اس سے بڑے اچنبے کی کیا بات ہوسکتی ہے کہ عمران نے نواز اور زرداری کو ملا دیا

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
نوازشریف اور بے نظیر یعنی پیپلزپارٹی کہی دہائیوں سے ایک دوسرے اتحادی رہے ہیں اب عمران خان نے کچھ نیا نہیں کیا بس باتوں سے انکو ڈرا رکھا ہے جس کی وجہ سے اتحاد مزید گہرا ہورہا ہے ہوسکتا بلاول کی شادی ن لیگ کے کسی کارکن کے ساتھ ہی ہوجائے
 

chandaa

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh donoon alag kahan thei pehlee, woh tou loot maar karney ke liyae awaam ko thook lagayaa hua tha.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں