اسی طرح کے حالات رہے تو ہمیں بنگلہ دیش سے مدد مانگنا پڑے گی : حسن نثار

hasan-nisar-london.jpg


نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میرے مطابق میں تجزیہ کار حسن نثار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انہیں ڈر ہے کہ صرف8 سال بعد 2030 تک ملک کے حالات ایسے ہوں گے کہ ہمیں بنگلہ دیش سے بھی مدد مانگنا پڑ سکتی ہے۔

میزبان نے وزیرخزانہ شوکت ترین کے بیان کا حوالہ دیا کہ ان کا کہنا ہے اب ہمیں دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ہم چین سے قرضہ لے کر کام چلا لیا کریں گے۔


اس پر حسن نثار نے کہا کہ کیا فرق پڑتا ہے رہے گا تو کشکول ہی بس اس کی جگہ تبدیل ہو جائے گی، ہم منگتے ہی رہے ہیں اور دوسروں کی مدد سے کام چلانے والے ہی رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ کوئی مجھے پاکستان کی خودکفالت کی خوشخبری سنائے مگر یہ میرے جیتے جی تو ممکن نہیں لگتا۔

وزیراعظم کی جانب سے چین کا لیول ہی کچھ اور ہے کہے جانے پر انہوں نے کہا کہ کاش کوئی غیر ملکی سربراہ مملکت پاکستان آئے اور ہمارا بھی کوئی کام دیکھ کر کہے کہ ان کا لیول ہی کچھ اور ہے۔


نوازشریف کے برطانیہ میں ہوتےہوئے فیکٹری کا دورہ کرنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ کاروباری شخص ہے فیکٹری کا ہی دورہ کرے گا مجھے اس میں کوئی خبریت نظر نہیں آتی یہ تو اسی طرح ہے کہ اگر آپ کہیں کہ گھوڑا گھاس کھاتا ہوا دیکھا گیا ہے۔ اگر گھوڑا گھاس نہیں کھائے گا تو کیا کھائے گا۔


حسن نثار نے کہا کہ اگر نوازشریف ٹاور آف لندن جاتے، یا کسی تاریخی مقام کا دورہ کرنے میں اپنا وقت ضائع کرتے تو یہ خبر ہو سکتی تھی مگر ایک کاروباری شخص نے فیکٹری کا دورہ کیا اس میں کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Everus

Senator (1k+ posts)
یوتیو حسن نثار کی ماں بہن ایک کرنے کا ٹائم ہو گیا
ون ٹو تھری ۔ ۔ ۔ ۔ گو
 

Everus

Senator (1k+ posts)
نشئی خان نیازی نے پاکستان کو بھی نشے پر لگا دیا
قرضے کا نشہ
 

Everus

Senator (1k+ posts)
صحافی: مسٹر پرائم منسٹر آپ نے آئی ایم ایف سے بھیک مانگنے کی بجائے قوم سے خود کشی کا وعدہ کیا تھا

نشئی نیازی: ہاں کیا تھا لیکن خود کشی کرنے کا سامان نہیں مل رہا

صحافی: آپکو کیا سامان چاہئیے؟ بتائیں، قوم اپنے بچے بیچ کر آپکو لے دے گی

نشئی نیازی: میں غیرتمند ہوں اپنا کام خود کرتا ہوں کسی سے نہیں مانگتا اسی لیے سامان لینے چائنا گیا تھا وہاں بھی نہیں ملا اب روس جاؤں گا اگر وہاں نہ ملا تو براستہ جاپان جرمنی جاؤں گا

صحافی: بغیرتا ڈب کے مر جا

نشئی نیازی: مجھے ٹھنڈ لگتی ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں نہ اکہتر میں ہندو کے آگے ہتھیار ڈالنے والے گورے چٹے کاغذی شیر دے کر کالے کلوٹے بنگالی واپس لے لئے جائیں؟
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نشئی خان نیازی نے پاکستان کو بھی نشے پر لگا دیا
قرضے کا نشہ
اس سے پہلے پاکستان چاینا کو قرضے دیتا تھا؟ کب؟ نواز شریف حکومت میں ؟رانا ثنا اللہ اور حنیف عباسی کی اولاد
 

Kam

Minister (2k+ posts)
We need industrialization. Although Government is encouraging private sector, but we need to create new businessmen and new industry in Pakistan.

Without expansion in industry, we will remain in the same situation.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چپ کر سیف اللہ نیازی کی داشتہ ????۔
اس سے پہلے پاکستان چاینا کو قرضے دیتا تھا؟ کب؟ نواز شریف حکومت میں ؟رانا ثنا اللہ اور حنیف عباسی کی اولاد

اور پھر چادری کے پیچھے چھپ کر عورت بن کے کہتے ہو تمہاری کوئ عزت نہیں کرتا ۔​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کہتی ہے میں شادی شدہ ہوں

ایسے بندے (عورت) کا شوہر کوئی ٹرک ڈریور ہوتا ہے جو اسے لمبے اور کچے روٹوں پر چلاتا ہے

پہلے اس کا فیصلہ کرلیتے ہیں کہ یہ کہتا ہے / یا کہتی ہے ۔ میرے خیال میں تو اس کے خصے اس کی ٹیوبز میں الجھے ہوئے ہیں ? ۔​
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے اس کا فیصلہ کرلیتے ہیں کہ یہ کہتا ہے / یا کہتی ہے ۔ میرے خیال میں تو اس کے خصے اس کی ٹیوبز میں الجھے ہوئے ہیں ? ۔​
کنجر کتے پٹواریوں کی گندی زبان اس تھریڈ پر پڑھ کر اندازہ کیا جا سکتا ہے پاکستانی کتی قوم کیسے بنی