اسپیکر کے کام میں کیسے مداخلت کریں؟ پی ٹی آئی اسمبلی واپس جائے: سپریم کورٹ

supreme-court-imran-khan-back%20to%20assmbly.jpg

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ دے دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی،سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کیخلاف کیس تیار کرنے کا ایک اور موقع دے دیا۔

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت دروان عدالت نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ دیدیا،عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ سیلاب سے لوگ پریشان ہیں، پی ٹی آئی اسمبلی میں اپناکردار ادا کرے۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ معاشی حالات دیکھیں، تحریک انصاف کو اندازہ ہے 123 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے کیا اخراجات ہونگے ؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ کروڑوں لوگ اس وقت سیلاب سے بے گھر ہوچکے ہیں، عوام نے ارکان اسمبلی کو پانچ سال کیلئے منتخب کیا ہے۔ پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرے۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ عوام نے ارکان اسمبلی کو پانچ سال کیلئے منتخب کیا ہے، پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرے،پارلیمان میں کردار ادا کرنا ہی اصل فریضہ ہے۔ کروڑوں لوگ اس وقت سیلاب سے بے گھر ہوچکے ہیں۔

پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے بتایا کہ عمران خان نے سیلاب متاثرین کیلئے ساڑھے 13 ارب روپے جمع کیے،پی ٹی آئی کے ارکان اپنے حلقوں میں سیلاب متاثرین کی مدد کر رہے ہیں۔

چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے پاس پینے کا پانی ہے نہ کھانے کو روٹی،بیرون ملک سے لوگ متاثرین کی مدد کیلئے آ رہے ہیں۔ ملکی کی معاشی حالت بھی دیکھیں،پی ٹی آئی کو اندازہ ہے 123 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے کیا اخراجات ہونگے؟

جسٹس اطہر من اللہ نے گہرائی سے قانون کا جائزہ لیکر فیصلہ دیا ہے۔ اسپیکر کا اپنا طریقہ کار ہے ہم کیسے مداخلت کر سکتے ہیں،ہر ادارے کی اپنی صلاحیت ہوتی ہے، عام انتخابات کیلئے پورا نظام ہوتا ہے، ضمنی انتخابات میں ٹرن آئوٹ بھی کم ہوتا ہے۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ اسپیکر کے کام میں اس قسم کی مداخلت عدالت کیلئے کافی مشکل کام ہے۔ ہائیکورٹ کے حکم میں واضح کہا گیا ہے کہ اسپیکر کے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کی قانونی حیثیت ہے۔ بظاہر اسپیکر کے اختیار میں مداخلت سے آرٹیکل 69 متاثر ہو سکتا ہے،عدالت کو مطمئن کریں کہ ہائیکورٹ کے حکم میں کیا کمی ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چیف جسٹس صاحب آپ کا کام الله کو حاضر ناظر جان کر سائل کو صرف انصاف مہیا کرنا ہے اسکے علاوہ اور کچھ نہیں . بہتر ہو گا کہ آپ اپنے آپکو سیاست سے دور رکھیں . اسی میں اس ملک کی، اس ملک کے عوام کی، آپکے ادارے کی اور آپکی اپنی بہتری ہے
پاکستانی قوم آپ سے توقع رکھتی ہے کہ آپ سیاست کے خاردار راستوں میں الجھنے کی بجائے ان ٹھگوں سے جنہوں نے ملک کا احتساب کا نظام تباہ کرکے قوم کے چوبیس سو ارب روپے کا ڈاکہ ڈالا ہے اس کی ان ڈاکوؤں سے ریکوری کا انتظام کریں
پاکستانی عوام کے مزاج کے برخلاف آپکو ان ٹھگوں کا سیاسی مشیر بننے کی ضرورت نہیں
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)

Ye sab se bara munafiq hai....
 
Waise hee mudakhlat karo na jaise pehlay Qasim Suri ki ruling main kee thee
 
thinking

Muhtram CJ.Sahib..Qasim Suri bhi D Speaker tha..Us waqt nazraya zarorat(as per CJ.Athar Chief hints there might be Martial Law imposed) ki wajah se ap ne faisla dia.
Tu ab kia howa?
CJ.Bandial do you know how much expenditures are spend in 72 remembers cabinets per day?
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

چیف جسٹس صاحب آپ کا کام الله کو حاضر ناظر جان کر سائل کو صرف انصاف مہیا کرنا ہے اسکے علاوہ اور کچھ نہیں . بہتر ہو گا کہ آپ اپنے آپکو سیاست سے دور رکھیں . اسی میں اس ملک کی، اس ملک کے عوام کی، آپکے ادارے کی اور آپکی اپنی بہتری ہے
پاکستانی قوم آپ سے توقع رکھتی ہے کہ آپ سیاست کے خاردار راستوں میں الجھنے کی بجائے ان ٹھگوں سے جنہوں نے ملک کا احتساب کا نظام تباہ کرکے قوم کے چوبیس سو ارب روپے کا ڈاکہ ڈالا ہے اس کی ان ڈاکوؤں سے ریکوری کا انتظام کریں
پاکستانی عوام کے مزاج کے برخلاف آپکو ان ٹھگوں کا سیاسی مشیر بننے کی ضرورت نہیں
aur agart siasat kerni hi hai to yeh bhi bata deete ke zimni election ke kharche ke saath saath jo kharcha 72 rukni cabinet aur New York sub se mehnge hotel main lao lashkar sameet sair sapate pe ho raha hai woh kis khate main hai?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے آپ نے سوری کے معاملے میں کی تھی۔اس وقت کہہ دیتے ہم مداخلت نہیں کر سکتے تو اس وقت ملک کی یہ تباہی نہ ہوتی۔
یہ انٹلیکٹ پڑا ہے عدالتوں میں جس کی وجہ سے نظام عدل کی ریٹنگ میں پاکستان سب سے پیچھے ہے ۔فوج سے مل کر چلتے ہیں اپنی عزت اپنے فیصلوں سے ہوتی ہے۔اس وقت پی ٹی آئ کو غیر ملکیوں کی خواہش کے مطابق کرش کیا جا رہا ہے لیکن ان سے عوام کو اندھا اور گونگا کرنے کا فارمولہ پوچھ لیں
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
In sab judges ki gandi videos bana kar rakhi hui hain aur un say faislay apni marzi ke karwaye jatay hain
Nawaz chor ka bacha, dunya ke samne nanga ho gaya magar usay aik chutyapay ki baat par saza di gai
Maryam calibri font aur fake trust deed main nangi hui magar usay bhi chutyapay ki baat par saza di gai
faislay woh karwaye gaye jo baad main reverse ho sakain. Yeh sari courts aur unke judges blackmailed hain
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے آپ نے سوری کے معاملے میں کی تھی۔اس وقت کہہ دیتے ہم مداخلت نہیں کر سکتے تو اس وقت ملک کی یہ تباہی نہ ہوتی۔
یہ انٹلیکٹ پڑا ہے عدالتوں میں جس کی وجہ سے نظام عدل کی ریٹنگ میں پاکستان سب سے پیچھے ہے ۔فوج سے مل کر چلتے ہیں اپنی عزت اپنے فیصلوں سے ہوتی ہے۔اس وقت پی ٹی آئ کو غیر ملکیوں کی خواہش کے مطابق کرش کیا جا رہا ہے لیکن ان سے عوام کو اندھا اور گونگا کرنے کا فارمولہ پوچھ لیں
gora samajhta hai ke awam bhair bakrian hai or on ke liay aik kutta (gernail) kafi hai
11912328-a-shepherd-dog-and-his-sheep.jpg