جانا ھے تو دھرنا ختم نھیں کرنا تھا۔

چھے دن بعد خون خرابے کا امکان نھیں؟
یا رانا مسلمان ھو جاے گا؟
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کے خلاف زہریلی گیس استعمال کی گئی ایکسپائرڈ آنسو گیس زہریلی ہوجاتی ہے اور زہریلی گیس کو استعمال کرنا وار کرائم میں آتا ہے جنرل باجوہ ایک سازش کے تحت ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں مجرموں کو حکومت میں لایا ہے اور وہ اب انکو اپنے جنگی جرائم وار کرائمز کے لئے استعمال کر رہا ہے یہی جنگی جرائم ان جرنیلوں نے مشرقی پاکستان کے عوام پر بھی کئے تھے وہی جنگی جرائم اب یہ جرنیل خاص طور پر وار کرائم کا مجرم جنرل باجوہ موجودہ دور کا جنرل ڈائر ہے اس کے خلاف ہم یونائیٹڈ نیشنز میں وار کرائم کے مجرم کے طور پر درخواست دینا چاہتے ہیں کیا زہریلی گیس استعمال کرنا جنگی جرم نہیں جو باجوے اور اس کے ساتھی چار پانچ جرنیلوں نے کیا عورتوں بچوں بوڑھوں اور ہر اس بندے پر جو باجوے اور اس کے جرم میں شریک تین چار اور جرنیلوں کی لائی ہوئی حکومت نے کیا اس جنگی مجرم باجوے کے خلاف اقوام متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر اسکے جرائم پر آواز اٹھائی جائے باجوہ ایک وار کریمینل ہے زہریلی گیس اس نے عورتوں اور بچوں پر ایسے استعمال کرائی ہے جیسے صدام کراتا تھا اس نے ثابت کیا ہے کہ یہ اسرائیلی جنرل ہے اور کرپشن کے خلاف اور کرپٹ لوگوں کو مسلط کرنے کے خلاف نکلنے والی عوام فلسطینی عوام ہے کیڑے مکوڑے ہیں اس جنرل ڈائر قادیانی باجوے کے نزدیک
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پی ٹی آئی کا کفن پوش یا جلاو گھراو کرنے والا گروپ ہوتا جیسے کہ دوسری جماعتوں میں ہوتا ہے تو کیا ہوتا۔ یہ تو تمام حالات اور عمران خان کے نظریات دیکھ کر مجھے یقیں ہے کہ مار کٹائی والا کوئی ونگ نہیں ہے پی ٹی آئی میں ۔ فرض کرلیں اگر ایسا کوئی ونگ ہوتا تو کیا ہوتا ۔ میرے خیال میں بہت نقصان ہوگیا ہوتا۔ پہلے میں سوچتا تھا کہ پی ٹی آئی میں ایسا گروپ ہونا چاہئے مگر اچھا ہی ہوا جو ایسا گروپ نہیں تھا اور ہونا بھی نہیں چاہیے کیونکہ مقصد پاکستان کا نقصان نہیں ہے ۔ اور قومی اداروں سے لڑنے کی ضرورت بھی نہیں ہے ۔ اگر لڑائی شروع ہوگئی تو نقصان پاکستان کا ہوگا امپورٹڈ حکومت کے لوگ ملک سے فرار ہوجائیں گے اور غریب عوام پھنس جائے گی۔ اس لیے ویلڈن عمران خان ۔ بہت اچھا فیصلہ عمران خان نے کیا اور لونگ مارچ ختم کردیا ۔ حکومتیں اور یہ فوجی بھڑوے آتے جاتے رہینگے مگر پاکستان ایک دفعہ چلا گیا تو پھر واپس نہیں آئے گا۔
امریکی شہری ہو ببر شیر اسی لئے آپ سے اختلاف نہیں کرتا کہیں ناراض نہ ہوجاو مگر گستاخی معاف ہو تو عرض کرتا جاوں کہ کل بچشم خود اسلام آباد کے معصوم بے زبان درختوں اور ان پر بسیرا کرنے والے پرندون کے گھونسلوں کو جلتے دیکھا یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا اور ابھی صرف دو ہزار مظاہرین جمع ہوے تھے باقی کے پانچ ہزار مرکزی جلوس کے ساتھ آرہے تھے
دوسری طرف جن کو آپ نے ڈنڈا بردار کہا ہے وہ مولانا کے پیروکار تھے جو ایک گراونڈ میں خیمہ زن ہوے تھے نہ کوی درخت جلا اور نہ ہی کو کھمبا ٹوٹا وہ بہت منظم تھے اور بہت خاموشی سے وقت گزار کے گئے انہیں جہاں کہا تھا وہیں رکے رہے
اب آپ خود ہی انصاف کردیں اگر انصاف نہیں کرنا تب بھی ٹھیک ہے میں تو پہلے ہی امریکی شہری دیکھ کر ادب سے کھڑا ہوجاتا ہوں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چھے دن باد واپس آنے کی لوجک سمجھ سے باھر ھے۔
اگر پھر سے جانا ھے تو دھرنا ختم نھیں کرنا تھا۔

چھے دن بعد خون خرابے کا امکان نھیں؟
یا رانا مسلمان ھو جاے گا؟
اسٹیبلشمینٹ پر پریشر ڈالا جارہا ہے کیونکہ وہ چاہیں تو سب کچھ ہوسکتا ہے یعنی خان کو سمجھ آگئی ہے کہ وہ اکیلا کچھ نہیں کرسکتا تھا اور نہ ہی اب کرسکے گا
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
aur 6 din baad PDM walay phool lay k isteqbal karayn gay

phool le ker to nahin khade hun ge magar khan sb ko apne iqdamaat soch samajh ker uthaane hun ge kyunkeh ye halaat bahot hi khatarnaak lag rahe hen.

bila wajah apni ya doosre logoon ki jaane zaaya kerna aqalmandi nahin ho gi.

yahee wajah hai sab se pehle khan sb ne ye maloom kiya keh un ke saath awaam kitni hai. phir ye maloom kiya keh kitne log un ka saath kahaan tak den ge.

ye baat ab poori tarah saaf ho gayee hai keh khan sb ke saath bahot log hen jin ki madad se pakistan ko haraami logoon se azaad karaaya jaa sakta hai.

phir khan sb ne ye bhi maloom ker liya hai keh hakoomat aur foj ki jawaabi kaarwayan kia hun gi.

kyunkeh hakoomat aur foj ne response intahayee haraaamiyun waala diya hai. lihaaza ab khan sb ko baghair behtar planning ke dobaara logoon ko ikhatha nahin kerna chahiye.

is liye zaroori hai pehle idaarun ke saath teh ker liya jaaye keh woh civilised tareeqe se logoon ko ikatha hone den ge ya nahin. agar idaare aisa hone den to phir khan sb dobaara logoon ko le ker aayen warna phir logoon ko maamlaat apne haath main lene den aur khud baith ker tamaasha dekhen. awaam haraami logoon se khud hi nipat le gi. is liye keh logoon ka ghussa aasmaan per hai.

agar muqtadar idaare munaasib tabdeeli civilised tareeqe se nahin aane den ge to phir ye tabdeeli khooni inqilaab se hi layee jaaye gi ya aaye gi.

agar khooni inqilaab hi aana hai to pehle woh log maloom ker lo jo is ke zimmadaar hen aur un ki amlaak bhi maloom ker lo. un ko aur un ki amlaak ko hi awaam ne chheenana hai baaqi kisi shai ko tabaho barbaad nahin kerna. khud ko marne ke liye pesh nahin kerna balkeh haraami logoon ko maut ke ghaat utaarna hai. doosrun ko marne ke liye niklo ge to zahir hai apni jaan bhi hatheli per rakhni ho gi.

behtar tha log is jang ko asal deene islam ke liye ladte magar us ke liye logoon ko asal deene islam bataane ki zaroorat hai jis main bahot waqt lagta hai. phir asal deene islam ki jang to mullaan, hukamraanu aur sarmayadarun ke khilaaf ho gi. mullaan sarmayadarun aur hukamraanu ke kutte hen jo mazhab ke zariye awaam ko gumrah kerte hen. sarmayadar paise ke zariye awaam ko gumrah kerte hen aur hukamraan hakumati taaqat ke zor per. firown, qaarun, hamaan aur saamri yahee log hen. inhune hi pakistan ke logoon ko ghulaam banaaya huwa hai. For detailed explanations see HERE.
 
Last edited: