اسٹیبلشمنٹ ہو یا عدلیہ کسی نے پرواہ نہیں کی کہ یہ ہمارا ملک ہے:جاوید ہاشمی

javeed-hashmi-ntl-speech-nw.jpg

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ یہاں اسٹیبلشمنٹ ہو یا عدلیہ کسی نے پرواہ نہیں کی کہ یہ ہمارا ملک ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ہال میں سابقہ اور موجودہ اراکین پارلیمنٹیرینز کا کنونشن منعقد کیا گیا جس موجودہ اور سابقہ اراکین نے شرکت کی،کنونشن میں سابق رکن قومی اسمبلی اورسینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے تلخ گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ جوبیوروکریٹس بھی یہاں موجود ہیں ان کے بچے ملک سے باہر ہیں، یہاں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کسی نے پرواہ نہی کی کہ یہ ملک ہمارا ہے، پاکستان کو کیا ملا؟یہاں کے غریبوں کیا ملا؟

https://twitter.com/x/status/1558443924540346369
بلوچستان کی صورتحال سے متعلق گفتگو کرتے ہوئےسینئر سیاستدان نے کہا کہ بلوچستان کے لوگ پاکستان سے پیار کرتے ہیں، وہ آج بھی اپنے ملک کےساتھ کھڑے ہیں،ہمارے زخم ہیں ہی اتنے، ہم بھائیوں کی طرح نہیں رہتے،ہم نے دنیا بھر میں پاکستان کو تماشا بنادیا ہے۔

جاوید ہاشمی نے کہا کہ آئین کی بالادستی ہوگی تو ہی ملک چلےگا، پاکستان کی طاقت اورجرآت اسی آئین میں ہے، شروع سے ہی اداروں کے بیچ چھیڑ چھاڑ ہوئی،جمہوریت کے تسلسل کیلئےڈائمنڈجوبلی کاانعقاد خوش آئند ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

حکومت میں بیٹھے یہ ٹھگ اور تو کچھ کرنے کے قابل ہیں نہیں، بس شغل کے لیے کبھی بچوں کو ایم این اے بنا کر اسمبلی ہال میں تقریروں کی ڈرامے بازیاں شروع کر دیتے ہی اور کبھی ان پرانے ٹھگوں کو بلا کر شغل میلہ شروع ہو جاتے ہیں
اب کل یہ جوکر، اسمبلی اور سینٹ میں کام کرنے والے پرانے اور موجودہ خاکروبوں کو پارلیمینٹیرین بنا کر تقریریں کروانا شروع کر دیں گے

ان ساری ڈرامے بازیوں کو اسمبلی ہال میں کرنے کا روزآنہ کا کتنا خرچہ آتا ہے کبھی کسی نے سوچا ؟؟؟
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
باباجی آخری سانس لے رہے ہیں لیکن منافقت پھر بھی نہیں گئی۔ عمران خان نے ہر موقعے پر ملک کی پرواہ کی اور قانون اور آئین کی بالادستی کو آگے رکھا۔ اگر یہی چیزیں اس بڈھے کے لیے ضروری تھیں تو پھر عمران خان کا ساتھ کیوں چھوڑا؟
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan has got one big defect. Bureaucrats get good ideas of governance AFTER RETIREMENT. Politicians become Patriots after the public rejects them. Look at this dog who could not clear his name in allegations of financial wrong doings in his dark past now thinks of Pakistan. As someone said in the past,'Patriotism is the last refuge of scoundrels' This tainted [daaghi] scoundrel was given much respect by Imran but he preferred the filth of bharwa family of Jati mujrah. He is of the same caliber
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

ویسے کسی پھٹے پرانے ڈھول کا سننا بھی کسی جہاد سے کم نہیں ۔ ۔ کیونکہ نہ کوئی سُر تال
اور نہ بھنگڑے کا کوئی چانس

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
باباجی آخری سانس لے رہے ہیں لیکن منافقت پھر بھی نہیں گئی۔ عمران خان نے ہر موقعے پر ملک کی پرواہ کی اور قانون اور آئین کی بالادستی کو آگے رکھا۔ اگر یہی چیزیں اس بڈھے کے لیے ضروری تھیں تو پھر عمران خان کا ساتھ کیوں چھوڑا؟
Black mailer heyn baba jı student leader- abhi tak zia ul shaq key wazeer heyn