اسپورٹس کمیٹیوں سے مافیاز نکال دیئے : وزیر اعظم کا خطاب

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہاکی کو بھی نجم سیٹھی کی ضرورت ہے جس نے پی ایس ایل شروع کروای ایسا پروفیشنل بندہ ہی یہ کام ہاکی میں بھی کرسکتا ہے۔
اس وقت گوجرہ نامی صرف ایک شہر ہے جہاں سے ہاکی کے کھلاڑی پروڈیوس ہورہے ہیں شہباز نے ادھر آسٹروٹرف لگوا کر ایک کافی اچھا سٹیڈیم بنوا دیا تھا ہاکی فیدریشن میں مافیا ختم نہیں ہوی ابھی تک کارکردگی صفر ہے ہاکی پر تھوڑی توجہ اور مالی سپورٹ اسے پھر سے کھڑا کردے گی اور ہاکی میچز میں بھی انڈیا کے ساتھ پاکستان کے میچ فل سٹیڈیم ہوا کریں گے کوچز اور کھلاڑیوں کی ذہنی تربیت کی اشد ضرورت ہے ہاکی کھیلنے والے بہت ہی ان پڑھ طبقے سے آرہے ہیں