اسٹیل مل کے بارے میں آج فیصلہ نہ کیا تو کئی سو ارب مزید جھونکنے پڑیں گے

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جو ادارے منافع میں نہیں وہاں سے فضول ملازم نکالے جایئں
یہ کوئی طریقہ نہیں کہ غریب عوام ان کاہلوں کو پالتے رہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
غضب خدا کا . . . . سات سال سے یہ لوگ بیٹھے بیٹھے بغیر کسی کام کے تنخواہ لے رہے ہیں ، اگر شرم ہوتی تو خود ہی چھوڑ جاتے
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
overall pakistani qoum haramkhor banti jaa rahi hey especially in political parties ney buhat hi gund machaya houa hey. her jaga apney banday bharti kiye houay hein steel mill, pia, police and education section mein jo kaam takay ka nahin kartay aur paisay letey rehtey hein
Benazir income support tak tau in kutton ney chora nahin

غضب خدا کا . . . . سات سال سے یہ لوگ بیٹھے بیٹھے بغیر کسی کام کے تنخواہ لے رہے ہیں ، اگر شرم ہوتی تو خود ہی چھوڑ جاتے
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Again Emotional Blackmailing.... Allah per Tawakual aur Mehnaut main yakeen hota to dil ka dora na perta...
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
So for 5 years he was doing nothing and getting salary not thinking for a second in those 5 years to get another job or source of income.
جب مفت میں گھر بیٹھے کھانے کو مل رہا ہے تو کون محنت کرے؟

جتنے لوگ بھی خان کی حکومت کو کوس رہے ہیں انکی اکثریت حرام خوروں پر مشتمل ہے جنکے لئے زرداری اور نواز فرشتہ تھے. جو خود بھی کھاتے تھے اورر انکے منہ میں بھی ہڈی ڈالتے تھے​
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
جب مفت میں گھر بیٹھے کھانے کو مل رہا ہے تو کون محنت کرے؟

جتنے لوگ بھی خان کی حکومت کو کوس رہے ہیں انکی اکثریت حرام خوروں پر مشتمل ہے جنکے لئے زرداری اور نواز فرشتہ تھے. جو خود بھی کھاتے تھے اورر انکے منہ میں بھی ہڈی ڈالتے تھے​

Pakistan is one of very few blessed countries in developing world where Govt. is not corrupt.. Only if Public take responsibility of playing positive role and our justice system start delivering then there is no way that Pakistan will progress at a very high speed