اس مجرم امپورٹڈحکومت نےآزادی مارچ کےشرکاکیخلاف پولیس کی وحشت آزمائی،خان

3imrankhansharwpolicevideovehshat.jpg

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹویٹ پر موجودہ حکومت پر تنقید کردی،انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ آئین اور سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں، امپورٹڈ حکومت اور پولیس نے مارچ کے پرامن شرکا کےساتھ بربریت کی۔

https://twitter.com/x/status/1530784321409269762
عمران خان نے ٹویٹ پر لکھا کہ مارچ سے ایک رات قبل پنجاب اور سندھ پولیس اہلکاروں نے پی ٹی آئی ورکرز کو ہراساں کیا گیا، کارکنان کے گھروں کی حرمت کو پامال کیا اور اہل خانہ کو ہراساں کیا گیا،یہ قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

افسوس صد افسوس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ! ایک ایسی بدنامہ داغ دار تاریخ رقم کی گئی جس نے ملکی یکجہتی کو نقصان پہچایا کہ پر امن احتجاج کو جس انداز سے تشدد زدہ بنایا گیا جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہےعورتوں بچوں بوڑھوں کو چن چن کر تشدد کیا گیا بی بی سی تک عالمی میڈیا تک دنیا کو دیکھا رہا تھا ابھی تک اس پر رپوٹنگ ہو رہی ہے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے صاف نظر آ رہا تھا کہ ملک کو انارکی کی طرف دھکیلا جا رہا تھا کہ کوئی انسانی المیہ جنم لے اور اس پر پھر کوئی سیاست کی جائے لیکن دکھ یہ ہے اس تشدد والے امیج نے ملک کو عالمی سطح پر بدنام کیا لیکن ملک کو اس طرح بدنام کرکے نونی لیگ اور پیپل پارٹی انتہائی خوش ہیں جس نے اس ملک کے عزت نظام کو انتہائی نقصان پہنچایا کہ ملکی سلامتی کو ییقنی بنانے والے ادارے اس پر خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کسی نے پاکستان کی اس بدنامی لاقانیت پر ایکشن نہیں لیا گلگت کے پی کے آزاد کشمیر سے لوگ آئے اور انہیں جس انداز میں پنجاب پولس سے تشدد کا نشانہ بنایا ان لوگوں میں اس قدر نفرت بڑھی اور پاکستان کے اتحاد کو نقصان پہنچا اس ملکی یکجہتی کے نقصان کا ازالہ مشکل ہے یہاں سلامتی کے اداروں کا کردار بھی قابل افسوس ہے اور یہ نونی لیگ پیپل پارٹی بظاہر عمران خان کی حکمت عملی کو پسپائی سے تابیر کر رہے ہیں جو ان کی بیوقوفی ہے یہ طوفان سے پہلے خاموشی کا غلط اندازا ہے وہ اب پہلے سے زیادہ منظم ہو کر نکلے گا پوری طاقت کے ساتھ
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
FT7F38uWQAIqy1x

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
لنک کو کلک کرو بھائی۔۔? ? ? ۔۔۔
naheen hoga...bunyadi kulya missing hai....yeh qoam munafiq hai!...esnay 25 May ko wohi kiya jo Kofa ne Hussain se kiya tha...Khan ke paas be koyee plan naheen....Freedom is gone ...Pakistan is gone (Miracle may Happen).... only corrupt and criminal will survive n be protected in this country...Ghadari ho chuki hai...ab bas Haar ki zillat bardasht kerni hai... the game was great, far great...seems soon will we loose balochistan n nukes too...
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
naheen hoga...bunyadi kulya missing hai....yeh qoam munafiq hai!...esnay 25 May ko wohi kiya jo Kofa ne Hussain se kiya tha...Khan ke paas be koyee plan naheen....Freedom is gone ...Pakistan is gone (Miracle may Happen).... only corrupt and criminal will survive n be protected in this country...Ghadari ho chuki hai...ab bas Haar ki zillat bardasht kerni hai... the game was great, far great...
یہ آپکا خیال ہے۔۔
 
dhermien

Councller (250+ posts)
Chor hakomaat versus honest hard working people of PTI - there is no comparison - now PTI IK has realized how bad this hakomaat is by their evil actions.