اس ملک کو بچانا ہے تو موجودہ حکمران کو نکالنا ہوگا- مولانا فضل الرحمان

satifhasan

Minister (2k+ posts)
Mulana Sahab is mulk ko bachana ha tu APP ko is bat ko NIGALNA ho ga (jo k app k bus i bat nahi) ka abb purana dur guzar chuka, ab koi LASSI pe k dakar nahi sakta .
IN SHA ALLAH
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ ۔۔۔ زادہ اسلامُفروش منافق فراڈیا لوطی ڈبلُ گے مودی کو اپنی ۔۔۔۔کا ناجائز خصمُ بُنا کر پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والا غلیظ لعنتی یہ وہ خنزیری نسل کے کتے ہیں جو پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکتے ہیں
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Molvi Fazlu should wait for the next elections.They say patience is a virtue.He should have patience(sabr) since he calls himself a molana.
.Last time he organized a sit-in,he was humiliated.He kept boasting that he will gather millions of people and shut down Pakistan.Nobody turned up except his madrassa students who were misled by this fraudster.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عرب ممالک کے پیروکار خاموش اور عرب ممالک کو ناپسند کرنے والے ان کی پیروی کی تلقین کر رہے ہیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے خنذیری نسل کے کتے اسلامُفروش منافق ، لوطی ڈبل گے مودی کو اپنی ۔۔۔کا ناجائز خصم بنا کر پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والا ۔۔۔زادہ
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیزل خنزیر ہڈی کے لالچ میں یہودیوں کو اسلام کا خیرخواہ ثابت کر سکتا ہے۔ جے یو آئی اور اے این پی قیام پاکستان کی مخالف جماعتیں ہیں ان کا ایجنڈا اسلام دشمنی اور پاکستان دشمنی ہے​
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Stopped listening to this HTV guy, he used to do a lot of sensationalism.
آپ اس طرح سے نہیں بھاگ سکتے۔ یہ کوئی جعلی خبر نہیں ہے۔ یہ سیاست.کام ویب ڈیسک نے بھی شائع کیا ہے۔ مکمل ویڈیو نیچے شامل ہے

اے این پی رہنماؤں کی اسرائیل نواز پریس کانفرنس کے دوران مولانا کی خاموشی
By ویب ڈیسک اتوار 16 اگست 2020 11

میاں افتخار اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرنے لگے۔۔ پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان خاموش، میاں افتخار کو نہ ٹوکا اور نہ ہی احتجاج اٹھ کر گئے۔ مولانا فضل الرحمان نے آخر میں دعا بھی کرادی۔
گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اے این پی ارہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کی جس میں اے این پی رہنما میاں افتخار حسین اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرتے رہے لیکن مولانا فضل الرحمان خاموش رہے۔ خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمان الیکشن کمپین کے دوران عمران خان کو یہودی لابی، یہودیوں کا ایجنٹ کہتے رہے اور تواتر کے ساتھ یہ کہتے رہے کہ ملک میں یہودیوں کے ایجنٹ کی حکومت قائم ہے۔

لیکن گزشتہ پریس کانفرنس میں میاں افتخار کی میڈیا سے بات چیت کے دوران مولانا فضل الرحمان کی خاموشی نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ میاں افتخار کی پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے انہیں ٹوکا کیوں نہیں اور دوٹوک یہ کیوں نہیں کہا کہ ہم یواے ای کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مذمت کرتے ہیں اور اگر حکومت پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے گی تو ہم اسکی سختی سے مخالفت کریں گے۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ جب اے این پی ارہنما اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کررہا تھا تو مولانا فضل الرحمان کو بیٹھے نہیں رہنا چاہئے تھا، احتجاجا اسی وقت اٹھ کر چلے جانا چاہئے تھا۔ مولانا فضل الرحمان کو اس طرح گونگا بن کر نہیں بیٹھا رہنا چاہئے تھا۔
Source: https://urdu.siasat.pk/social-media-news/2020-08-16/news-46805
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں ہر پاکستانی کو اپنی آزادنہ راے رکھنے کا اختیار اس ملک کا ٹٹا بھجا ہی سہی مگر آئین دیتا ہے
یہ بھی درست ہے کہ مولانا کو پچاس فیصد فنڈز یو اے ای سے موصول ہوتے ہیں اور چالس فیصد سعودیہ سے ، کل مولانا نے اپنی راے کا اظہار کردیا تھا کہ یو اے ای کا فیصلہ سارے مسلمانوں کا نہیں ہے
 
Digital_Pakistani

You took it wrong my love, We all know Molana Fazal is working on foreign agenda, I'm just not a fan of HTV guy.
 
یہ تو بتائیں کہ اس ناپ نہاد ملا کا پاکستان کے غدار جیسے نواز ، زرداری اور میاں افتخار سے کیا تعلق ہے؟ہ
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
You took it wrong my love, We all know Molana Fazal is working on foreign agenda, I'm just not a fan of HTV guy.

I know HTV guy is from ISI but you can not ignore his information based on facts. I have no doubts that ISI is a patriotic organisation.

Fake News Factory............
یہ کوئی جعلی خبر نہیں ہے۔ یہ سیاست.کام ویب ڈیسک نے بھی شائع کیا ہے۔ مکمل ویڈیو نیچے شامل ہے

Last edited: