اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی،اس رات خون خرابے کا خدشہ تھا : عمران خان

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
He is an honest man.

He has iron-nerves.

He is steadfast.

BUT

He is not a good decision-maker. In fact, a poor decision maker, rather a blunderer.

humans make mistakes otherwise they cannot and do not learn.
 
I_KON

Politcal Worker (100+ posts)

Mistakes that only harm the committer are mistakes, and he should learn from them, but when these mistakes harm the whole nation, they are called crimes.
Examples:
Reham Khan = a mistake
Cancelling the sit-in abruptly without even taking the nation into confidence = a crime
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Mistakes that only harm the committer are mistakes, and he should learn from them, but when these mistakes harm the whole nation, they are called crimes.
Examples:
Reham Khan = a mistake
Cancelling the sit-in abruptly without even taking the nation into confidence = a crime
Consequences of one's mistakes at times do not remain limited to oneself but seriously affect others as well but mistakes remain mistakes this is why they are define differently from crimes. Yes, at times one has to pay for one's mistakes. If you hit your own hand with the hammer by mistake you could lose your hand. You could do same to someone else by mistake and that person could lose his hand but this time you may have to compensate the other person. However, your intention was not to inflict damage on the other party. So mistakes are mistakes but not all mistakes are crimes.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
امریکی شہری ہو ببر شیر اسی لئے آپ سے اختلاف نہیں کرتا کہیں ناراض نہ ہوجاو مگر گستاخی معاف ہو تو عرض کرتا جاوں کہ کل بچشم خود اسلام آباد کے معصوم بے زبان درختوں اور ان پر بسیرا کرنے والے پرندون کے گھونسلوں کو جلتے دیکھا یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا اور ابھی صرف دو ہزار مظاہرین جمع ہوے تھے باقی کے پانچ ہزار مرکزی جلوس کے ساتھ آرہے تھے
دوسری طرف جن کو آپ نے ڈنڈا بردار کہا ہے وہ مولانا کے پیروکار تھے جو ایک گراونڈ میں خیمہ زن ہوے تھے نہ کوی درخت جلا اور نہ ہی کو کھمبا ٹوٹا وہ بہت منظم تھے اور بہت خاموشی سے وقت گزار کے گئے انہیں جہاں کہا تھا وہیں رکے رہے
اب آپ خود ہی انصاف کردیں اگر انصاف نہیں کرنا تب بھی ٹھیک ہے میں تو پہلے ہی امریکی شہری دیکھ کر ادب سے کھڑا ہوجاتا ہوں
تو پھر آپ کہ رہے ہیں کہ دو ہزار کے مجمع پر پچیس ہزار شیل فائر کیے گئے ہیں ۔ ایک فلم میں سنا تھا کہ ایک چنگاری سارے شہر کو آگ لگا دیتی ہے ۔ دو ہزار لوگوں اور معصوم درختوں پر پچیس ہزار شیل فائر کیے گئے وہ تو اچھا ہوا سارا شہر نہیں جل گیا ۔ جب شیل فائر کیا جاتا ہے تو وہ آگ کا گولہ بن جاتا ہے گرمیوں میں سوکھے پتے زمیں پر پڑے ہوتے ہیں جس سے آگ لگ جاتی ہے۔ کتنے شیل فائر کیے گئے ہیں وہ آپ کو پولیس ریکورڈ سے پتہ چل جائے گا یا جب نئے شیل کا ارڈر ہوگا آپکو پتہ چل جائے گا۔ ویسے صرف اتنا بتا دیں یہ مار کٹائی ، گرفتاریاں اور شیلینگ کی کیا ضرورت تھی۔ مولانہ کے پیرو کاروں پر نہ تو شیل فائر ہوئے اور نہ ہی گرفتاریاں ہوئیں۔ گستاخی معاف انتظامی طور پر پاکستان اٹھارویں صدی میں ہے ۔ رہ گئی بات امریکی شہری کا ادب آپ پر فرض ہے جبتک آپ اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہوجاتے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
He is an honest man.

He has iron-nerves.

He is steadfast.

BUT

He is not a good decision-maker. In fact, a poor decision maker, rather a blunderer.
And those who are plundering Pakistan nowadays are the best decision makers. Stop taking whatever you're taking nowadays.
 
I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
And those who are plundering Pakistan nowadays are the best decision makers. Stop taking whatever you're taking nowadays.
They are looters. They don't have to make a decision. It's already decided on their part to plunder the country. But I'm talking about IK and his weaknesses as a human.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
They are looters. They don't have to make a decision. It's already decided on their part to plunder the country. But I'm talking about IK and his weaknesses as a human.
His only weakness as a human being is that he's way too honest. This quality alone is a misfit in Pakistani politics.
 
I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
His only weakness as a human being is that he's way too honest. This quality alone is a misfit in Pakistani politics.
In politics

کسی کے ظرف سے بڑھ کر ، نہ کر مہر و وفا ہر گز @
کہ اس بے جا شرافت سے بڑا نقصان ہوتا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر آپ کہ رہے ہیں کہ دو ہزار کے مجمع پر پچیس ہزار شیل فائر کیے گئے ہیں ۔ ایک فلم میں سنا تھا کہ ایک چنگاری سارے شہر کو آگ لگا دیتی ہے ۔ دو ہزار لوگوں اور معصوم درختوں پر پچیس ہزار شیل فائر کیے گئے وہ تو اچھا ہوا سارا شہر نہیں جل گیا ۔ جب شیل فائر کیا جاتا ہے تو وہ آگ کا گولہ بن جاتا ہے گرمیوں میں سوکھے پتے زمیں پر پڑے ہوتے ہیں جس سے آگ لگ جاتی ہے۔ کتنے شیل فائر کیے گئے ہیں وہ آپ کو پولیس ریکورڈ سے پتہ چل جائے گا یا جب نئے شیل کا ارڈر ہوگا آپکو پتہ چل جائے گا۔ ویسے صرف اتنا بتا دیں یہ مار کٹائی ، گرفتاریاں اور شیلینگ کی کیا ضرورت تھی۔ مولانہ کے پیرو کاروں پر نہ تو شیل فائر ہوئے اور نہ ہی گرفتاریاں ہوئیں۔ گستاخی معاف انتظامی طور پر پاکستان اٹھارویں صدی میں ہے ۔ رہ گئی بات امریکی شہری کا ادب آپ پر فرض ہے جبتک آپ اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہوجاتے۔
آپ بالکل درست فرما رہے ہیں عالیجاہ
پتا نہیں کیوں ان گناہ گار آنکھوں نے دیکھا کہ کافی سارے لوگ عمران کے کارکنوں کے بھیس میں آگ لگا رہے تھے اور کہہ رہے تھے اس سے آنسو گیس اثر نہیں کرے گی اور پھر پولیس نے فائر بریگیڈ کی گاڑی کو آگ نہیں بجھانے دی اور اسے بھی جلا دیا
یہ پولیس ہی سب کچھ کرتی رہی ہے میں آپ سے ایگری ہوں کارکنوں کو بدنام کیا گیا ہے
 
شکریہ کم از کم ہنسنے کا موقع ملا ۔ اللہ پاکستان پر رحم کرے امریکی قانون لاگو کرو پاکستان میں
 
punjab

Councller (250+ posts)
MashaALLAH Pakistan is lucky to have a Leader like Khan. Now as a nation we must help him with his struggle.
 
punjab

Councller (250+ posts)
In politics

کسی کے ظرف سے بڑھ کر ، نہ کر مہر و وفا ہر گز @
کہ اس بے جا شرافت سے بڑا نقصان ہوتا ہے
Sir all of us should request Altaf bhai to come back and lead us to peace and prosperity!