اس وقت اچانک حالات عمران خان کے حق میں ہوگئے ہیں - ہارون رشید

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
بابا جی اداروں کے کلرکوں سے جانک تانک چھوڑ دو ، وہ تمہیں اپنے اندازے بتاتے ہیں جو تم خبر بنا کر خود کو چ بنارہے ہو، تمھاری اب وہ پہنچ نہیں رہی، وہ دن گیے جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے اور کیانی صاحب تمہارے ساتھ سٹے لگایا کرتے تھے .
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران اگر پاکستان کو ترقی کی راہ پہ بھی ڈال دے تو بابا کہے گا کہ یہ سب کام چور بخود ہو گئے۔۔
 

Riaz Lakhani

Politcal Worker (100+ posts)
iss baabey ka koi deen Imaan nahi. Yeh hawa k rukh chalta hy. iss ko ab ghar bhait k
Allah Allah karna chahey to do something about his AAkhret. Allah sy muafi mango aur lafaffaa bazi chor dou please. Journalism tumarey bus main nahi rahi.Wrong profession.
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
جیو پالیٹکس جس تیزی سے تبیلیاں دیکھا رہی ہے عمران خان سے بہتر کوئی ان حالات میں ہو ہی نہیں سکتا
اسٹبلشمٹ کے لیئے اہم یہ ہے کی ملک کو خطرات سے بچاؤ
ترقی آہستہ ہوتی ہے اور اُسکے لیے مسلسل ایک جیسی پالیسی ہوتی ہے