اس اشتہار کو غور سے پڑھیں۔ عامرمتین

بشر

Councller (250+ posts)
ishth1121.jpg

صحافی عامرمتین نے ایک اشتہار شئیر کیا اور کہا کہ اس اشتہار کو غور سے پڑھیں۔ مانگنے والا کون ہے اور دینے والا کون۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف اور انُکے بیٹے رمضان شوگر مل کے مالک ہیں۔ انڈسٹری منسٹر مرتضی سب سے بڑی شوگر مل JDW کا مالک اور جہانگیر ترین کا پارٹنر اور بیوی کا بھانجہ ہے۔ ترین کے خالہ زاد ہمایوں اختر برادران ہیں
https://twitter.com/x/status/1531745277429825538
انہوں نے مزید کہا کہ چینی مافیا جیت گیا۔ عمران خان کو جہانگیر ترین نے گرا لیا۔ اب مافیا اپنی قیمت مانگ رہا ہے۔ ہمیں چینی باہر بھیجنے دو کیونکہ ہم نے کپاس اور گندم کی جگہ پر گنا اگایا ہے۔ جس کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہے۔ چینی مالکان شہباز/حمزہ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1531740530337583105
ان کا مزید کہنا تھا کہ کر لو گل۔ بوٹیا تو کتھیں ویں

عامرمتین کا کہنا تھا کہ گندم اور کپاس کے علاقے میں گنا اگایا جارہا ہے، عمران دور میں شوگرمافیا پر جو کیسز تھے، انہیں طلب کرنا چاہئے
https://twitter.com/x/status/1531721302423359491
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
This is shame.. How can one person can damage Pakistan. Pak Army in such huge level while every body know he is damaging? No hide. open and clear..
Bajwa and Anjum exposed badily but still they are on Thiers seats..Its shows the weakness of the institution..
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
واقعی آپ کو لگتا ہے یہ کسی ایک فرد کا معاملہ ہے بس ؟

He is actually leading the group of the traitors among ruling elite (Establishment that is sum of Business men, Politicians, Judicial Guys, Bureaucrats, Media houses, Lawyers, Media Anchors)
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
This is shame.. How can one person can damage Pakistan. Pak Army in such huge level while every body know he is damaging? No hide. open and clear..
Bajwa and Anjum exposed badily but still they are on Thiers seats..Its shows the weakness of the institution..
Musharraf did worst than this

these all on high ranks are same
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Apnay mulak ka qanoon is qadar jungle ka qanoon pehlay kabhi nahi lagta tha jis tarha ke andheer naghri ab machaie hoi hai inho nay yan pehlay shiyed social media nahi tha awam tak yeh sab nahi pohanchta tha is liye sab acha hai sab achay hain ka jadoo chaiya howa tha
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
ye bajwa harami hai kidher, i request IK that make an example out of Bajwa harami when come in power with majority that nobody would ever think of such thing in future.
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
This is shame.. How can one person can damage Pakistan. Pak Army in such huge level while every body know he is damaging? No hide. open and clear..
Bajwa and Anjum exposed badily but still they are on Thiers seats..Its shows the weakness of the institution..
میرے دوست ، بڑی آرمی نے کیا کرنا ہے ؟ سب کو اپنے حصّے کی بوٹی مل رہی ہے -اسٹبلشمنٹ محض آرمی کا نام نہیں ہے، یہ دوسری بات ہے کہ اسے لیڈ آرمی کرتی ہے - یہ لوکل ایلیٹ کا ایک کارٹیل ہے جس میں چند ٹاپ براس غدّار جنرلز ، درجہ اول کے حرامی سیاستدان ، کلیدی دوہری شہریت والی نوکرشاہی اور چند گدھ بزنس مین شامل ھیں
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
عمران خان کی حکومت میں ان سب لوگوں کو چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت تھی جب کہ شہباز شریف نے اپنے "قریبی" دوستوں کی ملوں پر ایکسپورٹ کی پابندی لگا دی تاکہ ملکی سطح پر چینی قیمتیں نہ بڑھیں ، اس بات پر شہباز شریف کو شاباش دینا بنتی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی حکومت میں ان سب لوگوں کو چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت تھی جب کہ شہباز شریف نے اپنے "قریبی" دوستوں کی ملوں پر ایکسپورٹ کی پابندی لگا دی تاکہ ملکی سطح پر چینی قیمتیں نہ بڑھیں ، اس بات پر شہباز شریف کو شاباش دینا بنتی ہے
Patwari Haramkhor
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے چینی ایکسپورٹ کی اجازت دی تو ملک میں چینی کی کمی ہو گئی اور چینی مہنگی ہو گئی اب بھی ایکسپورٹ کی تو مسلہ بنے گا اسلئے موجودہ حکومت فلحال ایکسپورٹ کی اجازت نہیں دے گا جب چینی بہت زیادہ ہوئی اور خریدار کوئی نہ ہوا تو ممکن ہے بھد میں ایکسپورٹ کی اجازت دے دے - یہ درست ہے گنا اس بار پچھلی بار کے تجربے کو دیکھتے ہوئے بہت زیادہ رقبے پر کاشت ہوا جو ضرورت سے زیادہ ہے اور کپاس والے علاقوں میں کپاس کی جگہ گنے سے کپاس کی پیداوار کم ہو گی - نئی حکومت کو کپاس کے علاقے میں گنا کاشت کرنے پر پابندی لگانی چاہہے
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
ishth1121.jpg

صحافی عامرمتین نے ایک اشتہار شئیر کیا اور کہا کہ اس اشتہار کو غور سے پڑھیں۔ مانگنے والا کون ہے اور دینے والا کون۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف اور انُکے بیٹے رمضان شوگر مل کے مالک ہیں۔ انڈسٹری منسٹر مرتضی سب سے بڑی شوگر مل JDW کا مالک اور جہانگیر ترین کا پارٹنر اور بیوی کا بھانجہ ہے۔ ترین کے خالہ زاد ہمایوں اختر برادران ہیں
https://twitter.com/x/status/1531745277429825538
انہوں نے مزید کہا کہ چینی مافیا جیت گیا۔ عمران خان کو جہانگیر ترین نے گرا لیا۔ اب مافیا اپنی قیمت مانگ رہا ہے۔ ہمیں چینی باہر بھیجنے دو کیونکہ ہم نے کپاس اور گندم کی جگہ پر گنا اگایا ہے۔ جس کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہے۔ چینی مالکان شہباز/حمزہ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1531740530337583105
ان کا مزید کہنا تھا کہ کر لو گل۔ بوٹیا تو کتھیں ویں

عامرمتین کا کہنا تھا کہ گندم اور کپاس کے علاقے میں گنا اگایا جارہا ہے، عمران دور میں شوگرمافیا پر جو کیسز تھے، انہیں طلب کرنا چاہئے
https://twitter.com/x/status/1531721302423359491

this idiot is saying IK haar gea, oo dunger insan Pakistan say corruption khatem kerna sirf IK key zimmadari hai?

Gareeb har gea Maafia jeet gea
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے چینی ایکسپورٹ کی اجازت دی تو ملک میں چینی کی کمی ہو گئی اور چینی مہنگی ہو گئی اب بھی ایکسپورٹ کی تو مسلہ بنے گا اسلئے موجودہ حکومت فلحال ایکسپورٹ کی اجازت نہیں دے گا جب چینی بہت زیادہ ہوئی اور خریدار کوئی نہ ہوا تو ممکن ہے بھد میں ایکسپورٹ کی اجازت دے دے - یہ درست ہے گنا اس بار پچھلی بار کے تجربے کو دیکھتے ہوئے بہت زیادہ رقبے پر کاشت ہوا جو ضرورت سے زیادہ ہے اور کپاس والے علاقوں میں کپاس کی جگہ گنے سے کپاس کی پیداوار کم ہو گی - نئی حکومت کو کپاس کے علاقے میں گنا کاشت کرنے پر پابندی لگانی چاہہے
اور اپنی ملیں بند کروالینی چاہیے؟ جبکہ اب تو کوی بچا نہیں جو چینی مافیا حکومت کا حصہ نہ ہو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اور اپنی ملیں بند کروالینی چاہیے؟ جبکہ اب تو کوی بچا نہیں جو چینی مافیا حکومت کا حصہ نہ ہو
اپنی ملیں کوئی بند نہیں کرتا - اگر ڈیمانڈ نہیں ہو گی تو ملیں خود ہی بند ہونگی مگر اس سے کسان رل جائے گا اس سے گنا کون خریدے گا - گنا سب سے زیادہ پانی لیتا ہے اور پانی ہمارے پاس ہے نہیں - بہتر ہے گنے کی کاشت کم سے کم کی جائے بھلے چینی امپورٹ کرنی پڑے کریں لیکن ایمر جنسی میں چینی کی امپورٹ سے مہنگی چینی ملتی ہے لونگ ٹرم پلان سے چینی سستی مل سکتی ہے - فلحال تو امپورٹ کی نہ ضرورت ہے نہ پیسے تو تھوڑا سا انتظار کر کے اور ضرورت کا درست اندازہ کر کے چینی ایکسپورٹ کریں جس سے ڈالر آییں گے