اسکولوں کو مدرسے بنانے کی کوشش ہو رہی ہے - ھودبھوئی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
صرف ہنجاب میں ایسا کیا جارہا ہے اب سارے بچے پلاسٹک کی بنی ہوی سبز، ٹوپیاں پہن کر جایا کریں گے اور بڑے ہو کر کوے کی حرمت پر ریسرچ کریں گے ہوسکتا ہے کوی مای کا لعل پادری کی جھوٹی خوابوں پر تھیسس لکھ کر ڈاکٹری کی پونچھل بھی لگوا لے؟
شائداس لئے کہ بزدار چھوٹی عمر میں مدرسے جاتا تھا اس لئے اب کوی بچہ بھی اسکول کی لک نہیں دے گا
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Iss Harami ko phir aag lag gayi. Duniawi Aur deeni dono education dene may kya burai hai?
Khud Iss ne kitni inventions kar li? Physics may MSc karne se koi scientist nahi ban jata.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh naam nihaad scientists ??Bharwa kis baat se khofzada hai —- Ya bughz-e Yazeed mein hazayan buk raha hai ?​

Bharway yeh tumhara Hindustan nahi Jahan be gunah Minorities ka qatal-e- aam ho raha hai —— Iss par tum jaise beghairaton ki ghairat nahi jagti ?​

Teri shakal par lanat ???​

uzairm

Senator (1k+ posts)
صرف ہنجاب میں ایسا کیا جارہا ہے اب سارے بچے پلاسٹک کی بنی ہوی سبز، ٹوپیاں پہن کر جایا کریں گے اور بڑے ہو کر کوے کی حرمت پر ریسرچ کریں گے ہوسکتا ہے کوی مای کا لعل پادری کی جھوٹی خوابوں پر تھیسس لکھ کر ڈاکٹری کی پونچھل بھی لگوا لے؟
شائداس لئے کہ بزدار چھوٹی عمر میں مدرسے جاتا تھا اس لئے اب کوی بچہ بھی اسکول کی لک نہیں دے گا
جنا ب جمہوریت تو اسی کا نام ہے۔ جو جیتے گا وہ اپنانظریہ اور منشور ہی لاگو کرے گا۔ طاہرالقادری سے لاکھوں اختلافات کے باوجود نام بگاڑنے کے ہم قاعل نہیں ہیں۔ نہ اس سے انہیں فرق ہی پڑتا ہو گا نہ ہی وہ اصلاح پر ماءل ہوں گے۔

آپ اچھے پڑھے لکھے لگتے ہیں۔ زرا یہ بتا دیں کہ سکول کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا اردو ترجمہ کیا ہے؟
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
دین اور مدرسے کا نام سن کر ہی اس دہریے کے دل کی دھڑکن روکتی ہے

کتنا ظلم ہوگا جب بچوں کو ظہر کی نماز پڑھائی جاۓ گی

Take him as a educationist. Dont mix his reasonings with religious sentiments.

We already are facing a lethal slogan of SIR TAN SE JUDA.
.dont make your country another Afghanistan even Arabs laugh at us on how we treat religion by killing foreigners.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
I dont know why people waste time with this flop scientist (so called)...who is obsessed to share his inexpert advice on every matter needlessly...Madarsa means school in arabic...whats the big deal...? he is presenting, as if some conspiracy is happening...he is himself an immoral person, and want everyone immoral like him...Hod bhoy focus on your area of expert ..physics...and stop poking your nose in every matter...
did not watch the video...no need to waste time...just responded at your posts caption..
Show less
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جنا ب جمہوریت تو اسی کا نام ہے۔ جو جیتے گا وہ اپنانظریہ اور منشور ہی لاگو کرے گا۔ طاہرالقادری سے لاکھوں اختلافات کے باوجود نام بگاڑنے کے ہم قاعل نہیں ہیں۔ نہ اس سے انہیں فرق ہی پڑتا ہو گا نہ ہی وہ اصلاح پر ماءل ہوں گے۔

آپ اچھے پڑھے لکھے لگتے ہیں۔ زرا یہ بتا دیں کہ سکول کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا اردو ترجمہ کیا ہے؟
پہلے تو اسکول ہوتے ہی نہیں تھے جس نے بڑے سکالرز کی جتنی کتابیں پڑھی ہوتی تھیں وہ کوالیفائیڈ ہوجاتا تھا مگر اسے پہلے کسی بڑے سکالر یا سائنسدان کو اپنے نالج کا پروف دینا پڑتا تھا کہ واقعی اس نے کتابیں پڑھ رکھی ہیں
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
kaash Rizwi sahab zinda hotey tu iss ki pein di siri ker detey ,,,,, inn ethiest ko masla kia hey topi or scarf se ? koi gun point per to nahein keh raha .... aap na lein , sara Mlaysia or Indinesia topi pehnta hey kia unhon ne taraqqi nahein ki ?
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Elehda deeni madrassay hon to masla aur agar schools mein deeni taleem di jaye to masla.

Asal mein sirf deeni madrasson ka maqsad hee nahin hai , madrassay schools hee hote hain jahan deen aur dunya dono ki taleem di jati hai.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
صرف ہنجاب میں ایسا کیا جارہا ہے اب سارے بچے پلاسٹک کی بنی ہوی سبز، ٹوپیاں پہن کر جایا کریں گے اور بڑے ہو کر کوے کی حرمت پر ریسرچ کریں گے ہوسکتا ہے کوی مای کا لعل پادری کی جھوٹی خوابوں پر تھیسس لکھ کر ڈاکٹری کی پونچھل بھی لگوا لے؟
شائداس لئے کہ بزدار چھوٹی عمر میں مدرسے جاتا تھا اس لئے اب کوی بچہ بھی اسکول کی لک نہیں دے گا
تو فکر نا کر۔ ہم بیہود بھائی سے کہیں گے کہ بحث میں متعہ اور دبر میں مداخلت بھی شامل کر لو۔ بلکہ نیپال میں جو خودکش بریگیڈ ہے اس پر بھی تحقیق ہو کہ دنیا اب تک اس بات کو کیوں نہیں جانتی اور ایران والے ان نیپالیوں کیلیئے جنت کا پاسپورٹ کیوں نہیں جاری کر رہے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم