اس معاملے کو آگے نہیں جانا چاہیے،شہباز گل کومعافی مانگنی چاہیے:مظہر عباس

mazhar-abbas-shehbaz-gill-adl.jpg


سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو بیان دیا وہ غلط تھا، انہیں اس پر معذرت کرنی چاہیے۔

جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ میرا نقطہ نظر ہے کہ اس معاملے کو اتنا آگے نہیں لے کر جانا چاہیے، شہباز گل کو اپنےبیان پر معافی مانگنی چاہیے،سیاسی قیادت کو بھی سوچنا چاہیے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی رول پر تنقید بالکل جائز ہےمگر کسی ادارے کی تضحیک بالکل درست نہیں ہے۔


مظہر عباس نے کہا کہ یہاں معاملہ صرف تضحیک کی نہیں ہےبلکہ یہاں معاملہ اکسانے کا ہے، اسٹیبلشمنٹ پر تنقید اورفوج کی تضحیک دو الگ الگ چیزیں ہیں ، تنقید کی جاسکتی ہے مگر تضحیک نہیں کی جاسکتی، تضحیک کسی انفرادی شخص کی بھی نہیں کی جاسکتی۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ عمران خان کے دور میں بھی صحافیوں پر ایسے مقدمات بنائے گئے،اس دور میں تو صحافی غائب ہوئے،ابصار عالم کو گولیاں لگیں، اسد طور پر تشدد ہوا،

حامد میر کو آف ایئر کیا گیا، مطیع اللہ جان کا معاملہ دیکھ لیں، کراچی سے جیو نیوز کےرپورٹر کو اٹھالیا گیا، اس دور میں بھی پیمرا اسی طرح استعمال ہوتا رہا جس طرح موجودہ حکومت استعمال کررہی ہے، یہ کل بھی غلط تھا یہ آج بھی غلط ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
PTI TO AB BHI DEFEND KER RAHIY HEY-EIK BIYAN BHI MUZAMMAT KA AIYA HO

کبھی باجوے اور اسکے حواریوں نے ہی ٹی آئی یا عمران یا پاکستانیوں سے معافی مانگی کہ کس بھونڈے طریقے سے اسکی حکومت ختم کی گئی تھی اور کیسے بقول اسٹبلشمنٹ کے چوروں کا ٹولہ اس ملک پہ نافذ کر دیا؟
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Apney baap Nawaz aur Fazlu se maafi mangwaaa pehlee harami lafafey! Gill didn't say anything for which he is charged. This Nappak army want people to obey them on gunpoint.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

حرامخوروں نے اسے اڈیالہ بھیجنے کی بجائے اسی جج کے سامنے جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے حکم پر نظرثانی کی اپیل دائر کر دی ہے
جج بار بار کہہ رہا کہ اسکے پاس آئینی طور پر نظرثانی کا اختیار ہی نہیں ہے لیکن سارے حکومتی وکیل اسے گھیر کر اس پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ آپ اپنا آرڈر واپس لیں اور ہمیں پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ دیں
عجیب بدمعاشی ہے یہ
 

Mental Butt

Politcal Worker (100+ posts)
yeh theek hai...
bagair kisi muqadmy k banda uthao, woh bhi kis baat per, sach bolne per !!!! phir usi se kaho k maafi maangey taake muaamla aagey na barhay.
zaahri ghulami se kahiin khatarnak yeh zehni ghulami hai..
parhay likhay jaahil kahiiN k ..
 

yaar 20

MPA (400+ posts)
او بھائی اس کو ڈیفنڈ کرنے کا بھی انتظام کریں گے یا صرف سازش کامنترہ ھی پڑھتے رہیں گے۔۔۔
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
There are dozens of TV channels. hundreds of senior tajzianikars and millions of kalankars and uncountable number of clowns in our media industry. For news that is not fake we have to rely on BBC and NY Times. Can our media be trusted
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے پی ڈی ایم کے لیڈروںمیں سے کس کی مذمت کی ؟
زرداری نوازشریف
مولانا فضلو؟ ایاز صادق ؟جاوید لطیف؟طلال چوہدری؟
خواجہ سعد رفیق؟
جبکہ شہباز گل نے نہ تو فوج کو دھمکی دی نہ ہی الزام لگایا وہ بات کی جو قاید اعظم نے کہی تھی سرکاری ملازمین کے لیے؟ فوج کیا بادشاہ سلامت کی ہوتی ہے یا سرکاری ادارہ ہے؟ اس کے ملازمین میں سے ایک کو اپنے افسر کا حکم نہ ماننے پر نشان حیدر دیا جا
چکا ہے ۔راشد منہاس شہید کو۔
شہباز گل نے ایسا کیا کہہ دیا؟ اعلی افسران کوی ایسا حکم دینے کا ارادہ نہیں رکتے تو ڈر کس بات کا ہے؟
dekh lo bad mey na kehna jut mara giya- usey maafi ka keh do ab bhi waqt hey- Imran ney to pinkiy key pichey chup jana hey marna ghareeb shehbaz bewqoof jut ney hey
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
dekh lo bad mey na kehna jut mara giya- usey maafi ka keh do ab bhi waqt hey- Imran ney to pinkiy key pichey chup jana hey marna ghareeb shehbaz bewqoof jut ney hey
پنکی تو نون لیگ کا سہارا ہے اور اس کو لنک نہیں کر پا رہی حکومت عمران خان کے ساتھ بچے بچے کو پتہ ہے عمران خان نے اتنا لاچار کر دیا ہے پی ڈی ایم کو کہ اس کے خلاف وہ نہیں ملتا جس پر اسے سیاست سے غایب کر دیں۔معافی مانگ لیتا ہے بس اسے وہ جملے بتاو جس سے ان لوگوں نے مانگی جیسے نواز شریف نے مریم نواز نے ایاز صادق طلال چوہدری سعد رفیق خواجہ آصف نے فضلو نے زرداری نے اور اے این پی والوں نے ورنہ وہ اس وقت شہباز گل کی جگہہ ہوتے۔تم یہ کہہ رہے ہو کہ وہ معافی مان گ کر آئے ہیں؟
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
پنکی تو نون لیگ کا سہارا ہے اور اس کو لنک نہیں کر پا رہی حکومت عمران خان کے ساتھ بچے بچے کو پتہ ہے عمران خان نے اتنا لاچار کر دیا ہے پی ڈی ایم کو کہ اس کے خلاف وہ نہیں ملتا جس پر اسے سیاست سے غایب کر دیں۔معافی مانگ لیتا ہے بس اسے وہ جملے بتاو جس سے ان لوگوں نے مانگی جیسے نواز شریف نے مریم نواز نے ایاز صادق طلال چوہدری سعد رفیق خواجہ آصف نے فضلو نے زرداری نے اور اے این پی والوں نے ورنہ وہ اس وقت شہباز گل کی جگہہ ہوتے۔تم یہ کہہ رہے ہو کہ وہ معافی مان گ کر آئے ہیں؟
IMRAN NEY JO KEHNA HOTA HEY JUT KEY MUNH MEYN DAL DEYTA HEY- JANTA HEY JUT BAGHER SOCHEY BHONKTA HEY-BEWQOOF HOTA HEY- BAD MEYN SOCHTA HEY- AB KUCH DIN ARAM RAHEY GA- AKIL HOTIY TO KAM SEY KAM NANGEY FARSH PER NA PHENKA JATA