اسٹیبلشمنٹ میں عمران خان کو ہٹانے کی بات ہو چکی ہے،ہارون رشید

MMushtaq

MPA (400+ posts)
Babaji essi koshish may laga hay ke Khan essko pher se twajo de lakin Khan abb kissi ko gahss nahien daltha.
 

optimistic

MPA (400+ posts)
BC gupp ha, Khan andar ghuss k phatt jaye ga estb k if that evens, and I doubt estb would directly attack democracy again.
 

Hussain1967

Minister (2k+ posts)
اسٹبلشمنٹ پھر سویٹزرلینڈ سے لوگ درآمد کریگی؟
بابا جی کو بھی کسی نے استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔
Not from Switzerland. Military will make use of Shehbaz, Nisar, Chaudhris, MQM. Baba is GHQ’s man. I take his news regarding military seriously.

People on this forum know that I have been saying it for the past one month that both military and Nawaz extract power from the same base and that is Central Punjab. They know each other quite well. They cannot go against each other for too long. Poor Altaf didn’t have the luxury which Nawaz Sharif enjoys.
 

Hussain1967

Minister (2k+ posts)
You people are making fun of Baba Haroon but are afraid to say anything against Military. You will realise it pretty soo that Baba was right. Till then, just chill.

Remember, Military can’t go against Central-Punjab-based PMLN beyond a certain extent. They are in contact with few leaders of PMLN even after getting thrashed by Nawaz and Ayaz.
 

asadqudsi

MPA (400+ posts)
Establishment , meaning generals are all 10 years younger than IK. The 2nd and 3rd line leaders of military were probably teenagers when IK was a god. If they think they know more than him or can do better than him they are idiots.
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
باباجی کبھی عمران خان کے ارد گرد منڈلاتے تھے کسی طریقے سے اسے مٹھی میں لے لو اور اپنی کامیابیوں سے متاثر کرتے تھے کہ ہارون اختر ہمایوں اختر باپ کے جنرل اختر کو میں بلندیوں پر لے گیا کتاب لکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ظالموں قاضی آ رہا شروع کیا اور پھر وہ قاضی چھا گیا لہذا تم بھی مجھ سے متاثر ہو جاؤ لیکن خان نے اسے لفٹ نہ کروائی اور بھاگا دیا یہ کبھی جامعت اسلامی کا اخبار چلاتا تھا کبھی یہ بھٹو کا اخبار چلاتا تھا آج کل اس کا ذریعہ معاش عمراں خان کا ساتھ گزارے ہوئی دن ہیں جن کا تذکرے کر کے روزگار چلاتا ہے
اس طرح کی بکواس پر اب چھوٹا سا لفظ استعمال کر رہا ہوں اُمید ھے اس سے سبق حاصل کر لے گا بات کرنے سے پہلے دس بار سوچے گا۔
ان جیسے چوتیا ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر سارا دن رات اور رات دن جس طرح کی بکواسیات کرتے رہینگے کیا بدقسمتی ھے اس قوم کی۔
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ نے شیڈو گورنمنٹ بھی بنا لی ہے ، وزیر اعظم مولوی فضلو ڈیزل ،صدر ہاکستان منیرا پمپ ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، چیف جسٹس تا حیات ملک قیوم ،وزیر انصاف سب کو ایک آنکھ سے دیکھنے والا چوہدری افتخار وزیر دفاع نوید مختار ، ، وزیر منشیات رانا ثنا اللہ ،نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جنرل ریٹائرڈ ملک قیوم فوج ہر بھونکنے والے کتوں کا پالتو اور وفادار وغیرہ وغیرہ لسٹ بہت لمبی ہے باقی آ ئندہ
اس شیڈو حکومت میں اس چاچا کپی کو بھی فٹ کر دو۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں