اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار میری گردن کے پیچھے تھے:برطرف جج شوکت عزیز

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
5bbf730560bf2.png

اسلام آباد : برطرف جج شوکت عزیز صدیقی دوران سماعت روسٹرم پر آ کر مشتعل ہو گئے اور کہا میں توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتا تو کیا ہوتا، اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار میری گردن کے پیچھے تھے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کیس کی سماعت ہوئی ، سماعت میں جسٹس مظہر عالم خیل نے استفسار کیا صرف شوکت عزیز صدیقی کو ہی کیوں ٹارگٹ کیاگیا؟ جس پر وکیل حامد خان نے بتایا شوکت صدیقی ایک ادارے کوتنگ کرتےتھےاس لیے ٹارگٹ کیا گیا۔

جسٹس مظہر عالم نے ریمارکس میں کہا ایک ادارے کو تنگ کرنے پر جوڈیشل کونسل کیوں کارروائی کرے گی، وکیل کا کہنا تھا کہ فیض آباد دھرناکیس میں ریمارکس پربھی جوڈیشل کونسل نےشوکازدیا۔

جسٹس عمرعطابندیال نے کہا ریمارکس دیکھ کراندازہ ہوگا جج آزادتھےیا پہلے سے ذہن بنایا ہوا تھا، جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیئے کہ فیض آباد دھرنا کیس بار میں تقریر سے پہلے ہوا تھا، رطرفی تقریر پر ہوئی دونوں کا آپس میں تعلق نہیں بنتا۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا شوکت عزیز صدیقی نے کیا ریمارکس دیے تھے؟ کیا انھوں نے خود سےمنصوب ریمارکس کی تردید کی تھی، جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ تقریر ،ریمارکس تسلیم شدہ ہیں جن پرکونسل نےفیصلہ کیا۔

جسٹس طارق مسعود نے مزید کہا جب ملاقات کی کوشش ہوئی تو توہین عدالت نوٹس کیوں نہ کیا، جج پر اثر انداز ہونےکی کوشش پرتوہین عدالت نوٹس بنتاتھا۔

جسٹس طارق مسعود کا کہنا تھا کہ آپ نے کسی چیف جسٹس کو اطلاع بھی نہیں دی، یہ بتا دیں کیا یہ آپ کا مس کنڈکٹ نہیں تھا، جس پر وکیل حامد خان کا کہنا تھا کہ نوٹس نہ کرنے پربرطرف نہیں کیاجاسکتا، اس وقت چیف جسٹس کو خط لکھا تھا، اس پر سپریم کورٹ کو توہین عدالت نوٹس دینا چاہیے تھا۔

جسٹس سردار طارق نے استفسار کیا خط لکھنے کیلئے ایک ماہ تک انتظار کیوں کیا؟ سابق جج شوکت عزیز صدیقی روسٹرم پر آ کر مشتعل ہو گئے اور کہا میں توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتا تو کیا ہوتا، اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار میری گردن کے پیچھے تھے۔

شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ اس کے بعد آپ مجھے پھانسی دیں گے تو دے دیں، 23سال بطوروکیل، 7 سال بطور جج،3سال بطورسائل ہوگئے، میں اس نظام کو بہت اچھے سے سمجھتا ہوں۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے شوکت عزیز صدیقی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا حامد خان صاحب آپ نے دانستہ خاموشی اختیار کی ہے، جب موکل اس عدالت کی تضحیک کی تو آپ خاموش رہے، جس طرح موکل پھٹ پڑے یہ ہر لحاظ سےغیر معیاری ہے ، آپ نے شوکت عزیز کی خاموش رہ کرحوصلہ افزائی کی۔

وکیل حامد خان نے عدالت سے معذرت کرتے ہوئے کہا جذبات اکثر آڑے آ جاتے ہیں، جس پر جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ جذبات کی کوئی جگہ نہیں،ہمیں یہ انداز بالکل پسندنہیں آیا، آپ موکل کو اجازت دیتے رہے کہ عدالت کی تضحیک کریں۔

جسٹس مظہر نے ریمارکس میں کہا آپ موکل کو سمجھائیں کہ جب وکیل موجود ہے تو بات نہ کریں۔

Source
 
Last edited by a moderator:

zaheer2003

Same way Qazi Faiz essa behaved in your court also called Pakistan is "Gutter"

but

Ap ko Gussa nhn aya uss pr
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس سردار طارق نے استفسار کیا خط لکھنے کیلئے ایک ماہ تک انتظار کیوں کیا؟ سابق جج شوکت عزیز صدیقی روسٹرم پر آ کر مشتعل ہو گئے اور کہا میں توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتا تو کیا ہوتا، اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار میری گردن کے پیچھے تھے۔
Same way Qazi Faiz essa behaved in your court also called Pakistan is "Gutter"

but

Ap ko Gussa nhn aya uss pr
And these haraam khoor judges set the stage yet again for another drama.
Justice Easy paisa….Edition 2.0
شریف خاندان ، جسٹس شوکت صدیقی، جسٹس شمیم اور جسٹس فائز عیسی کا نظریہ بالکل ایک ہے۔ تینوں کے دشمنان بھی ایک ہی ہیں
???
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
شریف خاندان ، جسٹس شوکت صدیقی، جسٹس شمیم اور جسٹس فائز عیسی کا نظریہ بالکل ایک ہے۔ تینوں کے دشمنان بھی ایک ہی ہیں
???
It became fashion in Pakistan to blame for everything to Army.

No need to check facts.

Javeed Ch qouted Rana Sana that they made TLP to counter Tahir Qadri

But nobody wants to look at this fact

only blame Army that TLP created by them.

Same every cult has adopted a dialogue "Jo kra rhi hy Army kra rhi hy"

As recently Ahmed Noorani claimed that Army was the cause for his family break.

Dur Lanat oye pagloo
 
ranaji

President (40k+ posts)
امرتسری چکلے وا لوں کا پالا ہوا نطفہ حرام کتا جس خنزیری نطفے کی اوقات اور اہلیت صرف اتنی ہے کہ اسکا حرامی بھائی بھی امرتسری چکلے والوں کا وفادار پالتو کتا ہے یہ اس ۔۔۔زادے کا کریٹیریا ہے اسی لئے اب یہ چکلے والو ں کے بی ہاف پر بھونکنے آگیا۔ در لعنت ای پالتو کتے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
It became fashion in Pakistan to blame for everything to Army.

No need to check facts.

Javeed Ch qouted Rana Sana that they made TLP to counter Tahir Qadri

But nobody wants to look at this fact

only blame Army that TLP created by them.

Same every cult has adopted a dialogue "Jo kra rhi hy Army kra rhi hy"

As recently Ahmed Noorani claimed that Army was the cause for his family break.

Dur Lanat oye pagloo
PM Imran Khan was right about stunted growth problem
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Not a big fan of the egotistical Saqib Nisar. However, now have become an admirer of him if that is true. He probably would have thrown out other crooked, deranged and compromised judges like Faiz Isa.
 
ranaji

President (40k+ posts)
چکلے والوں امرتسری رام گلی کی پیداوار نطفہ حراُ موں اپنے کتے بھی اپنی جیسے ہی حرام کے نطفے پالے ہوئے تھے جو ان نطفہ حراموں کی دلا گیری کے سوا کچھ نہیں کرتے تھے یہ شوکت زندیقی حرام کا نطفہ بھی انکا بھڑوا اور پالتو کتا ہی اپنے بڑے کتے عرفان زندیقی حرام کے نطفے کی طرح۔ یہی اس بھونکنے والے کتے کا کریٹیریا تھا جج بننے کا صرف نورے کا پالتو کتا۔ درلعنت در لعنت زندیقی
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
In recent years, Justice Siddiqui has criticised the army several times, particularly with regards to its dealings with the Pakistan Muslim League-Nawaz (PMLN) government. It does not help that he is a close relative of Irfan Siddiqui who served as Sharif’s advisor.

feeneebi

MPA (400+ posts)
He is the son of Irfan Siddiqui, the speech writer of Nawaz Shareef.
He is not son of Irfan siddiqui. Come out of conspiracy theories of social media. Just because they both have Siddiqui in their names, does not make them related to each other
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
He is not son of Irfan siddiqui. Come out of conspiracy theories of social media. Just because they both have Siddiqui in their names, does not make them related to each other

In recent years, Justice Siddiqui has criticised the army several times, particularly with regards to its dealings with the Pakistan Muslim League-Nawaz (PMLN) government. It does not help that he is a close relative of Irfan Siddiqui who served as Sharif’s advisor.

khan_11

Minister (2k+ posts)
جس جج کی سپورٹ مریم صفدر جیسی مہا بےایمان ،مہا جھوٹی اور مہا فراڈن کرے وہ شخص کتنا کریڈیبل ہو گا
 
ranaji

President (40k+ posts)
نواز شریف کا پالتو کتا حرام کا لعنتی نطفہ صرف نواز شریف اور مریم نواز۔ امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام چکلے واکے ٹبر کی ڈالی ہوئی ہڈی اور راتب پر بھونک بھوک کر اپنے اور اپنے ۂڈی ڈالنے والے مالکوں
کے انٹی آرمی بیانئے پر بھونکتا ہے
نوازشریف کے ایڈوائزر حرام زدگی جات عرفان زندیقی نطفہ حرام فراڈئے کا بھائی اور مریم کو انٹی آرمی بھونکنے والی تقریریں لکھ کر دینے والا ہماری آرمی۔ کے خلاف بھونکنے والا کتا ایک بھائی نواز شریف کو تقریر لکھ کر دیتا ہے دوسرا مریم کو
پرُ دونوں حرامی برادران اپنی پاکستان دشمنی فوج دشمنی انکی تقریریں لکھ کر دےکر انکے مونہہ سے فوج کے خلاف بھونکتے ہیں فوج کے خلاف بھونکنےوالے کتے فوج کے خلاف بھونک کر ہمارے جوانوں ، غازیوں مجاہدوں ، افسروں شہیدوں کی فوج کے خلاف بھونک کر یہ نطفہ حرام خنزیر النسل ہمارے فوجی شہدا کی قربانیوں کی توہین کرتے ہیں
در لعنت زندیقی برادران
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
In recent years, Justice Siddiqui has criticised the army several times, particularly with regards to its dealings with the Pakistan Muslim League-Nawaz (PMLN) government. It does not help that he is a close relative of Irfan Siddiqui who served as Sharif’s advisor.

It does not make a difference if he is a relative of Irfan Siddiqui or not. Asad Umar and Zubair are real brothers. Everyone have their individual identity and ideology.
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
It does not make a difference if he is a relative of Irfan Siddiqui or not. Asad Umar and Zubair are real brothers. Everyone have their individual identity and ideology.

Very true. However, Asad and Zubair are exception than the rule.