اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
I wont go on further on this useless topic. but I absolutely need not take a lesson of normal English from you!
Rather nitpicking here there better keep justifying and blaming victim for your master's josh-e-lazzat. Good luck but sickening indeed
How could you argue something which you can't logically defend. As I said, don't jump the gun about Swati drama. I like to see you spreading your piousness evenly and equally... Yet to see your condemnation of your leader's supporter's Joshe Lazzat in different flavors on this site every day.
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
پھر تم ٹکٹ کٹا کر پاکستان پہنچو ، یہاں دھاڑیں اور للکاریں مارنے سے کیا پُٹ لوگے ؟
اب میں یہاں بیٹھ کر یہ بھی تو نہیں کہہ سکتا کہ بھاڑ میں جاو تم اور تمھاری سلطنت ہم سوشل میڈیا کی جنگ ہی لڑسکتے ہیں لندن میں جو پاکستانی ہیں وہ ہم سے زیادہ کر رہے ہیں اگر ہم کو ہی پاکستان جاکر لڑنا پڑے تو تم لوگوں کو یہاں سے ڈالر کون بھیجے گا پاکستان تو غرق ہوجائے گا
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
How could you argue something which you can't logically defend. As I said, don't jump the gun about Swati drama. I like to see you spreading your piousness evenly and equally... Yet to see your condemnation of your leader's supporter's Joshe Lazzat in different flavors on this site every day.

چاچا کُپی کا فرمان ۔


گنجا منجا چوہدری تے تیری باجی پردھان

پاکستان تحریک انصاف آج ۲۶ سال سیاست کے بعد بھی انصاف کے حصول کیلئے سپریم کورٹ کی جانب ہی دیکھ رہی ہے۔ یہ وہی سپریم کورٹ ہے جو آج تک ایک مارشل لا معطل نہیں کروا سکی۔ ایک فوجی جرنیل کو آئین توڑنے پر سزا نہیں سنا سکی۔ آج تک معصوم شہریوں کے اغوا، تشدد اور قتل میں ملوث ایجنسیوں کو قانون کے نیچے نہیں لا سکی۔ آج اسی سپریم کورٹ کے آگے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان بین بجا رہا ہے کہ مجھے اور میری جماعت کو انصاف دو۔
میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
???



Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X

Any other option ? Any any any option other than this ?
Except agitation which might be end up in a bloody civil war ?
?????

... to janaab e wala ! Sawal ye hai ki phir insaaf k liay kis paas jaein? Kuch is par bhi roshni dalein. Insaaf k hosool k liay keya kiya ja,ay ?

khan ko pta hai in bikao darpok judges ki asliat ka Lekin inko mazeed zilat ki pastiyo mai gira raha hai.. awam sirf aik ishara mangti hai Baqi awam jane or ye badbudar system

پہلی بات لگتا ہے تو خود دانستہ دانشور شاعر ماہر حیوانیات ماہر سفریات ماہر لسانیات اور جانے کیا کیا آفتاب اقبال خبر ہارئیے کو بہت فالو کرتا ہے دوسری بات ہمارے ججوں نے دھوتیاں پہنی ہوئی ہیں جب طاقتور انصاف کے لئے آتا ہے تو پیچھے سے دھوتی اٹھا دیتے ہیں اور جب عام آدمی آتا ہے تو آگے سے اٹھا دیتے ہیں عمران طاقتور ہو جائے تو یہ اس کے لئے بھی پیچھے سے ہی اٹھائیں گے مگر تو انصاف کے لئے مت جانا کیونکہ تو ایک عام آدمی ہے

عارف کریم کے پاس


عطار توں دوا نہ لووہ فیر . کسے کریانے دی دکان توں لئے آنے آں

باقی تو ٹھیک ہے استاد جی یہ عمران خان کی تصویر کے اوپر آپ نے ناک بند کرنے والی ایموجی کیوں لگائی ہے
???
کہیں ساتھ میں عمران خان کے ڈائپروں کی طرف تو اشارہ نہیں کر رھے --- سمجھ گئے آں اسی پٹواری
?

کیا آج کل بھی پالستان میں جھونگا ملتا ہے دکاندار سے بچوں کو ؟

بڑے (adult )بھی اب بھی بڑے بڑے افراد بھی آج کل بھی یہاں بڑے بڑے سٹورز سے بھی جھونگا لیتے ہیں
Buy one get one free



تو اور کیا کرے بھائی
اس نے تو گولی بھی کھا لی اور ہزار بندہ بھی نہیں نکلا





I believe its attar kay lounda not lardka

Oye arifay aaj Friday nahi hay.

IMHO Shehbaz will not ask the court to form an inquiry commission in the near future , and will evade the issue. It will be too dangerous for the boot polishia. Generals will roast him. Take it as his Josh-e-khitabat.
PTI should rather push SC reminding them the beggar's promise but I think these pussy judges have no balls to form a commission

Point to ponder for dumb ass shameless patwaris
A dog who had 13 heart attacks in a single day living in the UK without any medical treatment for the past 3 years

Fg5FvLZXoAUer6V

عارفے ، جب تک کوئ دوسرا عطار نہیں ملتا ، مجبوری ھے ۔ ? ۔

پی ٹی آئی کے پاس مظبوط تنظیم نہیں ہے ورنہ دو چار دن پاکستان میں پہیہ جام کردو سب کے حوش ٹھکانے آجائیں گے


لگتا ہے اب اس عطار کے لڑکے کی ٹوی مارنے کا وقت آ گیا ہے بڑی دوائی بیچ اس نے
The daughter TYRIAN WHITE is still seeking INSAAF from the leader of
TEHREEK E INSAAF

عطار کا لیڈر
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں لوگوں کو چار مہینے میں بچہ تیار کرکے دنیا میں لانے کے سرٹیفکٹ نہیں ملتے تم اسکا باپ ڈھونڈ رہے ہو اور وہ بھی اسلامی جرنیلی جمہوریہ میں
Well said ??
 

Geo

Senator (1k+ posts)
بندے تو لاکھوں کی تعداد میں آرہے ہیں تمھاری آنکھیں کمزور ہیں۔ صرف عوام سے کام نہیں چلتا بندوق اور ڈنڈا بردار لوگوں کی ضرورت ہے


بندوق اور ڈنڈا برداروں کی کوئی ضرورت نہیں
ہزار بندے بھی اگر جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دے دیں تو چیزیں بدل سکتی ہیں
وگرنہ لاکھوں بھی اسلام آباد کی طرف مارچ کریں اس کا کوئی فائدہ نہیں

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اب میں یہاں بیٹھ کر یہ بھی تو نہیں کہہ سکتا کہ بھاڑ میں جاو تم اور تمھاری سلطنت ہم سوشل میڈیا کی جنگ ہی لڑسکتے ہیں لندن میں جو پاکستانی ہیں وہ ہم سے زیادہ کر رہے ہیں اگر ہم کو ہی پاکستان جاکر لڑنا پڑے تو تم لوگوں کو یہاں سے ڈالر کون بھیجے گا پاکستان تو غرق ہوجائے گا


اس کا مطبل ھے تُو نے پاکستان نہیں جانا بلکہ یہاں بیٹھ کے رنڈی رونا ھے ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ھک دفعہ یہ کسی سرکاری ھسپتال میں وڑے ، پھیر دنیا دیکھی گی کہ اتنی کوکین کدھر جاتی ھے ۔
جیسے اپنے میاں مفرور کی پلیٹوں کی جعلی رپورٹس بناتے تھے ویسے؟
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
اس کا مطبل ھے تُو نے پاکستان نہیں جانا بلکہ یہاں بیٹھ کے رنڈی رونا ھے ۔
گشتی فراری اور بھگوڑا جب پاکستان آجائیں گے میں بھی آجاوں گا جلدی کس بات کی ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری اور بھگوڑا جب پاکستان آجائیں گے میں بھی آجاوں گا جلدی کس بات کی ہے


جب تک تمہارے انقلاب کا تہیا پانچا ہوچکا ہوگا ۔ پاکستان سے ایسے ڈرتا ھے جیسے کالی کوٹھی سے مجرم ۔
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
جب تک تمہارے انقلاب کا تہیا پانچا ہوچکا ہوگا ۔ پاکستان سے ایسے ڈرتا ھے جیسے کالی کوٹھی سے مجرم ۔
پاکستان آکر میں کیا کرونگا میں یہیں سے پاکستان کی خدمت کر رہا ہوں
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ابے کالی دیگ کی پیلی حلیم ۔ تیرا دل بھی پرائ انگلی کو دیکھ کر للچا رھا ہے ۔ کپڑا ھٹا ھٹا کے اپنی موری کا سائز انگلی کے سائز سے ناپ رھا ہے ۔ ? ۔
عید غدیر کی پیداوار کیا تو بھی لنڈے کے ارسطو کی ویڈیو میں تھا۔ یہ بتا کتنی دیر گھوڑی بنا رہا؟