اس کرپٹ حکومت سے عوام کو نجات دلا کر رہیں گے - خاقان عباسی

Rayyan Atif

Citizen
ہمارے ملک کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اگر آپ کسی بڑے چور ڈاکو پر ہاتھ ڈالیں تو آگے سے یہی سننے کو ملے گا کہ ہاں میں نے چوری کی ہے، ہاں میں حساب نہیں دوں گا اور اگر میں نے چوری کی ہے ، کرپشن کی ہے تو فلاں فلاں بھی چور ہے ۔ جناب فلاں فلاں کی بھی باری آئے گی پہلے آپ اپنا حساب تو دیں۔ شہباز شریف گرفتار ہوں تو فوج، عدلیہ اور حکومت ملک دشمن، مولانا سے نیب سوال پوچھے تو دھمکیاں ، کیا ایسے ادارے مظبوط ہوتے ہیں کیا یہی ملک کی خیر خواہی ہے؟
 

Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
Kha makha bakwasi ka jail wapis jane ka time aa gaya hai is like bow bow shuru ker di hai. You really have to be dead inside to say things like thing knowing full well what you did.
 

amber123

Minister (2k+ posts)
کرپٹ حکومت سے نجات لے کر خود کرپشن کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔ واہ بے وقوف ہم سب
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں