اسٹیٹ بنک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی قیمت میں واضح کمی

US-dollar-down-750x369-1.jpg

ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کو قابو کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مداخلت کی تو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 41 پیسے کمی ہو گئی۔

فاریکس ٹریڈرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالرکی قیمت میں1.41 روپے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 167روپے70 پیسے پر آ گیا جبکہ کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 94 پیسے اضافے کے ساتھ 168 روپے 18 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے کمی ہوئی ہے اور اب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 169 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1438442536947929089
یاد رہے کہ گزشتہ کچھ روز کے دوران ڈالر کی قیمت بے قابو طریقے سے بڑھ رہی تھی۔ جس کے باعث ٹرانسپورٹرز، کاروباری شخصیات سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ پریشان تھے۔

گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا تھا، 18 پیسے بڑھوتری کے بعد 168 روپے 94 پیسے سے بڑھ کر ڈالر کا 169 روپے 12 پیسے پر لین دین ہوا تھا۔

کچھ معاشی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ حکومت نے ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے مارکیٹ میں 1.2ارب ڈالر جھونکے ہیں جبکہ اسٹیٹ بنک نے اسکی تصدیق نہیں کی۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج تیزی دیکھنے کو ملی اور 100 انڈیکس 203 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 46920 پر بند ہوا۔

Clipboard17.jpg

آج کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی 56 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ پورے کاروباری دن سٹاک ایکسچینج میں تیزی رہی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کل ہی شوکت ترین نے بیان دیا ہے کہ اگر امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہوجائیں تبھی آئی ایم ایف سے کوئی اچھی ڈیل مل سکتی ہے۔
یعنی پاکستان تیرے کنجر مفرور لیڈر کی طرح امریکہ کی غلامی اختیار کرے پھر اچھی ڈیل ملے گی، کتے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
مبارک ہو پاکستانیو۔۔۔

دنیا کے نالائق ترین شخص کو ملک کا وزیراعظم لگانے کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔ پاکستان کی کرنسی کچرا ہونے جارہی ہے۔ ڈالر 170 تک پہنچ گیا ہے، سٹیٹ بینک نے 120 کروڑ ڈالر مارکیٹ میں ڈالے ہیں، مگر اس سے کوئی خاص اثر نہیں ہوا۔ ایک آدھ روپیہ اوپر نیچے ہوا بھی تو وقتی ہوگا۔ ڈالر نے اوپر جانا ہی جانا ہے اور ایک ڈیڑھ سال میں یہ 200 کے اریب قریب ہوگا۔۔ کیونکہ اس نکمی حکومت کے پاس ملک کیلئے کوئی پلان نہیں ہے۔ ڈالر کا ریٹ تب ہی کنٹرول ہوگا جب ملک میں ڈالر ہوں گے ۔ ذرا سی اکانومی ہلی ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفسٹ بڑھنا شروع ہوگیا ہے، تھوڑا عرصہ اور چلی تو پاکستان کا فارن ریزرو خالی ہوجائے گا۔ اوپر سے بھکاری خان نے عالمی محاظ پر امریکہ سے لے کر فرانس تک ہر ملک کے ساتھ تعلقات بگاڑ رکھے ہیں، اس لئے آئی ایم ایف بھی پاکستان کو کس کر رکھے گا۔ کل ہی شوکت ترین نے بیان دیا ہے کہ اگر امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہوجائیں تبھی آئی ایم ایف سے کوئی اچھی ڈیل مل سکتی ہے۔

نیچے محمد مالک کا پروگرام لگا رہا ہوں، خود ہی دیکھ لیں، حکومتی ترجمان ہمایوں اختر خود تسلیم کررہا ہے کہ تین سال میں حکومت نے کوئی اقدامات نہیں لئے، اکانومی کو بس ڈنگ ٹپاؤ پروگرام پر چلایا جارہا ہے، کوئی منصوبہ، کوئی پلان نہیں ہے، ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے بھی کچھ نہیں کیا ہے۔

تو پاکستانیوں! خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان کی کرنسی مستقبل قریب میں کچرا ہونے جارہی ہے، جس کے پاس پیسے پڑے ہیں، بہتر ہے کچھ نہ کچھ خرید لے، پلاٹ خرید لے، سونا خرید لے کچھ بھی خرید لے۔ وگرنہ مستقبل قریب میں اس کچرا کرنسی کا حال یہ ہوگا کہ بوری بھر کر پیسے لے کر جاؤ گے اور ایک کلو سبزی ملے گی۔۔۔

Baadshaah, Doulay shah kay chuhay tujhay phelay bhi samjhaya tha kay feeder lay kar soo ja yeh tayray deemagh say upar key baat hay.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نیچے محمد مالک کا پروگرام لگا رہا ہوں، خود ہی دیکھ لیں، حکومتی ترجمان ہمایوں اختر خود تسلیم کررہا ہے کہ تین سال میں حکومت نے کوئی اقدامات نہیں لئے، اکانومی کو بس ڈنگ ٹپاؤ پروگرام پر چلایا جارہا ہے، کوئی منصوبہ، کوئی پلان نہیں ہے، ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے بھی کچھ نہیں کیا ہے۔
اس کے باوجود بر آمداد ، ترسیلات زر، سب بڑھ رہا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان کی کرنسی مستقبل قریب میں کچرا ہونے جارہی ہے، جس کے پاس پیسے پڑے ہیں، بہتر ہے کچھ نہ کچھ خرید لے، پلاٹ خرید لے، سونا خرید لے کچھ بھی خرید لے۔ وگرنہ مستقبل قریب میں اس کچرا کرنسی کا حال یہ ہوگا کہ بوری بھر کر پیسے لے کر جاؤ گے اور ایک کلو سبزی ملے گی
جب تیرا کچرا لیڈر ۲۰ ارب ڈالر کا خسارہ کر کے لندن دفع ہو جائے گا تو کرنسی نے تو کچرا ہونا ہے ذلیل پٹواری
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Please don't do bad propaganda against Pak economy. You have a problem with Govt say what ever you like and fight but please don't do this to pakistan. Pak is moving very positive direction after US left AFG and China playing big role...please stay away from this propagenda and this time will pass and Pak people will benefit long run....please think above your party politics and work for pak. this country for all of us not only for one Party.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
مبارک ہو پاکستانیو۔۔۔

دنیا کے نالائق ترین شخص کو ملک کا وزیراعظم لگانے کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔ پاکستان کی کرنسی کچرا ہونے جارہی ہے۔ ڈالر 170 تک پہنچ گیا ہے، سٹیٹ بینک نے 120 کروڑ ڈالر مارکیٹ میں ڈالے ہیں، مگر اس سے کوئی خاص اثر نہیں ہوا۔ ایک آدھ روپیہ اوپر نیچے ہوا بھی تو وقتی ہوگا۔ ڈالر نے اوپر جانا ہی جانا ہے اور ایک ڈیڑھ سال میں یہ 200 کے اریب قریب ہوگا۔۔ کیونکہ اس نکمی حکومت کے پاس ملک کیلئے کوئی پلان نہیں ہے۔ ڈالر کا ریٹ تب ہی کنٹرول ہوگا جب ملک میں ڈالر ہوں گے ۔ ذرا سی اکانومی ہلی ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفسٹ بڑھنا شروع ہوگیا ہے، تھوڑا عرصہ اور چلی تو پاکستان کا فارن ریزرو خالی ہوجائے گا۔ اوپر سے بھکاری خان نے عالمی محاظ پر امریکہ سے لے کر فرانس تک ہر ملک کے ساتھ تعلقات بگاڑ رکھے ہیں، اس لئے آئی ایم ایف بھی پاکستان کو کس کر رکھے گا۔ کل ہی شوکت ترین نے بیان دیا ہے کہ اگر امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر ہوجائیں تبھی آئی ایم ایف سے کوئی اچھی ڈیل مل سکتی ہے۔

نیچے محمد مالک کا پروگرام لگا رہا ہوں، خود ہی دیکھ لیں، حکومتی ترجمان ہمایوں اختر خود تسلیم کررہا ہے کہ تین سال میں حکومت نے کوئی اقدامات نہیں لئے، اکانومی کو بس ڈنگ ٹپاؤ پروگرام پر چلایا جارہا ہے، کوئی منصوبہ، کوئی پلان نہیں ہے، ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے بھی کچھ نہیں کیا ہے۔

تو پاکستانیوں! خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان کی کرنسی مستقبل قریب میں کچرا ہونے جارہی ہے، جس کے پاس پیسے پڑے ہیں، بہتر ہے کچھ نہ کچھ خرید لے، پلاٹ خرید لے، سونا خرید لے کچھ بھی خرید لے۔ وگرنہ مستقبل قریب میں اس کچرا کرنسی کا حال یہ ہوگا کہ بوری بھر کر پیسے لے کر جاؤ گے اور ایک کلو سبزی ملے گی۔۔۔

آپ بے فکر رہیں انشااللہ یہ آپ کی خواہش پوری نہیں ہو گی
 
Tit4Tat

all differences aside, pti must do everything possible to stop this

we don't want to be like iran uzbekistan etc....where you are carrying notes written million on them

someone in power has to stop this madness
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Please don't do bad propaganda against Pak economy. You have a problem with Govt say what ever you like and fight but please don't do this to pakistan. Pak is moving very positive direction after US left AFG and China playing big role...please stay away from this propagenda and this time will pass and Pak people will benefit long run....please think above your party politics and work for pak. this country for all of us not only for one Party.

dollar selling for 170 in open market is propaganda? Crazy inflation, insane house and land prices, falling FDI, bad relations with USA France etc, all this is propaganda????????????????????????????
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
dollar selling for 170 in open market is propaganda? Crazy inflation, insane house and land prices, falling FDI, bad relations with USA France etc, all this is propaganda????????????????????????????
Dear, I mean creating Panic will cause more capital flight. Due to Afg situation and prediction of effects on pak cause lot of foreign investor confidence shaky. Things will get better depending if we get stability in AFG and you knew pak focus is. This is do and die situation if all major country start support AFG new regime that will help Pak. Pak is doing all efforts to make things good but there enemies like India which want unstable afghansitan and pakistan. Endia doing all it efforts keep pak controlled. if AFG neibours support this new AFG GOVT things will change for Pak....its a big game bro. if you can look beyond the wall.
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
dollar selling for 170 in open market is propaganda? Crazy inflation, insane house and land prices, falling FDI, bad relations with USA France etc, all this is propaganda????????????????????????????
Jab Qarzay lay lay k numaishi Metro Orange Trains etc. banai ja rahi thi tab tm log kidhar thay? tab nahi pata tha k yeh qarza wapsi bhi krna hoga???